1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج بازار میں پا بجولاں چلو

'اردو ادب و شعر و شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سین, ‏23 اکتوبر 2011۔

  1. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
  2. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج بازار میں پا بجولاں چلو

    چشم نم جان شوریدہ کافی نہیں
    تہمت عشق پوشیدہ کافی نہیں
    آج بازار میں پابجولاں چلو
    دست افشاں چلو
    مست و رقصاں چلو
    خاکِ برسر چلو
    خوں بہ داماں چلو
    راہ تکتا ہے سب
    شہر جاناں چلو
    آج بازار میں پابجولاں چلو
    آج بازار میں پابجولاں چلو
    حاکم شہر بھی
    مجمع عام بھی
    صبح ناشاد بھی
    روز ناکام بھی
    تیر الزام بھی
    سنگ دشنام بھی
    ان کا دم ساز اپنے سوا کون ہے
    شہر جاناں میں اب با صفا کون ہے
    دست قاتل کے شایاں رہا کون ہے
    رخت دل باندھ لو دل فگارو چلو
    پھر ہمِیں قتل ہو آئیں یارو چلو
    آج بازار میں پابجولاں چلو
    آج بازار میں پابجولاں چلو
     
  3. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج بازار میں پا بجولاں چلو

    واہ جی واہ کیا ذوق پایا ہے آپ نے۔۔بہت اعلیٰ
     
  4. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج بازار میں پا بجولاں چلو

    :n_thanks:
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج بازار میں پا بجولاں چلو

    آپ کا ذوق واقعی قابل تعریف ہے۔
    فیض کا دلنشین کلام اور نیرہ نور کی معصوم آواز۔
    بہت خوب ملاپ ہے۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج بازار میں پا بجولاں چلو

    یہ کلام فیض صاحب کی اپنی زبان میں بھی موجود ہے۔
    فیض کے پاس الفاظ و ترکیبات میں ربط، کلام میں روانی اور افکار کی وارفتگی اپنے حسنِ کمال پر ہوتی ہے۔
    واہ
     
  7. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج بازار میں پا بجولاں چلو

    بہت شکریہ:)
     
  8. سہیل اقبال
    آف لائن

    سہیل اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏27 نومبر 2011
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج بازار میں پا بجولاں چلو

    بہت ہی خوبصورت نظم ہے۔ گانےوالی اور لکھنے والے دونوں نے کمال کیا ہے
    رخت دل باندھ لو دل فگارو چلو
    پھر ہمِیں قتل ہو آئیں یارو چلو
    یہ حوصلہ صرف فیض ہی کا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں