1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج دنیا میں خیر الوریٰ آگئے

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از پیاجی, ‏13 ستمبر 2006۔

  1. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    آج دنیا میں خیر الوریٰ آگئے

    آج دنیا میں خیر الوریٰ آگئے
    آگئے آگئے مصطفیٰ آگئے

    بزم کونین میں ہر طرف شور ہے
    مصطفی آگئے مصطفیٰ آگئے

    عرش والے مبارکیں دینے لگے
    فرش والو حبیب خدا آگئے

    گیت گاؤں نہ کیوں اپنے لجپال کے
    میرے غم خوار حاجت روا آگئے

    سرادب سے رسولوں کے بھی جھک گئے
    جس گھڑی سید الانبیاء آگئے

    ہر طرف ہے نیازی سماں عید کا
    مصطفیٰ آگئے مجتبیٰ آگئے​
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    حضور آپ آئے تو دل جگمگائے
    ورنہ لاچاروں کا کیا حال ہوتا
    غریبوں یتیموں پہ کیا کچھ گزرتی
    مصیبت کے ماروں کا کیا حال ہوتا​
     
  3. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    بے شک آقا(ص) کی آمد ہی انسانیت کیلیے قدرت کا سب سے انمول تحفہ ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں