1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں گپ لگائیں؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏28 نومبر 2018۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں پھر سنائیں کوئی گپ :)
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل آپ بہت سوہنے ہوتے جا رہے ہیں ۔ ۔ ۔ کیا بات ہے چاچو ۔ ۔ ۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    گپ لگانی ہے سچی باتیں نہیں کرنی :p_wife:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے گپ ہی لگائی ہے ۔ ۔ ۔
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچو ۔ ۔ ۔ سچی یہ گپ ہی تھی ۔ ۔ ۔
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
    گپاڑی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سرد موسم میں کیسے گپاڑی ہیں کہ چائے کا نہیں پوچھتے
     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ کا کام ہے پہچیں کچن میں ساتھ پکوڑے بھی ہوجائیں تو کیا بات ہے
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چائے کو رہنے دیں ۔ ۔ ۔ پکوڑے ہی لے آئی ۔ ۔ ۔اور ساتھ میں پری مرچوں اور پودینے کی چٹنی بھی ہو جائے تو کیا بات ہے ۔ ۔ ۔
     
    غوری اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    [​IMG]
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بئی ! E چائے اور E پکوڑے ۔ ۔ ۔
     
    غوری اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور ساتھ میں E چٹنیاں بھی ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی جناب بابا جی کی دعا سے
    ہم بہت سخی واقع ہوئے ہیں
     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی E دُعا بہت برکت والی ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب اوئی اوئی یا سی سی مت کرنتا
     
    غوری، زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگر معصوم سا اوئی اوئی یا سی سی کرے تو اسے E اُوئی اُوئی اور E سی سی سمجھا جائے ۔ ۔ ۔ ان اُوئی اُوئی اور سی سی کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    E پانی بھی تو موجود ہے نا بھائی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ب س کریں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی کے شروعاتی دو پیج پڑھکر محسوس ہوا لڑی کا نام موسیقی خانہ ہونا چاہئے تھا
    پھر احساس گزرا کہ نہیں، باورچی خانہ ہونا چاہئے تھا
    :D
    خیر! "خاکم بدہن"
    اختلافِ نظریات و تفکرات کبھی باعثِ فسادات بھی ہوتا ہے اس لیے فقیر اظہارِ رائے سے قبل ہواؤں کا رخ سمجھنے اور دریدہ دہنی و چشیدہ دہنی کا جائزہ لینے کا قائل ہے
     
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی کا عنوان ہے آئیں گپ لگائیں اور گپ کسی مخصوص مضمون پر نہیں بلکہ کوئی بھی موضوع زیر بحث آسکتا ہے
    جیسا کہ آپ نے لڑی کا رخ موڑ کر ایک اور بحث کا آغاز کیا ہے
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    کسی بھی چیز کا آغاز کرنے میں ہم بڑے فعّال واقع ہوئے ہیں
    اور جہاں تک بحث کی بات ہے تو ہم دنیائے بحث و مباحثہ کے صدر الصدور مانے جاتے ہیں کہ بھلے ہی اپنی بات ثابت کر پائیں یا نہ کر پائیں البتہ مقابل کو خاموش کیسے کرنے میں کافی مہارت رکھتے ہیں :p
     
    زنیرہ عقیل اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن قبلہ ،حضور،عالی مرتبت،حاوی بہر جہت!
    گستاخی معاف ،رہے دل صاف،بھلے ہو اِختلاف،اے فخرِ اَسلاف،پیرِ اَخلاف،بندہ پرور،تھام کے جگر،بن کے پیار،سراپانیاز عرض ہے:
    یہاں تو ایک دوجے کو کچھ کہنے کی دعوتِ عام ہے اور یہ سامانِ طعام زبانِ حال سے محوِ کلام ہے کہ گپ سن کر جو مزاآتا ہے وہ الگ اور لذتِ کام ودہن اس پر مستزاد ہے۔چنانچہ آپ بھی اِرشاد فرمائیں،اَوروں کو بھی ہانکنے دیں،خاموشی کی باتیں جانے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نئی گپ آنے دیں۔۔یہ بتائیں آپ اِس قدر خوبصورت ، صحت مند ، رشکِ بہار،گل وگلزار کیسے ہوئے،وہ نسخہ بتائیں کہ ہم بھی آزمائیں اور آپ سے ہوجائیں۔۔۔ بلکہ آپ کو بھی بائی پاس کرتے ہوئے آگے نکل جائیں۔۔۔۔۔۔کوئی ڈھونڈے پہ ڈھونڈے ملیں ہی نہیں۔۔۔پھر وہ خود ہی یہ کہدے کہ ہیں ہی نہیں۔۔۔۔
     
    Last edited: ‏22 دسمبر 2018
    ثانی مرادآبادی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت سلامت ! قبلہ! بقول آپ کے صدر الصدور ِ بحث و مباحثہ یقیناً آپ لفاظی کے جادوگر ہونگے لیکن جس محفل میں آپ اپنے آپ کو شاہِ سخن گردان کر سب کو چھپ کرانے کا دعویٰ کر رہے ہیں یہاں پر شکیل احمد خان جیسے سخن گو خوش گفتار و خوش تقریر بھی براجمان ہیں جن کی فصیح البیانی اور طلیق اللسانی کے ہم پہلے ہی گرویدہ ہیں.... منہ لگاؤ اہل حیرت کو، اگر ہو دل سے صاف .... آنینہ دیکھو اگر دعوائے یکتائی نہیں
    اور ہم رہے آپ کے ادنیٰ سے شاگرد جو آپ کی محفل سے سیکھنے کی جستجو لے کر حاضر ہیں
    بندش الفاظ جڑنے سے نگوں کے کم نہیں
    شاعری بھی کام ہے آتش مرصع ساز کا
     
    غوری اور ثانی مرادآبادی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    باقی سب باتیں تو زنیرہ بی بی کی ۔۔۔۔۔۔۔مبنی بر محبت و اَخلاق ہیں مگر جو قول حضرتِ آتش کا نقل کیاوہی ہے دلیل؛ یہ کیسی خوش مذاق ہیں۔۔۔۔۔۔۔ہاں زنیرہ ہاں ۔۔۔۔سچ ہے آتش کا فرماں!
     
    Last edited: ‏22 دسمبر 2018
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    (بات آ پہنچی ہے ناچیز کی "چیزائی" پر)
    ہم کوئی "رضا" نہیں کہ بقول داغ ہر سمت ہمارے ہی سکے ہوں کہ میاں شکیل ہماری پذیرائی میں "حاوی بہر جہت" کا نعرہ دے ماریں
    "رشک و فخرِ اسلاف و اخلاف" جیسی ترصیع اور پھر "ہمارا ارشاد، اوروں کا ہانکنا" پر فقیرِ سخن کی طبیعت شعلہ بر آب ہے جو تا حال وجود ندارد ہے
    کہاں آپ جیسے (.....کا ہے اندازِ بیاں اور) کے حامل نے بہار و گل و گلزار میں اس سوختہ چنگاری کو رکھ دیا کہ ہری طبیعتیں بھی اپنے موہنی شاہکار میں مجھے دھبہ تصور فرمائیں
    فقیر کا جملہ "مانے جاتے ہیں" خود فقیر کے زیرِ غور و پیشِ نظر ہے کہ آخر کیوں؟
    کیا ہانکنے کا عادی ہوں یا مجادلے کا منادی ہوں
    "خاموش کرنا" مجاز ہے حقیقت شے دیگر
    کہنے کو توبہت کچھ ہے اور پڑھنے کو صرف لاحول :D
    دعوائے یکتائی خاصئہ خدا ہے، جادوگری کارِ جادوگراں اور ناچیز شاہئ سخن کا فیصلہ کرنے سے قطعاً قاصر۔
    مذاق زمرہْ مذاق کا خواہاں ہے، دل شکستگئ احباب پر مسکینِ سخن بیَکسوئی، عفو و تلافی کی خاطر کوشاں و "العذر کرام الناس معقول" کی امید کے ساتھ صحرائے ویراں میں رواں دواں ہے:p_rose123:
     
    شکیل احمد خان اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کاش کہ ہم بھی اردوئے سخن کے ادنیٰ شاگردوں میں شمار ہوتے
    لیکن یہ کہنے میں تردد نہیں کہ شکیل احمد خان بھائی کا جو سخن ہے وہ دُرِ عدن ہے جو بات ہے از رہِ معنی کرامات ہے۔ شکیل احمد خان بھائی کے نثر کی رنگینی، نظم کی شیرینی، غزل کی فصاحت، قصیدہ کی متانت، لفظوں کی محبوبی، ترکیب کی خوش اسلوبی، جدتِ معانی، طلاقتِ لسانی، سلاستِ عبارت، روانی مطالب دیکھی نہ سنی ہیں جناب .. سطریں ہیں کہ موتی کی لڑیاں ہیں۔ باتیں ہیں کہ مصری کی ڈلیاں ہیں۔ نثر نثرہ نثار پر نظم انجم قربان۔ حسن تقریر پر تحریر شعاع سے نثار کرنے کو آفتاب زر بداماں۔ گفتارِ شکر بار کو جادو کہوں سحر کہوں حیران ہوں کیا کہوں۔ لاحول ولاقوۃ کیا سودائیوں کی باتیں کرتی ہوں کیا جادو ہے کیا سحر کا اثر ہے۔
     
    Last edited: ‏24 دسمبر 2018
    شکیل احمد خان، غوری اور ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ
    بہت خوب۔
    ماشاءاللہ اردو میں اتنی شیرینی قابل تحسین ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    LAST ANSWER OF SANI MURAD A BADI.jpg
     
    Last edited: ‏23 دسمبر 2018
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں