1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئی سی سی نے کرکٹ سے ٹاس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏18 مئی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,753
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کے قوانین میں تبدیلی لاتے ہوئے ٹاس کو ختم کردیا ، پہلے بیٹنگ یا باو¿لنگ کرنے کا اختیارمہمان سائیڈ کو ہو گا، نئے قانون کی منظوری رواں ماہ دیئے جانے کا امکان ہے۔

    میڈ یا رپورٹس کے مطابق کرکٹ کی 138سالہ تاریخ میں کبھی کوئی ٹیسٹ میچ ٹاس کے بغیر نہیں کھیلی تاہم اب آئی سی سی نے کھیل کے طویل فارمیٹ سے سکہ اچھالنے کی رسم ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2019سے مہمان ٹیم کو پہلے بیٹنگ یا باولنگ کرنے کا اختیارحاصل ہو گا، ٹاس کے خاتمے کا مقصد میزبان ٹیم کو ہوم کنڈیشنز کا فائدہ اٹھانے سے روکنا ہے۔ آسٹریلیا، انگلینڈ کی ایشز سیریز 2019ٹاس کے بغیر کھیلی جانے والی دنیا کی پہلی ٹیسٹ سیریز ہو گی۔
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں کچھ تو تبدیلی آئی۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,753
    ملک کا جھنڈا:
    ٹاس بھی کھیل کا ایک حسن تھا
    اور ایمپائر کا ایک اور کام ختم ہو گیا
    آہستہ آہستہ ایمپائر کا کام ختم ہو جائےگا تھرڈ ایمپائر ہی رہ جائےگا
     
  4. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا کوئی فاہدہ
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,919
    ملک کا جھنڈا:
    وقت کی بچت
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,753
    ملک کا جھنڈا:
    میزبان ٹیم کو ہوم کنڈیشنز کا فائدہ اٹھانے سے روکنا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں