1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں گپ لگائیں؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏28 نومبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیالات ، احساسات ، تجربات ، مشاہدات اور شرارت سب میرے ہیں۔
    ضروری نہیں کہ آپ اِس سے متفق ہوں، جو سوچتی ہوں وہ ہی لکھنے کی عادی ہوں۔
    آپ کی کیا رائے ہے؟
     
    آصف احمد بھٹی اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    خیالات بہت اعلیٰ،احساسات مبنی بر احترامِ انسان،تجربات محدود، مشاہدات گہرے اور پورے ژرف نگہی کیساتھ، شرارتیں بے ضرر،بے خطر مگر پُراثر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو سوچتی ہیں وہی لکھتی ہیں گویا اتحادواتفاق وارتباط و انضباطِ دروں و بروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج کل اِسی کا انحطاط ہے،منافقت عام ہے،چہرہ تو ایک ہے جو خدا نے دیا ہےمگر روپ ایک نہیں جو ہم نے بھرا ہے:کچھ علاج اِس کا بھی اے شیشہ گراں ہے کہ نہیں!
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ

    میری سوچ مجھ سے دست و گریباں ہے کہ چاک کر دو سینہ اور نکال کر رکھ دو اپنے تخیلات کو چاہے اس کی کڑواہٹ سے ذائقے بدل جائیں منہ کے
    لیکن کہاں سے لاؤں وہ گفتارِ شیریں جو اس تلخی کو بھی برداشت کرنے والے لفظوں سے بھرپور ہو
    جو عدو کو بھی گرویدہ بنادے جو عداوت کو میٹھے بول میں بدل دے.

    آگے تو رسم دوستی کی تھی جہاں کے بیچ
    اب کیسے لوگ آئے زمین آسماں کے بیچ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    آپ قدیم اور جدیدکلاسکس کا(فنونِ لطیفہ کی نوع سے) بنظرِ غائر مطالعہ فرمائیں اور مجھے معلوم ہے آپ یہی کرتی ہیں۔آپ کا شعری انتخاب اور بالخصوص یہ اوپر والاشعر:آگے تو رسم دوستی ۔۔۔۔۔۔۔الخ،شاہد ہے۔۔۔آپ اِن شہ پاروں کے موجدوں کے دروں خانہ پر نظر کیجیے ، واللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔کم ازکم میں نےتو اُنھیں سخت ترین زندگی گزارتے اور تابہ حدبے کیف دن رات کاٹتے پایا۔ مگر شاباش ہے اِس کے باوجود اُنھوں نے ہمارے ذوقِ جمال کی تسکین کا جو سامان کیا ہے وہ بعینہ ٖ وہ ہے جو مائیں اپنے بچوں کے لیے کرتی ہیں اور باپ اولا دکے لیے کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اربوں کھربوں روحانی اولادوں کے یہ والدین رب کے ہاں ضرور اُس کی رحمت کی آغوش میں ہوں گے!اور خدا کے بے شمار اِکرام ہوں گے جو دنیا میں بھی اُن پر ہیں اور رہے ہوں گے!!
     
    Last edited: ‏29 نومبر 2018
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    فلسفیائی باتیں ختم ہوگئیں ہوں تو گپے مارنا شروع کریں ؟
    نام کی مناسبت سے
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل ٹھیک کہہ رہا ہے میرا شہزادہ بھائی ۔ ۔ ۔
     
    ساتواں انسان اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرمایا آپ نے...... آمین
    آپ کے بسیط و عمیق طرز تحریر سے روز کچھ نہ کچھ حاصل کرتی ہوں
    بہت بہت شکریہ
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کہیئے محترم بلکہ شہزادہ محترم کیسے ہیں مزاجی گرامی؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر وہ شہزادے ہیں تو آپ وزیر مملکت ؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم سا ! معصوم سا ہونے میں ہی بہت خوش ہے ۔ ۔ ۔
    مائیں تو شہزادے جننتی ہیں اور ویسے بھی کچھ لوگ (سچ مچ ) دلوں کے بھی شہزادے ہوتے ہیں ( باؤ جی کی طرح دلوں کے وزیر اعظم نہیں)
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم جگ سا نا؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کہیں ؟؟ پوری کھنچائی ہوگئی
     
    زنیرہ عقیل، شکیل احمد خان اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    :nty:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی کھنچائی نہیں ۔۔۔۔خلوص کے بادل ہیں کہ چھائے ہیں ،چاہت کی گھٹائیں اُمڈ رہی ہیں،پیار کی ہوائیں چل رہی ہیں۔اے لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔برسات ہوگئی،مینہ کی دھڑی بند ھ گئی،جگ جل تھل ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کیسی برسات،کیسا مینہ ،کیسا جل ہے۔۔۔۔۔؟یہ محبت کی برسات ،پیار کا مینہ اور باہمی احترام کا جل ہے۔اے ساتوں آسمان یہی کچھ بھیجتے رہنااور اے بھائی ساتویں انسان! ہمارا کام ہے سمیٹتے رہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Last edited: ‏30 نومبر 2018
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سمیٹنے کا کام بعد میں کرونگا فی الحال چھتری ڈھونڈ لیتا ہوں ، لگتا ہے زوروں کی بارش ہونے والی ہے
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی چل پڑی ۔ ۔ ۔ :dnc:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    دُرست فرمایاآپ نے۔
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    دوڑے گی بھی
    تسی ایویں رولا پاندے او ۔ ساڈی لڑی دا کوئی مقابلہ ہی نی ہوسکدا
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یس - یو آر رائٹ برو ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آئیں گپ لگائیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    مہدی حسن اور کشورکمار کے فن پر کچھ اِرشاد فرمائیں ۔
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ کا مخاطب میں ہوں تو میں معاملے میں بہت " کوڑ" واقع ہوا ہوں ۔ ۔ ۔ فننون لطیفہ سے اک درجہ شغف ہونے کے باوجود مجھے کبھی بھی فن موسیقی سے اور گائیکی سے کوئی رغبت نہیں رہی ۔ ۔ ۔ سو مگر میں کسی بھی گانے والے کے فن پر کوئی تکنیکی تبصرہ کرنے سے قاصر ہوں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں میں کہہ دیتا ہوں:
    مہدی حسن:
    سرتاپاآواز۔۔۔۔۔۔۔شعلہ سا لپک جائے ہے!
    کشورکمار:
    سرتاپا گَلا۔۔۔۔۔۔۔شعلہ سا بھڑک جائے ہے!
     
    Last edited: ‏3 دسمبر 2018
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہے نہ تیکنیکی اعتبار سے مختصر مگر جامع تبصرہ ۔ ۔ ۔ کشور کمار کو تو اتنا سننے کا موقع نہیں ملا البتہ مہدی حسن خان صاحب کی چند غزلیں اور گانے سننے کا اتفاق ہوا ہے ۔ ۔ ۔ واقعی خاں صاحب کو اللہ نے لاجواب آواز دی تھی ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عمدہ گپ شپ چل رہی ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل یہ جو چیختے چلاتے اسٹیج پر نظر آتے ہیں
    جیسے لڑ رہے ہوں
    گالیاں دے رہے ہوں
    اگر یہ موسیقی ہے تو توبہ ہے موسیقی سے
    لوگ کہتے تھے موسیقی روح کی غذا ہے
    لیکن یہ سب سن کر روح پرواز ہونے لگتا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    موسیقی یعنی نغمہ گری بھی ایک مشکل کام ہے علم نغمہ کے لیے بھی اساتذہ کا سہارا لینا پڑتا ہے
    اسے خنیا گری بھی کہتے ہیں یعنی گوئیے کا پیشہ گانا الگ چیز ہے بجانا الگ چیز یہ دونوں مل کر ہی موسیقی ترتیب دی جاتی ہے
    بڑے فن کار تو بجانے والے بھی ہوتے ہیں لیکن نام صرف گانے والے کا ہی ہوتا ہے
    میرے گپ شپ سے بور مت ہو جانا .
    میں ایسی ہی ہوں جس ٹاپک کو لے بیٹھتی ہوں دفنا کر ہی دم لیتی ہوں ہاہاہاہا
    ہاں تو میں کیا کہہ رہی تھی؟
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مہدی حسن صاحب کی آواز میں جو طراوت تھی ایسا لگتا ہے کہ ان کی آواز خصوصی طور پر غزلوں کی لیے ہی بنی ہے
    کشور کمار اور محمد رفیع دونوں کی آواز میں بھی وہی مٹھاس تھی میں تو محمد رفیع کو بھی بہت پسند کرتی تھی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بی بی جی!
    آپ نےکشورکو رفیع سے کیوں ملادیا۔کشور وقت سے پچاس سال پہلے ،مہدی حسن وقت سے پچاس سال بعد اور محمد رفیع عین موقع پر پیداہوئے جب ہمیں ایک میٹھی ، سریلی، اور جذبات کا طوفان اُٹھاتی ہیجان پرورآواز درکار تھی،اونچے سُروں میں بھی مٹھاس قائم رہنا ،برقراررکھنایہی رفیع کا کمال تھا ۔ وہ یہ کمال پیش کرکے چلے گئےگویا:
    دیوانہ زندگی کو بناکر چلے گئے​
     
    Last edited: ‏7 دسمبر 2018
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مٹھائی کی دکان میں
    رس گلہ...........
    چم چم..............
    گلاب جامن........
    سب کا اپنا اپنا مزا ہے
    جس کا جو جی چاہتا ہے وہی کھا لیتا ہے
    مجھے تو برفی بھی پسند ہے جگجیت سنگھ کولیجیے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں