1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئے کراچی میں کھانے کے مزے لیں ۔۔

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏1 نومبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی کی جب بھی بات ہو اور اس کی فوڈ اسٹریٹ کی بات نا چلے یہ تو ہو ہی نہیں سکھتی ،، ہم بتاتے ہیں کے کراچی میں کس کس جگہ ہم مزے سے اچھا کھانا کھا سکھتے ہیں ،،کراچی تیکھے مصالحے کھانے والوں کا شہر ہے۔
    برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ کہتے ہیں کے یہ سب سے پرانی جگہ ہے یا پرانی فوڈ اسٹریٹ ہے یہ اسٹریٹ طرح طرح کے پکستانی کھانوں سے بھری ہوئی ہے جسے کے
    حلیم ،نہاری ،بہاری کباب ، تکہ بوٹی ،بریانی ،پائے ، گول گپے ،چاٹ ،لسی ،ربڑی ،چائے اور پان بھی ملے گا ،،
    دھوراجی گولا گنڈا کی وجہ سے بہت مشھور ہے ،اس جگہ بچے بہت شوق سے جاتے ہیں اس جگہ چاٹ بھی ملے گی اور لمکا بھی اور گولا گنڈا کی تو کیا بات ہے ،یہ جگہ اس ہی لی وجہ سے ہی جانی جاتی ہے ،،
    بلوچی آئس کریم فالودہ ،،
    فالودہ پاکستانیوں کی سب سے پسندیدہ مشروبات میں سے ایک ہے، شہر قائد میں بھی بہت سے مشہور آئسکریم پارلرز ہیں، جن کی آئسکریمز انٹرنیشنل برینڈز کی آئسکریمز سے کہیں زیادہ لذیذ ہوتی ہیں
    کیفے پیالہ ،،، گلبرگ کراچی ،، میں کراچی کی مزھدار چائے اور پراٹھہ ،، آپ کا لطف دوبالا کردے گا صبح کا ناشتہ ،، ہو یا رات گئے تک یہ دستیاب ہے،، دوستوں کی محفلیں جمتی ہیں چار پای پر،،،اور اپنی کار میں بھی آپ مزہ لے سکھتے ہیں
    292453_gallery_53ea381507926_jpg_fa_rszd.jpg
    جاوید نہاری ،،دستگیر کراچی میں اتنی مشھور ہے کے بس آپ نام لیں اور ٹیکسی والا
    آپ کو اس جگہ پہچا دے گا ، رش اتنا کے ٹبیل کے لیں انتظار کی لاین میں کھڑا ہونا پڑے گا ، اور ا گر ملک سے باہر بھجنا ہوتو محفوظ پیکنگ میں بھی دستیاب،
    بوٹ بیسن ،،کلفٹن پر یہ جگہ اپنے کھانوں کی وجہ سے بہت مشہور ہے ،ہر ملک کا فوڈ آپ کو ادھر مل جائے گا ،صبح کے ناشتہ سے لے کر رات کے کھانے تک ،،رات دیر تک کھولے رہتے ہیں
    دو دریا ،کلفٹن کے ساحل پر بنے ہوے ریسٹورنٹ اپنا ہی الگ مزہ دیتے ہیں ، ،سی فوڈ کی تو کیا ہی بات ہے بہت ہی ذائقیہ دار کھانا دستیاب ہے ،، خوبصورت ماحول میں کھانے کا لطف آجاتا ہے ،،
    بار بی کیو ٹونائٹ
    اگرچہ بار بی کیو ٹونائٹ پاکستان کے مختلف شہروں میں موجود ہے لیکن کراچی میں اپنی لوکیشن اور سروسز کے باعث یہ بے حد مقبول ہے۔چار منزلہ اس ہوٹل میں کھانے کی کوالٹی انتہائی بہترین ہے جبکہ ڈلیوری سروسز بھی بہت تیز ہیں۔یہاں کے سیخ کباب ،مٹن چانپ اور بہاری کباب کھانے سے تعلق رکھتے ہیں
    کولاچی
    کراچی میں سمندر کنارے قائم کولاچی میں تمام ٹاپ ریسٹورنٹ موجود ہی
    ہیں ،

    اسٹوڈنٹ بریانی ،، ایک چھوٹے سے ٹھیلہ سے شورع کیا گیا کاروبار اب پہچان بن گیا ہے کراچی کی ،
    لال قلعہ کراچی
    شاہراہ فیصل کے قریب واقع لال قلعہ میں مختلف ہالز موجود ہیں جن میں اوپن ٹو سکائی،مغلائی ہال،بارہ دری،دیوانِ خاص اور ریور سائیڈ شامل ہیں
    بندو خان کے کباب ،سہراب گوٹھ سے ذرا آگے ہای وے پر بھی ہوٹل ہے اور اسکی کراچی میں اور جگہوں پر اس کی برانچ ہیں ،،
    لالوکھیت ١٠ نمبر کے گول گپے اپنی مثل آپ ہیں ،،
    کراچی ہردلعزیز شہر ہے اور یہاں کے رھنے والے جوشیلے ،محفلیں لگانا اور ہلاگلا کرنا ،،موج مستی ان کی خاصیت ہے ،





     
    Last edited: ‏1 نومبر 2016
    پاکستانی55 اور شانی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی ۔ ۔ ۔ شاندار بھی اور مزیدار بھی
    ویسے آپ کو کہاں کہاں کے کھانے پسند ہیں ؟
    ہم نے سب سے زیادہ برنس روڈ پر دوستوں کے ساتھ دعوتیں اڑائی ہیں خاص طور سے انور کا کٹاکٹ اور آپ نے کٹا کٹ کا ذکر بھی نہیں کیا
    جاوید کی نہاری میں مزہ نہیں آتا کیونکہ رش کی وجہ سے انتظار لمبا کرنا پڑتا ہے اور بھوک مر جاتی ہے اگر اچھی نہاری کھانے کا موڈ ہو تو برنس روڈ پر ہی وحید نہاری چلے جایا کریں اس کے فرائی کباب بھی نہایت لذیذ ہوتے ہیں
    دو نمبر گلی میں ہے سنہری مسجد کے ساتھ
    اس کے علاوہ جمشید روڈ پر یادگار مچھلی والے کا بھی ذکر کرنا چاہیے تھا آپ کو ، اس کا شمار بھی اچھے ریسٹورینٹ میں ہوتا ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    یادگار مچھلی یاد تھا مگر بس بھول گئے ،، چلیں آپ نے یاد کروا دیا ،برنس روڈ تو وہ جگہ ہے جس جگہ کوئی غریب بھوکا نہیں سوتا ،ماشا الله کراچی والے خیرات میں ہمارے خیال میں پورے ملک میں سب سے آگے ہوتے ہیں ماشا الله ،
    جی جب ہم پاکستان آتے ہیں ،کوشش کرتے ہیں کے پاکستانی کھانوں کا لطف اٹھائیں ،دو دریا بھی جاتے ہیں ، صبح کا ناشتہ کرنے برنس روڈ پہچ جاتے ہیں ،روڈ پر کھڑے اکثر جگہوں کے چاٹ گول گپے بھی مزہ دیتے ہیں ، طارق روڈ پر نورانی کٹاکٹ بہت زبردست ہے ، طارق روڈ پر زاھد نہاری ہے۔ اورسھیل کی نہاری،کیفے زائقہ،اور نورتھ ناظم باد ٥ اسٹار چورنگی پر بھی بہت اچھے ریستوران ہیں ،فریسکو کے سموسے اور رولز،کلفٹن کے ڈالمن میں فیٹ برگر اچھا ہے،،
    اور شہر کے بڑے ہوٹل پرل کانٹی نینٹل، موو این پک،آواری ٹاورز، ریجنٹ پلازا، بیچ لگژری، رمادا پلازا، میریٹ ،
    ہم اکثر ہآئی وے پر جاتے ہیں ، اس روڈ پر تو ایک لمبی لائں ہیں ، ماحول بھی اچھا ہے ،شہر سے ہٹ کر پرسکون اچھا لگتا ہے ،، ابھی تو بہت یاد بھی نہیں آرہے ،، الله کراچی کی رونقیں برقرار رکھے ،آمین
     
    Last edited: ‏3 نومبر 2016
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پہلا انسان
    آف لائن

    پہلا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 نومبر 2016
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    برنس روڈ پر گولہ کباب کھایا تھا آج تک ذائقہ یاد ہے
     
  6. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    واہ زبردست ٹیسٹ ہوتا ہے ،​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپا جی ترکیب بیان کریں
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں