1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے علامہ اقبال رح کی روح کو ایصالِ ثواب کریں۔

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏9 نومبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم دوستو !
    یومِ اقبال :ra: کے مبارک موقع پر جہاں ہم علامہ اقبال :ra: کی تعلیمات کو یاد کرتے ہیں وہیں کیوں نہ انکی روح کو ہدیہء ثواب کرکے انکے لیے مزید بلندیء درجات کی دعا کریں ۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
    الحمدللہ رب العلمین۔ الرحمن الرحیم، ملک یوم الدین ، ایاک نعبد وایاک نستعین۔ اھدنا الصراط المستقیم۔ صراط الذین انعمت علیھم، غیر المغضوب علیھم ولاالضآلین ۔ آمین
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    یا اللہ ! جو پڑھا اسکا ثواب بجاہ سید المرسلین :saw: وبحرمت اہل البیت الطاہرین وبالکرام اصحاب المقربین شاعرِ مشرق، حضرت علامہ اقبال :ra: کی روح کو ایصالِ ثواب کیا۔ قبول فرما کر ان کے درجات بلند فرما ۔ آمین ثم آمین
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    الحمدللہ رب العلمین۔ الرحمن الرحیم، ملک یوم الدین ، ایاک نعبد وایاک نستعین۔ اھدنا
    الصراط المستقیم۔ صراط الذین انعمت علیھم، غیر المغضوب علیھم ولاالضآلین ۔ آمین

    قل ھواللہ احد۔ اللہ الصمد ۔ لم یلد ولم یولد ۔ ولم یکُلہُ کفوا احد

    قل ھواللہ احد۔ اللہ الصمد ۔ لم یلد ولم یولد ۔ ولم یکُلہُ کفوا احد

    قل ھواللہ احد۔ اللہ الصمد ۔ لم یلد ولم یولد ۔ ولم یکُلہُ کفوا احد

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
    اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید

    اللٰھم صلے علےٰ سیدنا مولانا محمد و علےٰ آل سیدنا مولانا محمد کما تحب ورضےٰ بِاَن تُصلی علیہ​

    اللہ کریم جو کچھ لکھا پڑہا اسکو حضرت علامہ محمد اقبال :ra: کی روح کو ایصال ثواب کرتے ہیں اسے اپنی بارگاہ میں‌قبول فرما۔ اور رحمت اللعالمین آقائے دو جہاں :saw: کی رحمت کے طفیل انکے درجات بلند فرما آمین
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ہارون بھائی ۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نعیم بھائی آپ نےاتنا اچھا کام شروع کیا ہے :flor:
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    الحمدللہ رب العلمین۔ الرحمن الرحیم، ملک یوم الدین ، ایاک نعبد وایاک نستعین۔ اھدنا
    الصراط المستقیم۔ صراط الذین انعمت علیھم، غیر المغضوب علیھم ولاالضآلین ۔ آمین

    قل ھواللہ احد۔ اللہ الصمد ۔ لم یلد ولم یولد ۔ ولم یکُلہُ کفوا احد

    قل ھواللہ احد۔ اللہ الصمد ۔ لم یلد ولم یولد ۔ ولم یکُلہُ کفوا احد

    قل ھواللہ احد۔ اللہ الصمد ۔ لم یلد ولم یولد ۔ ولم یکُلہُ کفوا احد

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
    اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید

    اللٰھم صلے علےٰ سیدنا مولانا محمد و علےٰ آل سیدنا مولانا محمد کما تحب ورضےٰ بِاَن تُصلی علیہ​

    اللہ کریم جو کچھ لکھا پڑھا اسکو حضرت علامہ محمد اقبال کی روح کو ایصال ثواب کرتے ہیں اسے اپنی بارگاہ میں‌قبول فرما۔ اور رحمت اللعالمین آقائے دو جہاں کی رحمت کے طفیل انکے درجات بلند فرما آمین
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جناب سید عبدالرحمن بھائی
    اور کاشفی بھائی اتنا خوبصورت اضافہ کرنے پر شکریہ ۔

    اللہ تعالی ہم سب کو علامہ اقبال :ra: کے خواب " پاکستان " کی تعمیر و ترقی میں اپنا حصہ ڈالنے کی توفیق عطا فرمائے۔ امین
     
  10. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    اٰمین ثم اٰمین
     
  11. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    کیا ایک اور علامہ محمد اقبال پیدا نہیں ہو سکتا ۔؟
     
  12. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    الحمدللہ رب العلمین۔ الرحمن الرحیم، ملک یوم الدین ، ایاک نعبد وایاک نستعین۔ اھدنا
    الصراط المستقیم۔ صراط الذین انعمت علیھم، غیر المغضوب علیھم ولاالضآلین ۔ آمین

    قل ھواللہ احد۔ اللہ الصمد ۔ لم یلد ولم یولد ۔ ولم یکُلہُ کفوا احد

    قل ھواللہ احد۔ اللہ الصمد ۔ لم یلد ولم یولد ۔ ولم یکُلہُ کفوا احد

    قل ھواللہ احد۔ اللہ الصمد ۔ لم یلد ولم یولد ۔ ولم یکُلہُ کفوا احد

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
    اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید

    اللہ کریم جو کچھ لکھا پڑھا اسکو حضرت علامہ محمد اقبال کی روح کو ایصال ثواب کرتے ہیں اسے اپنی بارگاہ میں‌قبول فرما۔ اور رحمت اللعالمین آقائے دو جہاں کی رحمت کے طفیل انکے درجات بلند فرما آمین​
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نہیں مایوس یہ اقبال اپنی کشتِ ویراں سے
    ذرا نم ہوتو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے افسوس ھے کہ میں اقبال ڈے پہ اپ سب کے ساتھ نہیں‌تھی
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں۔
    دیر آید درست آید اور تندرست آید ۔

    ویسے سب خیریت تو تھی نا ؟ :titli:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی خریت ھی تھی میری ھمیشہ خریت ہی ھوتی ھے تنگ تو میرے ارد گرد کے لوگ ھوتے ھیں‌سوری یہ اقبال جی کی لڑی میں موسم کا حال :neu:
     
  17. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    شاعر مشرق اقبال :ra: علیہ عظیم انسان تھے ،انھوں اپنے خوبصورت اشعار کے ذریعے ہر طبقے کو زینت بخشی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالی ان کی قبر کو گلزار بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کے کچھ منتخب اشعار پیش خدمت ہیں
    برتر از اندیشہ سود و زیاں ہے زندگی
    ہے کبھی جاں اور کبھی تسلیم جاں ہے زندگی
    تو اسے پیمانہ امروز و فدرا سے نہ ناپ
    جاوداں، پہم دواں، ہر دم جواں ہے زندگی
    اپنی دنیا آپ پیدا کر اگر زندوں میں ہے
    سر آدم ہے ضمیر کن فکاں ہے زندگی
    زندگانی کی حقیقت کو ہکن کے دل سے پوچھ
    جوۓ شیر و تیشہ و سنگ گراں ہے زندگی
    بندگی میں گھٹ کے رہ جاتی ہے اک جوۓ کم آب
    اور آزادی میں بحر بیکراں ہے زندگی
    آشکار ہے یہ اپنی قوت تسخیر سے
    گرچہ اک مٹی کے پیکرمیں نہاں ہے زندگی
    قلزم ہستی سے تو ابھرا ہے مانند حباب
    اس زیاں خانے میں تیرا امتحاں ہے زندگی
    خام ہے جب تک تو ہے مٹی کا اک انبار تو
    پختہ ہو جاۓ تو ہے شمشیر بے زنہار تو
    ہو صداقت کے لۓ جس دل میں مرنے کی تڑپ
    پہلے اپنے پیکر خاکی میں جاں پیدا کرے
    پھونک ڈالے یہ زمین و آسمان مستعار
    اور خاکستر سے آپ اپنا جہاں پیدا کرے
    زندگی کی قوت پنہاں کو کر دے آشکار
    تا یہ چنگاری فروغ جاوداں پیدا کرے
    خاک مشرق پر چمک جاۓمثال آفتاب
    تا بد خشاں پھر وہی لعل گراں پیدا کرے
    سوۓ گردوں نالہ شبگیر کا بھیجے سفیر
    رات کے تاروں میں اپنے رازداں پیدا کرے
    یہ گھڑی محشر کی ہے تو عرصہ محشر میں ہے
    پیش کر غافل عمل کوئی اگر دفتر میں ہے

    - علامہ اقبال
    '
    '
    '
    علامہ اقبال کی نظم جواب شکوہ کے چند اشعار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہاتہ بے زور ہیں، الحاد سے دل خوگر ہیں

    امتی باعث رسوائی پیغمبر ہیں

    بت شکن اٹھ گئے باقی جو رہے بت گر ہیں

    تھا ابراہیم پدر تو پسر آزر ہیں

    بادہ آشام نئے، بادہ نیا، خم بھی نئے

    حرم کعبہ نیا، بت بھی نئے، تم بھی نئے

    کون ہے تارک آئین رسول مختار

    مصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار

    کس کی آنکھوں میں سمایا ہے اشعار اغیار

    ہو گئ کس کی نگاہ طرز سلف سے بیزار

    قلب میں سوز نہیں روح میں احساس نہیں

    کچھ بھی پیغام محمد کا تمہیں پاس نہیں

    شور ہے ہو گئے دنیا سے مسلماں نابود

    ہم یہ کہتے ہیں کہ تھے بھی کہیں مسلم موجود

    وضع میں تم ہو نصاری تو تمدن میں ہنود

    یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود

    یوں تو سید بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو

    تم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی ۔ انسان سچے دل سے اگر یہ اشعار پڑھ کر اپنے گریبان میں جھانکے تو شرم سے پانی پانی ہوجاتا ہے
    کہ بطور قوم الا ماشاءاللہ ۔ ہماری یہی کیفیت ہے۔

    علامہ اقبال :ra: کی شاعرانہ بصیرت دیکھیے کہ برسہابرس بعد کے زمانے بھی بیان کردیے۔
     
  19. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2008
    پیغامات:
    117
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
    الحمدللہ رب العلمین۔ الرحمن الرحیم، ملک یوم الدین ، ایاک نعبد وایاک نستعین۔ اھدنا الصراط المستقیم۔ صراط الذین انعمت علیھم، غیر المغضوب علیھم ولاالضآلین ۔ آمین
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
     
اس صفحے کو مشتہر کریں