1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئی سی سی رینکنگ :سعید اجمل کا بولرز میں پہلا نمبر، مصباح دسویں نمبر پر

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏1 دسمبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    upload_2013-12-1_12-40-50.png
    دبئی …انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ سعید اجمل بولرز میں سرفہرست ہیں جبکہ مصباح کا بیٹسمینوں میں دسواں نمبرہے۔سعیداجمل کی جادوگری کاتوڑکسی کے پاس نہیں،چمپئن اسپنرکی برتری کوکوئی ختم نہیں کرسکا۔دورہ جنوبی افریقاکے بعدبھی دوسرااسپیشلسٹ کی پہلی پوزیشن برقراررہی۔جنوبی افریقاکے ڈیل اسٹین نے پانچ درجہ ترقی پائی اورپانچویں نمبرپرآگئے۔جنیدخان نے سات درجہ چھلانگ لگائی، انہیں19ویں پوزیشن مل گئی۔ بیٹسمینوں میں پاکستان کے پاس مصباح جیسا کوئی نہیں،کپتان کی دسویں پوزیشن ہے، ان کے علاوہ کوئی اورپاکستانی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں۔بیٹسمینوں میں ویرات کوہلی سب سے آگے رہے،ان کاپیچھاکررہے ہیں اے بی ڈی ویلیرز۔ آل راونڈرزمیں بنگلادیش کے شکیب الحسن نے محمد حفیظ کوپہلی سے دوسری پوزیشن پرگرادیا۔
    http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=128564
     

اس صفحے کو مشتہر کریں