1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ہادیہ, ‏24 نومبر 2012۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بہت گرمی ہے ، خیال رکھیے گا اپنا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پے دم نکلے
     
    سحر رانا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سحر رانا
    آف لائن

    سحر رانا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 مئی 2018
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    خوشخبری آجائے ہمارے لیے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    • بار ش ہوجائے
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گرمی ہے پلین سے جانا ہے
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھابھی کو خبر کر دوں؟
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہی خواہش ہے کہ رمضان سردیوں میں آیا کرے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام میں تمام تہوار کبھی گرمی میں اور کبھی سردی میں آتے ہیں۔ ہر سال کچھ دنوں کا فرق پڑ جاتا ہے۔ یہ بھی اسلامی تہواروں کا ایک حسن ہے۔

    انگریزی تاریخ کے منانے والے بہت پچھتاتے ہیں۔ ان کی کرسمس ہمیشہ سخت سردی میں ہی آتی ہے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تین چار سال تک بہتری ہوجائے گی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو سنا ہے کہ وہ بہت انجوائے کرتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میرا تو خیال ہے زیادہ وقت لگے گا
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی ہم بھی اس دن بہت انجوائے کرتے ہیں
    کیوں کہ چھٹی ہوتی ہے ہاہاہاہا
     
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    مہنگائی
    مہنگائی کھا گئی تمام تہواروں کی خوشیاں
    دنیا بھر میں تہوار آتے ہیں تو ہر چیز پر ڈسکاونٹ ہوتا ہے ، یہاں پر الٹا نظام ہے ہر چیز ڈبل ریٹ
    غریب تو غریب اب مڈل کلاس لوگوں کے لیے بھی مشکلات ہوگئیں ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جنید جمشید کی آواز میں
    وہ مکہ یاد آتا ہے
     
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک رحم فرمائیں آمین
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سچی بات تو یہ ہے کہ بھولتا ہی نہیں
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جلدی مغرب ہو جائے
     
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    شوال کا چاند
    :) :)
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ڈیوٹی آج دن کی ہو جائے تو رمضان کے روزے اچھے گزریں گے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بارش کب آئے گی
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھنڈا پانی پینے کا
     
  22. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    وہ احرام باندھ کر پہلے عمرہ کی نییت سے مسجدالحرام جانا،مسجدالحرام میں داخل ہوتے ہی اپنے سفر کی ساری تھکاوٹ بھول جانا،وہ کعبہ پر پہلی نظر پڑتے ہی دل کے جزبات آنکھوں سے آنسوں کی ذریعے بہنا،وہ دعا کرتے وقت گڑ گڑانا،وہ طواف کرنا،وہ حجر اسود کو استلام کرنا،وہ مقام ابراہیم پر دورکعت نماز ادا کرنا،وہ زم زم رج رج کے پینا ،وہ صفا مروہ پر دوڑ لگانا،وہ مطاف میں بیٹھ کر کعبہ کو دیکھا اور روح کو معطر کرنا،وہ گنبد خضری کو دیکہ کر دل کو ٹھنڈک پہنچنا ،وہ روضہ رسول ﷺ پر کانپتے بدن کے ساتھ درود سلام بھیجنا،وہ مدینہ کی گلیوں میں چلنا ، وہ جدائی کے وقت دھاڑیں مار مار کر رونا ،رخصتی کے وقت کعبہ شریف اور روضہ رسولﷺ کو مڑ مڑکر دیکھنا اور آنکھوں سے آنسو جاری ہونا بہت یاد آتا ہے بہت یاد آتا ہے
    دل کرتا ہے دوبرہ پر لگ جائیں اور ہم اُڑ کر وہاں پہنچ جائیں
    دعا ہے اللہ پاک تمام مسلمانوں کو اس مبارک سفر کی سعادت نصیب فرمائیں،اور ہمیں بار بار عمرہ و حج بیت اللہ سعادت نصیب فرمائیں۔آمین ثم آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اس وقت تو گرما گرم چائے کی خواہش ہو رہی ہے۔
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سورج آج آنکھ مچولی ہی کھیل لے
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھابی سے جلدی ملاقات ہو جائے
     
  27. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    3 جون کی افطاری کے میزبان کو۔
     
  28. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    4 اور 6 جون کی افطاری کی دعوتیں مل چکی ہیں۔
    5 جون کی افطاری کی دعوت کرنے والا یا والی ہے کوئی؟
     
  29. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تک آپ افطاری کی دعوت پر اٹکے ہیں۔
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو اگلے رمضان شریف کا انتظار ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں