1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں گپ لگائیں؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏28 نومبر 2018۔

  1. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    وہ صرف اور صرف ایک ہی ہے کلامِ الہٰی۔باربارسننے ،باربار پڑھنے ،دل سے لگانے اور روح میں اُترجانے والاکلام۔انسانی کلام خواہ کتنا ہی دلچسپ ، دلپذیر ،دلنشین ہو وقتی بلکہ جزوقتی ہے۔
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    1f3c6.png
    کوئی الفاظ نہیں اس کے بعد
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے موسیقی سے کوئی خاص دلچسپی نہیں ہے ۔ ۔ ۔
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    شکر ہے بابا جی نے آپ کا گیت تان سین سے نہیں گوا لیا ۔ ۔ ۔
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اسی نظر سے ۔ ۔ ۔
    جس نظر سے ہم ۔
    ۔
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    --
    کسی بھی گانے والے کو دیکھتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی
    آ پ میں سرایت کر گئے ہیں اب کلموہے جی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی تو بابا جی ہیں ۔ ۔ ۔ کہیں بھی پہنچ سکتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جہنم میں پہنچائیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو پہنچا بھی دیں مگر اگر انہوں نے ہمیں وہیں اپنے پاس روک لیا اور وآپس ہی نہ آنے دیا تو ؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نصیب والے ہیں حضرت ۔ ۔ ۔ ۔ ورنہ ایک ہم ہیں کہ جب بھی کبھی بھولے سے بھی قرآن پاک کھول لیا تو ، کلموہے کو کچھ ضروری کام یاد آ جاتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جناب !
    اِس کتابِ حق کی برکتیں ،رحمتیں اور انوار تو ہر مسلمان کے رگ وپے میں خون کی طرح گردش کناں ہیں۔
    خوشی میں شکرالحمدللہ اور دکھ میں اے اللہ اے رحمٰن جیسے زریں کلمات اِ سی کتاب ِ حق کےتو عطیات ہیں،جن سے توفیقِ ایزدی کے دروازے اور لطف و کرم کے باب کھلتے چلے جاتے ہیں۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آپ اپنے تئیں کل مُوا۔۔۔ نہ کہیں ۔آپ کا رُخِ روشن (جس کی زیارت سے ہم محروم ہیں)یقیناً سرچشمہ ٔ خیر ،مینارۂ نور،منبعٔ فیض ہے۔
     
    Last edited: ‏11 دسمبر 2018
    زنیرہ عقیل، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک ۔ قرآن پاک سر چشمہ ہدایت ہے ۔ ۔ ۔ اور ہر مسلمان پر اس کا فیض برابر ہے ۔ ۔ ۔ اور ہر مسلمان یہ جانتا بھی ہے مگر ۔ ۔ ۔ یہ دنیا کے بکھیڑے !
    اور یہ کل موہا نہیں کلموہا ہے ۔ ۔ ۔ پریشان نہ ہوں یہ کچھ میری اپنی ہی تراکیب اور ان کے معنی ہیں ۔ ۔ ۔ جیسے معصوم سا سے میری مراد ہر گز معصوم نہیں ۔ ۔ ۔ کیونکہ معصومین تو صرف انبیاء علیہ السلام ہوتے ہیں باقی انسان تو کم یا زیادہ مگر گناہ گار ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ ۔ ۔ آپ اور باقی سب دوستوں سے گپ شپ لگا کر اور آپ سب کے اس محفل میں موجودگی سے کلموہا ہر لحظہ فیض پاتا ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ !
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کے فضل و کرم سے جب سے ہوش سنبھالا ہے
    الحمداللہ ایسا کوئی دن نہیں گزرا کہ سنا نہ ہو یا تلاوت نہ کی ہو میرے بابا جان مرحوم کو کبھی تلاوت مس کرتے نہیں دیکھا
    اور الحمد اللہ ہماری بھی وہی روایت ہے
    کلام اللہ کی مٹھاس اور شیرینی کلام اللہ سے محبت روز بروز بڑھتی ہی چلی جاتی ہے
    میری کلاس میٹ کو بھی اب عادت ہو چکی ہے بلکہ اکثر مجھ سے کہتی ہیں
    ذرا زور سے تلاوت کیا کریں تاکہ ہم بھی سنتے رہیں
    اللہ ہم سب کو قرآن پڑھنے سننے سمجھنے اورقرآن پاک کے احکامات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
    آمین
     
    غوری، شکیل احمد خان اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مورخہ 10 دسمبر کو میری زندگی کی خوبصورت ترین رات تھی
    جب مجھے اللہ نے سرور کائنات حضرت رسول عربی محمد مصطفیٰ ﷺ کی زیارت کا شرف خواب میں بخشا
    مجھے رسول اللہ ﷺ نے اپنے نواسے نواسیوں کی طرح پیار کیا
    مجھے رسول اللہ ﷺ نے بہت بہت بہت محبت دی
    میں نے صلوٰۃ و سلام پڑھا آپ ﷺ پر
    اور مستقل ورد کرتی رہی
    زور زور سے
    الصلوٰۃ والسلام علیک یا رسول اللہ ﷺ
    الصلوٰۃ والسلام علیک یا رسول اللہ ﷺ
     
    غوری، محمدداؤدالرحمن علی اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ زنیرہ ماشاءاللہ !
    آج میں آپ کا انٹرویو لیتاہوں،اجازت ہے؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد اللہ ثمہ الحمد اللہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے نہیں،باقاعدہ جواب دیجیے،اجازت ہے؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے انٹر ویو والی وہ لڑی کھول لی ہے؟
     
  23. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں۔وہ لڑی دیکھ کر آپ سے سوال جواب کی تمنا ہی مجھ سے روٹھ گئی،خیر گپ شپ کاسلسلہ جاری رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    بہت شکریہ
    ویسے وہ انٹرویو کم بلکہ نیلام گھر جو ایک طویل عرصے پر مشتمل تھا زیادہ لگ رہا تھا
     
    شکیل احمد خان اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زیارت کے لئے بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بجابجا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
     
    Last edited: ‏12 دسمبر 2018
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہاں سینکڑوں سوالات کے جوابات دیے تھے
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ہے گپ لگانے والا :84:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ۔ ۔ ۔ آپ پوری طرح تشریف تو لائیں جناب ۔ ۔ ۔ یہاں تو ایک سے ایک گپاڑی موجود ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں