1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں گپ لگائیں؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏28 نومبر 2018۔

  1. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    بندہ پرور
    آپ کی محبت بھری (امیداً) تصویر ظاہر ہی نہیں ہو رہی۔
    افسوس!
    شاید یہ مجھے کمپیوٹر پہ آنے کی دعوت دے رہی ہے
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    دعوت نہیں مبارزت ہے صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Last edited: ‏24 دسمبر 2018
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری پیاری اردو کے سرمایہء سخن جناب شکیل احمد خان صاحب کےفیض رسانِ عبارتِ متین کی کیفیت دیکھ کر کئی خم نشینوں کے نشے ہرن ہو جاتے اور اس کے ادراکِ غوامض میں اپنی عقل و خرد کھودیتے جہاں ایسے ایسے سرخوشان خمستانِ معنی جرعہ خوار بادہ گفتار اور نشہ حسنِ بیان سے سرشار سخن وری کے شہنشاہ ہوں وہاں پھر ہم جیسے نارسیدہ اس پختگی مطالب کو کیا پائیں کہاں سے ایسی قوتِ متخیلہ لائیں سوائے اس کے کہ یہ راہِ باریک دیکھ کر قدم لڑکھڑائیں اور اپنی نا فہمی پر عرقِ انفعال میں غوطہ کھائیں۔
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    واہ زنیرہ واہ!
    ہر بول تیرا دل سے ٹکرا کے گزرتاہے
    کچھ رنگِ بیاں حالؔی ہے سب سے جدا تیرا​
     
    ثانی مرادآبادی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ!!!
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گپی جانے کہاں چلے جاتے ہیں
     
    ثانی مرادآبادی اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے
     
    زنیرہ عقیل اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    اور یہی وہ بات ہے جوآپ کو باور کرلینا چاہیے؛کم سے کم لفظوں میں اچھی سے اچھی بات ۔۔۔۔۔۔۔ذرالائبریریوں کا رُخ کیجیے اور دیکھیں اُردوکی کامیاب کتابیں کس روش کی نمائندہ ہیں۔ہمارے بعض احباب غیراُردُوماحول کے پروردہ ہیں مگر اُردُو کی محبت اور خدمت میں ہم سے آپ سے زیادہ مخلص ہیں۔ اُن کے ہاں طنز اورتلخی نہیں سادگی اور مٹھاس ہے۔
     
    Last edited: ‏26 دسمبر 2018
    ثانی مرادآبادی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    جواب دینے میں جلد بازی نہ کریں، پہلے بات کو سمجھ لیا کریں
    "کیا بات ہے" کو آپ نے سمجھا ہی نہیں
    خیر
    آپ کے انداز میں ہم نے کافی مٹھاس پائی ہے
    شوگر کا اندیشہ ہونے لگا ہے
     
    شکیل احمد خان اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    چیزائی صاحب کا منہ بگڑتا جارہاہے مگر اُردُو سنورتی جارہی ہے ، یہ کس کا فیضان ہے ؟
     
    ثانی مرادآبادی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    بوڑھوں کے نشے ہرن ہو گئے، اندازِ سخن بدل گئے، میر امن رخصت ہو گئے
    ...
    کس نے منھ کھٹا کر دیا؟
     
    شکیل احمد خان اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    خواص کے لیے خاص زبان استعمال کی جاتی ہے
    عوام کے لیے عوامی
    .....
    اور جو خود اپنی ناسمجھی کا اعلان کردیں ان کے لیے ان کے معیار کی
     
    شکیل احمد خان اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    رنگ بھی قائم رہتا اور گپیں بھی چلتی رہتیں تب تو تھا مزا۔وہ خاک چاٹتا گدھ کہاں اُڑگیا:
    جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفر
    آدمی کو صاحبِ کردار ہونا چاہیے​
    رفتہ رفتہ تحریرصدق وصفا کے سانچے میں ڈھل ہی جاتی۔
     
    Last edited: ‏26 دسمبر 2018
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    وااااہ
    اس قدر نسیان، اس پہ یہ الزام
    خیر
    بڑھاپا ہے
    یاد کیجے "آپ نے جو کچھ کہا وہ آپ ہی جانیں"

    اور خدا را صاحبِ کردار ہو جائیے، اس طرح کی الزام تراشیوں سے باز آئیے، خدا کو جواب بھی دینا ہے
     
    شکیل احمد خان اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محترمین گپ اگر خوبصورت انداز تکلم کے ذریعے محبت و احترام سے ایک دوسرے سے ہم کلام ہونے کا نام ہے تو تو ہم سب سے بہترین گپی ہیں

    گپ اگر تبدل و تغیر اکھاڑ پچھاڑ توہین و بے وقری اور ذلت و رسوائی اور بے حرمتی کا نام ہے تو ہم اس میدان میں اپنی ہار تسلیم کرتے ہوئے بھاگ جانے پر اکتفا کرینگے
     
    شکیل احمد خان اور ثانی مرادآبادی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    اجی آپ کیوں جانے لگے
    .....
    اب تو جاتے ہیں میکدے سے میر
    پھر ملیں گے اگر خدا لایا
     
    زنیرہ عقیل اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا جانا ہمیں منظور نہیں میرے بھائی
     
    شکیل احمد خان اور ثانی مرادآبادی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں زنیرہ ہاں۔۔۔۔۔۔حق ہے یہ فرماں!
     
    Last edited: ‏27 دسمبر 2018
    زنیرہ عقیل اور ثانی مرادآبادی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہر صورت ہیں ہم شیرینئ گفتار کے صدقے
    ترے اقرار کے صدقے ترے انکار کے صدقے
    خوشا ذوق طلب اس حسرت دیدار کے صدقے
    ہوئے ہیں بام و در کے روزن و دیوار کے صدقے
    نوازش ہو نوازے گر نگاہ لطف سے اس کو
    ترا بیمار تیری نرگس بیمار کے صدقے
    قدم لے کر کلیجے سے لگاتے ہیں کبھی اس کو
    کبھی ہوتے ہیں ہم چشم و لب و رخسار کے صدقے
    جہان آرزو میں حسن کا بھی نام ہو جائے
    مزہ آ جائے وہ گل بھی اگر ہو خارؔ کے صدقے

    خار دہلوی
     
    ثانی مرادآبادی اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت انتخاب ،ماشاء اللہ ! لاجواب!!
     
    ثانی مرادآبادی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھائیوں کی شیرینیء گفتار آج ہماری خوشی کا باعث بنا ہے
    موگیمبو خوش ہوا
    بولو بھائیو!
    کیا کھاؤگے............... ہارون رشید بھائی کھلانے کے لیے بےتاب ہیں
     
    ثانی مرادآبادی اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی ........... جب ہر طرف خوشیوں کا سماں ہوتا ہے....
    ہر ایک جھومتا ہے.... محبت سے سرشار ............ کیوں نہ تندرست ہو پھر دلِ بیمار
    کہ گھل مل گئےسب یہ سچ ہے کہ سپنا... پھر .....بھلا ہوتا جائےگا انداز اپنا.........
     
    ثانی مرادآبادی اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    اِس خوبصورت اور شیریں،شیئرنگ سے واللہ ،سراپامٹھاس بلکہ مٹھائی کی پوری دکان ہیں۔مخزنِ ادبیات سے جو خزینے آپ لاتی ہیں،اُنھیں دیکھ کر روح جھوم جھوم جاتی ہے۔حسنِ خیال جو نہ کسی کو دکھائی دے،شعراء کے سبب ہی وہ سب کو سجھائی دے
    ۔۔۔۔۔۔۔رحمت ہیں پیار امن و محبت ہیں شعراء۔۔۔۔۔۔۔۔ہم تو یہی کہیں گے ، نعمت ہیں شعراء۔۔۔تلاش اور دریافت میں آپ کی ہمت شاباش کی مستحق ہے،شکریہ زنیرہ شکریہ!!
     
    Last edited: ‏27 دسمبر 2018
    زنیرہ عقیل اور ثانی مرادآبادی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محترم شکیل احمد خان بھائی ........ بہت بہت مشکور و ممنون ہوں آپ کی محبت ہے ورنہ نا چیز کی اتنی قدرت
    بس آپ کی تھپکی سے ہمت بندھ جاتی ہے

    بزم سخن طراز میں ناکام ہوں تو کیا
    چلاؤں اپنے فن کی حفاظت نہیں کروں
    احمد کمال پروازی
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی ہم اردو جیسے خوبصورت زبان پر عبور حاصل کریں یا نہ کریں بس اس میں بھی خوش ہیں کہ آپ جیسے خوبصورت شاعروں اور نثر نگاروں کی محفل میسر آجاتی ہے
    ہم امتحان میں ناکام ہوں یہ رنج نہیں
    اسی میں خوش ہیں کہ وہ آزما تو سکتے ہیں
    اسعد بدایونی
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    خوش گمانی کابیحد شکریہ ،خدا ٓپ اور تمام احباب کوسلامت رکھے،آمین!
     
    ثانی مرادآبادی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گپی کہاں غائب ہیں؟
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کس کو پکارا جا رہا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ گپی نہیں ہو کیا؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں