1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے حاضری لگوائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏1 نومبر 2015۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    میں حاضر ہوں
     
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    شکایات ساری رفع ہوگئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محبت ملی ،منقطع ہوگئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سبھی دوستوں کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دُشوارراہیں قطع ہوگئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں آیا ،کہابزم سے دوستو!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میری چاہتیں بھی جمع ہوگئیں؟؟؟؟؟
     
    Last edited: ‏18 نومبر 2015
    دُعا اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    حاضر ہیں جناب
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    بیبا بوائے حاضر ہے
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپکی نثر میں ایک خوب تسلسل و ترنم ہے۔ ماشاءاللہ۔
    اگر آپ کچھ لکھتے ہیں تو براہ کرم ہم سے بھی شئیر کریں
    شکریہ
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میڈم سعدیہ جی
    کہا غائب ہوگئیں پھر سے؟
    بھولا آیا بیٹھا ہے جناب
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ میڈم جی جناب کب سے ہو گئی ہیں :soch: :cfd:
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    :adaab:
    حاضری لگا دیں
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کیا لکھوں ؟ جنابی ؟
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو مس جی ہی آکر بتائیں گی :wsp:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انکے آنے سے پہلے پہلے بتا دیں پلیز۔ میں ٹھیک کر لوں۔
    ورنہ میڈم مجھے ٹھیک کردیں گی
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے اب وہ مس نہیں ۔ میڈم ہیں ۔ بےشک ھارون رشید بھائی سے پوچھ لیں۔
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی تھوڑی ٹیونگ ہونی چاہیے 8)
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میرے لئے تو مس تھیں مس ہیں اور مس ہی رہیں گئیں :) آپ چاہے پرنسپل کہیں :D
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    میڈم جی کیسی ہیں آپ؟ میری حاضری بھی لگادیں۔اور کچھ عرصہ کی چھٹی کی بھی درخواست ہے آپ سے۔ان شاء اللہ تعالیٰ بہت جلد آؤں گی واپس۔تب تک اپنا اور اپنوں کا سب کا خیال رکھیے گا۔زندگی رہی تو ان شاء اللہ تعالیٰ اس فورم میں آؤں گی دوبارہ۔
     
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی میڈم کے لیے محترمہ کا لقب صحیح رہے گا ، جناب وناب کے چکر چھوڑئیے ۔۔۔
    ساتھ ساتھ ہماری حاضری بھی
     
    سعدیہ اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سب کا زور بھولے پر ہی چلتا ہے :cry:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی میشی وش بھی صدر ممنون بننے جا رہی ہیں ۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میڈم جی
    کہاں ہیں ؟
    جمعہ شریف کی بابرکت گھڑیوں میں بہت سی دعاؤں کے ساتھ حاضری قبول کریں
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    برادرمحترم ۔ لقب تو اب میڈم جی نے خود ہی پسند کرنا ہے ہم تو تجاویز دے سکتے ہیں آگے جو مزاجِ میڈم میں آئے
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  24. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    خوش آمدید
    بہت خوشی ہوئی آپ کی کشادہ دلی قابل تحسین ہے آپ کے کسی تفصیلی مضمون کے منتظر ہیں:dilphool:
    وعلیکم السلام
    پاکستان زندہ آبا د
    جناب کس کو کہا جارہا ہے
    وعلیکم السلام
    اور توبہ توبہ

    وعلیکم السلام
    بیٹھا کیوں ہے کوئی کام کاج نہیں ہے
    وعلیکم اسلام
    جواب عرض ہے
    حاضری لگ گئی
    وعلیکم السلام
    میشی آپ کی چھٹی دل کو نہیں بھاتی ، بحرحال ہم سب کی دعا ہے کہ آپ جہاں ہیں خوش رہیں اور جلد بخیریت واپس آئیں

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ
    اللہ پاک آپ کیلئے بھی بے پناہ رحمتیں اور برکتیں عطا کرے
     
    حسن رضا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    میں حاضر ہوں
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میڈم جی
    اتوارانہ حاضری قبول ہو۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    بیبا منڈا حاضر ہے
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!!!

    کیوں جی ؟؟؟ چھٹی کیوں ؟؟؟ کہاں جارہی ہیں ؟؟؟ کدھر جارہی ہیں ؟؟؟ کب تک لوٹیں گئیں ؟؟؟ خیر :) آپ بھی اپنا خیال رکھیے گا :p_rose123: میں آپ کو بہت مس کروں گا 8)

    اللہ آپ کو خیریت سے فورم پر واپس لائے :) بہت ساری نیک دلی دعائیں آپ اور آپ کے عزیزوں پیاروں کے لئے :) خوش رہیے :dilphool:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بہت اچھی طرح پتہ ہے آپ کوئی بھولے شولے نہیں ہیں :WRN: بس ذرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wsp:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں