1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئی سی سی چیمپئنزٹرافی2009کرکٹ ٹورنامنٹ کاشیڈول

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏15 ستمبر 2009۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیڈول فراہم کرنے کے لیے شکریہ آزاد بھائی ۔

    اب آپ کو لائیو میچز دیکھنے کے لیے ویب لنکس بھی دینا ہوں‌گے۔ پلیز۔ :222:
     
  3. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ویسٹ انڈیز کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹگ کرنے کا فیصلہ

    پاکستانی کپتان یونس خان ان فٹ، نائب کپتان شاہد خان آفریدی پہلی بار پاکستانی ٹیم کی ون ڈے میچ میں کپتانی کرتے ہوئے۔
     
  4. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ویسٹ انڈیز 133 پر آل آوٹ
    پاکستان کے لیے 50 اوورز میں 134رنزکا ٹارگٹ
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی ۔ شکریہ ۔
    اب میچ کا فیصلہ کیا ہوا ہے یہ بھی بتادیں۔ اور ساتھ میں میچ لائیو دیکھنے کا لنک بھی دے دیں۔
    شکریہ
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    قمر بھائی شیڈول کے لیے شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔نعیم بھائی ۔۔۔میچ پاکستان نے جیت لیا۔۔۔۔۔۔ اپنے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محبوب خان بھائی ۔ پاکستان کی جیت مبارک ہو۔
    اللہ مزید کامیابیاں دے۔ آمین
     
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔۔۔۔۔۔اب دیکھتے ہیں‌کہ 26 ستمبر کے میچ میں بھارت کے مقابلے میں کیا کرتے ہیں۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے مقابلوں میں سوموار کو آسٹریلیا اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والا میچ شدید بارش کی وجہ سے بغیر کسی نتیجے کے ختم کر دیا گیا اور دنوں ٹیم کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔

    اس ٹورنامنٹ میں انڈیا نے دو میچ کھیلے ہیں لیکن اس نے ابھی تک کوئی میچ نہیں جیتا۔ اس وجہ سے پوائنٹس ٹیبل پر اس کا صرف ایک پوائنٹ ہے۔ جبکہ پاکستان اپنے دونوں میچ جیت کر چار پوائنٹ حاصل کر چکا ہے اور وہ پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست ہے۔

    پاکستان کی ٹیم اپنے پہلے دو میچ جیت کر پہلے ہی سیمی فائنل مقابلوں میں پہنچ چکی ہے۔

    آسٹریلیا کو اپنا اگلا میچ پاکستان کے خلاف کھیلنا ہے۔

    بشکریہ بی بی سی اردو
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محبوب خان بھائی ۔ تازہ ترین معلومات کا۔
     
  12. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    بھارت کے چانس پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف جیت سےوابستہ ہیں۔ بھارتی ہمیشہ ہماری پاکستانی ٹیم کے ہارنے کی دعائیں کرتے ہیں۔ چاہے پاکستانی ٹیم کا میچ کسی سے بھی ہو۔ یہ پاکستان کو ناکام دیکھنا چاہتے ہیں۔سیمی فائینل میں پہلے ہی رسائی حاصل کرنے لینے کے بعد آج پاکستان آسٹریلیا کے خلاف میچ میں اپنی گیارہ رکنی ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیاں کرئے گا ۔ جس کی وجہ سے آسٹریلیا کے جیتنے کے امکانات ذیادہ ہوجایئں گے۔ پاکستان آسٹر یلیا کے خلاف اپنے گذشتہ 15 ون ڈے میچز میں سے صرف 3 جیت پایا ہے۔ ابھی چند ماہ پہلے ہی آسڑیلیا نے پاکستان کو 3/2 سے ون ڈے سیریز میں شکست دی تھی۔

    میرے خیال میں تو پاکستان کو پوری جان مارنی چاہیے آج کے میچ میں کیونکہ ہمیں اس ٹورنامنٹ میں اپنا ریکارڈ نا قابلِ شکست ہی رکھنا چاہئیے۔ اور اگر پاکستان نے آسڑیلیا کو شکست دے دی تو پھر پاکستان اپنا سیمی فائینل سیچورین میں ہی کھیلے گا۔ جہاں کی وکٹ بیٹنگ بھی ہے اور سپن بھی لیتی ہے، اس لئے یہ وکٹ پاکستانی ٹیم کو بہت سوٹ کرتی ہے۔ سنچورین گراؤنڈ پر ہی ٹورنامنٹ کا فائینل بھی کھیلا جانا ہے۔ اور یہاں پر پاکستان نے بھارت کو بھی گروپ میچ میں شکست دی ہے۔

    آج سے 17 سال پہلے 1992 میں جب پاکستان نے عمران خان کی قیادت میں کرکٹ کاعالمی کپ جیتا تھا تو سیمی فائینل کھیلنے کے لئے سب پاکستانیوں نے دعا کی تھی کے کسی طرح آسٹریلیا اپنے آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کو ہارا دے۔ اور پھر ہوا بھی یہی تھا۔ آسٹریلیا جیت گیا تھا اور پھر پاکستان کسی اور ٹیم کی جیت کی وجہ سے سیمی فائینل کھیلنے کا حقدار بنا تھا۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انشاءاللہ ۔ ہماری دعائیں اب بھی پاکستانی ٹیم کے ساتھ ہیں۔

    آزاد بھائی ۔ بہت شکریہ اس تجزیے کا۔
     
  14. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    بعض تجزیہ نگار سیچورین کی گراؤنڈ کی بابت شکوک کا اظہار کرتے ہیں کہ وہاں بال گولی کی طرح نکلتا ہے اور پاکستان ٹیم کے لئے سخت ٹارگٹ ہو گا آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں
     
  15. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اس کے ساتھ ساتھ بیٹنگ اور باؤلنگ میں‌اس سختی نے ایک بیلنس کا کام بھی دیا ہے۔۔۔۔۔۔اب تک تو یہ دیکھنے میں‌آیا ہے کہ دونوں پلڑے برابر ہی جارہے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔باقی سختی سے کوئی انکار نہیں۔
     
  16. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آفریدی کو اوپنر کس نے بھیج دیا ۔ بےوقوف ہمیشہ کی طرح جلدی آؤٹ ہوگیا
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان 6/205 سکور کر سکا ۔
    آسٹریلیا کے لیے 206 رنز کا ٹارگٹ ہے۔

    دیکھیے کیا بنتا ہے۔ سارے مصلے بچھا لیں۔ :113:
     
  19. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    نعیم بھائی، دعا کے ساتھ ساتھ دوا کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ پاکستان نے 50 سے 60 رنز کم بنائے ہیں۔ آسٹریلیا نے یہ ٹارگٹ میرے خیال سے 40 اوورز میں پورا کر لینا ہے۔ آسٹریلیا کی ٹیم کے خلاف 250 رنز سے کم کا ٹارگٹ کسی اہمیت کا حامل نہیں ہوتا۔ آسٹریلیا پاکستان کو سبق دے گا کے اس طرح کی وکٹ پر بیٹنگ کیسےکی جاتی ہے۔ پاکستانی ٹیم بھارت کو ہرانے کی خوشی اور مستی سے ہی باہر نہیں نکل پائی ابھی تک۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آسٹریلیا نے کٹھن میچ کے بعد پاکستان کو 2 وکٹ سے ہرا دیا

    پاکستان کے 205 رنز کے جواب نے آسٹریلیا نے اپنی اننگز کا آغاز بہت پر اعتماد انداز میں کیا اور 140 رنز پر اسکے صرف 2 وکٹ گرے تھے۔ لیکن اسکے بعد پاکستانی باؤلرز کے تابڑ توڑ حملوں سے آسٹریلیا کے وکٹ گرتے چلے گئے اور آخری اوور میں آسٹریلیا کو 6 بالز پر 4 رنز درکار تھے لیکن عمر گل کی عمدہ باؤلنگ نے میچ کو آخری بال پر پہنچا دیا جہاں آسٹریلیا کو صرف ایک رنز درکار تھا۔ عمر گل نے وہ بال بھی بہت اچھی کی اور بال بیٹسمین سے بیٹ Beatہو گئی لیکن انہوں نے بائی کا رنز بنا کر میچ جیت لیا۔

    جنگ نیوز سپورٹس سیکشن ۔ 30 ستمبر 2009
     
  21. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    30 ستمبر 2009
    [​IMG]
     
  22. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    انگلینڈ آؤٹ، آسٹریلیا فائنل میں

    سنچورین میں کھیلی جانے والی چیمپینز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں جمعے کو آسٹریلیا نے انگلینڈ کو باآسانی نووکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اب آسٹریلیا کا مقابلہ سنیچر کو دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم پاکستان یا نیوزی لینڈ میں سے کسی ایک سے ہوگا۔

    بشکریہ بی بی سی اردو
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کو تو بےایمانی سے ہرا کر نیوزی لینڈ کو فائنل میں‌پہنچادیا گیا ہے۔ آسٹریلین ایمپائر ہمیشہ پاکستان کے ساتھ زیادتی کرتے ہیں۔ :takar:
     
  24. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    چلو ۔۔۔۔۔۔۔ویسے بھی میڈیا پر جس سے پوچھا جاتا رہا ۔۔۔۔سب کہتے رہے کہ انڈیا سے جیتیں‌ چاہے فائنل ہاریں۔۔۔۔۔۔سو وہی ہوا۔
     
  25. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    آسٹریلیا نے آج انگینڈ کے بعد نیوزی لینڈ کو بھی ہارا کر کرکٹ کھیلنے کا سبق پڑھا دیا ہے۔ اور پاکستانی ٹیم کو یہ بھی بتایا ہے کہ اپنے سے کم درجہ کی ٹیم کو کس طرح آسانی کے ساتھ آوٹ کلاس کیا جاتا ہے۔ آسٹریلیا حقیقی معنی میں چیمپینز ٹرافی جیتنے کا مستحق تھا۔ آسٹریلیا کی ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں ایک بھی میچ نہیں ہاری۔ باقی سب ٹیمیں ابھی بھی ورلڈ چیمپین آسٹریلیا سے بہت پیچھے ہیں۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ آزاد بھائی اس اطلاع کا۔
    آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ آسٹریلیا نے واقعی خود کو چئمپین ثابت کیا ہے۔ گو کہ سیمی فائنل میں پاکستان کی خراب کارکردگی کے ساتھ ساتھ سازشی منصوبہ بندی بھی شامل تھی ۔ تاہم بقیہ کارکردگی بھی سوائے پہلے 2 میچوں کے کچھ حوصلہ افزا نہ تھی ۔
     
  27. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ چیمپینزٹرافی 2009 فائنل
    آسٹریلیا آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کا مسلسل دوسری بار چیمپین

    [​IMG]

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں