1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئی سی سی نے وقاریونس کوہال آف فیم میں شامل کرنے کااعلان کر دیا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏9 دسمبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    دبئی… انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے وقاریونس کو ہال آف فیم میں شامل کرنے کااعلان کیا ہے ۔بدھ کوسری لنکا کے خلاف پہلے ٹی 20میچ کے وران وقاریونس ہال آف فیم میں شامل ہوں گے۔وقاریونس ہال آف فیم میں پانچویں پاکستانی کرکٹر ہوں گے۔عمران خان،جاویدمیانداد،حنیف محمد،وسیم اکرم بھی ہال آف فیم میں شامل ہیں۔
    http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=129588
     
    اویس جمال لون نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں