1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ! حاضری لگوائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏15 نومبر 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم نئی میڈم جی ۔
    ذرا بھولے کی حاضری لگا کر دکھائیں :wink:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    بیبا منڈا حاضر اگین
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    شاباش بھولے امید ہے آپ آئندہ بھی اسی طرح ریگیولر رہو گے
    وعلیکم السلام
    ویسے آپس کی بات ہے یہ منڈا کون ہے
    وعلیکم السلام
    رنگا رنگ حاضری اچھی لگتی ہے امید ہے آپ اسی طرح فورم کو رنگا رنگ بنائے رکھیں گے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    دیگر صارفین جلدی جلدی حاضر ہوجائیں
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
    میڈم میں آتا تو ہوں لیکن حاضری نہیں لگوا پاتا۔ اس لیے عاجزانہ درخواست ہے میری حاضری لگادیں اس سے پہلے میں نودو گیارہ ہو جاؤں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک کے بڑے کرم ہیں ادھر نعیم بھائی ، کافی عرصے بعد سنا آپ کو ، یقین مانیں بہت اچھا لگا
    سنائیے کیسے مزاج ہیں ؟ کیا مصروفیت ہے آج کل ؟
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی انڈر ٹیبل معاملات طے کر لیں اور ہم کی پورے ماہ کی ایڈوانس حاضری لگا دیں :cfd:
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    نئی میڈم جی آ گئی ہیں تو نئی نکور سی حاضری لگا دیں :255:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل جی آپ کی کمی بہت محسوس کی جاتی ہے۔ جلدی سے اپنی مصروفیات میں سے کچھ لمحات ہمارے لیے نکالنا شروع کریں۔ :dilphool:
     
    جمیل جی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    گجر آگیا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ارے بھائی جی آپ کے لیے تو ہم دودھ کی نہر نکال سکتے ہیں ، وقت نکالنا کونسی بڑی بات ہے :p_wife:
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  14. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    زیادہ تین پانچ مت کریں اور اچھے بچے بنیں ہر روز حاضر ہوا کریں
    آپ کو پہلے ہی نزلہ زکام چل رہا ہے احتیاط کریں اور آپ کی حاضری کا شکریہ
     
  15. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپ سے زیادہ سینئر ہوں :chp:
    آئندہ بھی حاضر رہیں ضروری تاکید ہے

    وعلیکم اسلام
    دوبارہ آمد کا انتظار رہے گا :tfy:
    وعلیکم السلام
    مسٹر پاکستان آپ کا انداز حاضری خوب صورت ہے
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    بیبے منڈے کی حاضری لگا جانا
     
  17. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام :chr:
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم!
    میڈم جی تو کافی خطرناک لگتی ہیں
    جلدی سے حاضری لگوا کر میں تو کھسکوں یہاں سے۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    بیبا منڈا حاضر ہے
     
  20. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    گجر ریڈی ٹو پریڈیزینٹ
     
  21. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم جی آپ کے حکم پر بندہ ناچیز حاضر ہے۔ اگر ٹائم ملا تو آتا رہوں گا ورنہ غیر حاجری زندہ باد
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  23. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    میری ناک میں سوراخ ہے یا ٹوٹی ہوئی ہے یا پھر ناک میں کوئی برائی نظر آتی ہے جو آپ نے مجھے خطرناک کہا :p_wife:
    چلو حاضری لگواؤ اور بھاگو
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    تم نہیں سدھرو گے
    شکر ہے پریزیڈینٹ نہیں کہا
    آپ فعال رہیں تو مجھے اچھا لگے گا آپ اچھے صارف ہیں آت رہا کریں
     
  25. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری علیحدہ لگائی جارہی ہے مگر امیج تھوڑا سا چھوٹا کریں میرا پیغام نیچے چھوٹا نظر آتا ہے :chp:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2013
    پیغامات:
    381
    موصول پسندیدگیاں:
    194
    :salam:
    حاضری لگا دیں میڈم جی
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میڈم جی ! " معصوم سے " کی " معصوم سی " حاضری لگا دیں ۔ شکریہ
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    بیبا منڈا حاضر ہے
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم و صبح الخیر
    میں حاضر ہوں۔۔۔۔۔
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں