1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے شہدائے کربلا کو خراج تحسین پیش کریں

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏30 دسمبر 2008۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اللھم صل علی محمد :saw: وعلی آل محمد :saw:
    جزاک اللہ۔۔۔سبحان اللہ
     
  3. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔کاشفی بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاکم اللہ تعالی یا اخو الاسلام ۔

    سیدالشہداء سیدنا امام حسین (ع) کے حضور عقیدت کے چند پھول پیش کرنے کی سعادت حاصل کرتا ہوں

    کس کے قلم سے ہوبیاں عظمت حسین کی
    احسان دین پر ہے شہادت حسین کی

    حبِ حسین، حُبِ الہی کا ہے نشاں
    اللہ سے دشمنی ہے عداوت حسین کی

    ایماں کا راز صاحبِ قرآن سے پوچھ لے
    قرآن سکھا رہا ہے موءدت حسین کی

    حسن و حسین گلشنِ نبوی‌ کے پھول ہیں
    گل میں مہک حسن کی،رنگت حسین کی

    مولائے کائنات ہیں بابا حسین کے
    امّاں ہیں نورِ نظرِ رسالت حسین کی

    زندہ ہے بن کے پیکرِ صبر و رضا حسین
    دائم ہے طرزِ فکرِ شہادت حسین کی

    تِشنہء دیدِ جلوہء حق تھے میرے حسین
    ناداں سمجھ سکے نہ محبت حسین کی

    لے کر چلے ہیں کنبہء نبوی کو کربلا
    مقتل میں مسکرانا ہے جراءت حسین کی

    اصغر ہوں یا ہوں اکبر حوالے خدا کیے
    بے مثل و با کمال سخاوت حسین کی

    گردن ہے زیرِ خنجرِ شمرِ لعین کے
    اوجِ سجود پر ہے عبادت حسین کی

    چاہت ہے دل میں غلبہء دیں کی تو اے رضا
    کربل سجاؤ زیرِ امامت حسین کی


    محمد نعیم رضا۔​

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم​
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مجیب منصور صاحب
    کاشفی جی ۔ نعیم صاحب ۔
    اللہ تعالی آپ سب کے جذبات قبول فرمائے اور جزاءے خیر دے۔ آمین

    اور اللہ تعالی ہم سب کو شہادت امامِ حسین :as: سے سبق حاصل کرکے حق کی راہ پر استقامت عطا فرمائے۔ آمین
     
  6. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی۔اور نور بھنا جی ۔۔۔۔شکریہ
     
  7. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    جزاک اللہ ۔ نیک سلسلہء اظہارِ جذباتِ ایمانی ہے۔

    تضاد

    یزید نقشئہ جورو جفا بناتا ہے
    حسین اس میں خط کربلا بناتا ہے
    یزید موسم عصیاں کا لا علاج مرض
    حسین خاک سے خاکِ شفا بناتا ہے
    یزید کاخِ کثافت کی ڈولتی بنیاد
    حسین حسن کی حیرت سرا بناتا ہے
    یزد تیز ہواوں کی جوڑ توڑ میں گم
    حسین سر پہ بہن کی ردا بناتا ہے
    یزید لکھتا ہے تاریکیوں کو خط دن بھر
    حسین شام سے پہلے دیا بناتا ہے
    یزید آج بھی بنتے ہیں لوگ کوشش سے
    حسین خود نہیں بنتا خدا بناتا ہے


    اللھم صل وسلم علی سیدنا محمد وعلی آلہ واصحابہ وسلم​
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اکبر و سبحان اللہ العظیم۔
    ماشاءاللہ ۔ وسیم بھائی ۔ کیا منظوم کلام ہے۔
    ایمان تازہ ہوگیا ۔
     
  9. اپناتعارف
    آف لائن

    اپناتعارف ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2009
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
    ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین
     
  10. اپناتعارف
    آف لائن

    اپناتعارف ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2009
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وسیم بھائی کربلا کے بارے میں اپ نے جو لکھا وہ بیمثال ہے اللہ تعالیٰ اپ کو جزائے خیر عطا کرے۔
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    وسیم بھائ بہت خوب کلام :mashallah: اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین
     
  12. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    پھر زخم نا کھل جائیں‌ کہیں آل علی :rda: کے
    جلتے ہوئے خیموں‌کی وہی شام نا لکھنا

    جو ذکر نا کرتے ہوں‌ حسین ابنِ علی :rda: کا
    اس شہر کے لوگوں‌ میں میرا نام نا لکھنا​
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: آئیے شہدائے کربلا کو خراج تحسین پیش کریں

    امام حسین رضی اللہ عنہ نے فرمایا

    اعلی درجے کا عفو و درگذر یہ ہے کہ انسان انتقام پر قدرت و ہمت رکھتے ہوئے بھی معاف کردے۔
     
  14. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آئیے شہدائے کربلا کو خراج تحسین پیش کریں

    ............................
     
  15. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آئیے شہدائے کربلا کو خراج تحسین پیش کریں

    السلام علیکم
    حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    1- ” وہ قوم کامیاب نہیں ہو سکتی جو مخلوق کی خوشنودی کے بدلے پروردگار کی ناراضگی کا سودا کرے“۔
    2- ” سب سے بڑا سخی وہ انسان ھے جو کسی ایسے کو عطا کرے جس سے کسی قسم کی توقع نہ ھو “۔
    3- ” سب سے بڑا عفو کرنے والا انسان وہ ھے جو قدرت ھونے کے باوجود معاف کر دے “ ۔
    4- ” جو کسی مومن کے کرب و غم کو دور کرے ،خدا اسکے دنیا و آخرت کے غم و اندوہ کو دور کرے گا “۔
    5- ”دوست وہ ھے جو تمھیں برائی سے بچائے دشمن وہ ھے جو تمھیں برائیوں کی ترغیب دلائے“۔
    6- ” میں موت کو سعادت اور ظالموں کے ساتھ زندگی کو لائق ملامت سمجھتا ھوں “ ۔
     
  16. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آئیے شہدائے کربلا کو خراج تحسین پیش کریں

    ,,,,,,,,,,,,,,,,,
     
  17. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آئیے شہدائے کربلا کو خراج تحسین پیش کریں

    ............
     
  18. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آئیے شہدائے کربلا کو خراج تحسین پیش کریں

    قتل حسین اصل میں مرگِ یزید ہے
    اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
     
  19. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آئیے شہدائے کربلا کو خراج تحسین پیش کریں

    ھے شاہ بھی حسین، بادشاہ بھئ حسین
    ھے دین بھئ حسین، دین کی پناہ بھی حسین
    سر دے دیا یزید کئ بیعت نا کی قبول
    حقا کہ بنائے لا الہ بھئ ہے حسین
     
  20. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آئیے شہدائے کربلا کو خراج تحسین پیش کریں

    ”حسین آؤ کہ اب شہادت کا لفظ معنی بدل رہا ہے
    حیسن آؤ کہ وقت انساں کو اپنے ہاتھوں مسل رہا ہے
    حسین آؤ کہ اب تو آنکھوں کی بینائی پانی میں ڈھل گئی ہے
    حسین آؤ کہ آج کے آدمی کی ہیئت بدل گئی ہے
    حسین میرے نحیف سانسوں کو پھر ضرورت ہے انبیا کی
    قسم خدا کی
    حسین آؤ کہ آج دنیا کو پھر ضرورت ہے کربلا کی۔‘‘
    ”صفدر ھمٰدانی”
     
  21. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آئیے شہدائے کربلا کو خراج تحسین پیش کریں

    اے حر کسے ملی يہ شہادت کی زيب و زين
    باليں پہ ترے آئيں ہيں خود مادر ِ حسين
    اس مرتبے کے بعد تو سب تجھ کو مل گيا
    اے حر حسين مل گئے، رب تجھ کو مل گيا
    کچھ نہيں ملا اسے، تو نہيں ملا جسے
    تو جس کو مل گيا، رب اس کو مل گيا
    بس ياحسين

    يہ بس حسين کی عطا يہ بس حسين کا جگر
    جو کہہ ديا وہ معتبر، جو دے ديا تو سارا گھر
    کرم حسين کا کرم کسی پہ ہوگيا اگر
    ملے کسی کو بال و پر کسی کو مل گئے پسر
    حر بنا ديا اسے جو ايک بار مل گيا
    تو جس کو مل گيا، رب اس کو مل گيا
    بس ياحسين

    آدم کی پوری نسل پہ احسان کون تھا
    جس پر خدا کو ناز، وہ انسان کون تھا
    کنبے کے ساتھ دين پہ قربان کون تھا
    نوک ِ سناں پہ قاری ِ قرآن کون تھا
    اے کربلا بتا تيرا مہمان کون تھا
    بس ياحسين
     
  22. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آئیے شہدائے کربلا کو خراج تحسین پیش کریں

    ...................
     
  23. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آئیے شہدائے کربلا کو خراج تحسین پیش کریں

    ............................
     
  24. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے شہدائے کربلا کو خراج تحسین پیش کریں

    جزاک اللہ

    شیئرنگ کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں