1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ہادیہ, ‏19 اپریل 2012۔

  1. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اب چاچا جی بری طرح پچھتا رہے تھے کہ آخر کیبل لگائی ہی کیوں۔۔اچھاتھا اگر وہ پی ٹی وی چینل ہی لگا رہتا جو سب اچھا ہے کی خبر سے عورتوں کو جھوٹی تسلیاں دیتا رہتا ،تو آج یہ دن دیکھنے کو نہ ملتا۔۔۔ابھی چاچا جی اپنے کائیاں دماغ کی فیکٹری سے ایک نواں نکور آئیڈیا برآمد کرنے ہی والے تھے کہ چاچی جی سرپہ ٹوپی والا برقعہ رکھے آموجود ہوئیں اور اصرار کرنے لگیں کہ ابھی رکشہ بلاو اور مجھے بھتیجے کے ہاں لے کے چلو آج ہی یہ معاملہ نمٹا کے آوں گی۔۔۔چاچا جی نےفوراً جیب سے پرس نکالا اور پیسے گننے لگے۔۔۔
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پھر اُنہیں یاد آیا کہ تنخواہ تو ابھی ملی ہی نہیں‌ ، اور ادھار دینا لوگوں نے ویسے ہی بند کر دیا ہے ، اس لیے وہ چاچی سے بولے ۔
    بھلئے لوکے ، اوکاڑے سے کراچی تک رکشے کا کرایا دینے کے لیے تو مجھے اپنی ہٹی دو بار بیچنی پڑے گی ، یا پھر پورے دو سال تک مزید پورے شہر کے بچوں اور بڑوں کو پانی کی ٹیکے لگانے پڑینگے ۔ اور پھر اگر ہم لوگ کسی طرح کراچی پہنچ بھی گئے تو ہمارا معصوم سا اور نیک دل بھتیجا تو کویت میں بیٹھا ہوا ہے ، اور ہماری بہو تو ہے ہی بہت نیک ، بلکہ وہ تو سرا سر نیکی ہے ، اسی لیے تو بھتجے صاحب مزید نیکیوں ارادہ رکھتے ہیں اور ہمہ وقت مجھے بھی ایسی ہی نیکیوں کی تلقین کرتا رہتا ہے ، اور تم تو جانتی ہو کہ میں فطرتا بہت نیک اور مہربان ہوں اس لیے میں بھی سوچ رہا ہوں کہ نیکی کے اس کام کو جلد از جلد کر گزروں
    اور پھر لوگوں کا کیا ہے ، وہ تو نہ خود نیکیاں کرتے ہیں اور نہ کسی دوسرے کو کرنے دیتے ہیں ، اور اگر کوئی ایسی نیکی کرنا چاہے تو اُس کی پہلے والی نیکی کو خبر کر دیتے ہیں ، حالنکہ مثل مشہور ہے کہ دوسری نیکی یوں کرنی چاہیے کہ پہلی نیکی کو پتہ ہی نہ چلے ، ورنہ لوگ جھگڑے کروا دیتے ہیں ، جیسے کہ اب میرا اور تمہارا جگڑا کروانے کے لیے کچھ لوگ اپنی ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں :84: حالنکہ وہ جانتے ہیں کہ یہ نیکی کرنا ہر نیک فطرت آدمی کی شدید خواہش ہوتی ہے ، اور اس میں کسی نہ کسی حد تو اُس کی پہلی نیکی کو علم ہوتا ہی ہے ، اور چند روز کے لڑائی جھگڑوں کے بعد دونوں نیکیاں‌ ایک دوسرے کے وجود کے ساتھ سمجھوتا سا کر ہی لیتی ہیں ، مگر پھر بھی لگائی بجھائی سے باز نہیں آتے ، اب یہی دیکھ لوں ، حالانکہ ابھی میں نے پتر جی کے بار بار ایک اور نیکی کرنے کے مشورے پر صرف سوچا ہی ہے اور لوگوں نے تمہیں جانے کیا کیا کہہ دیا ، اور تم یقینا جانتی ہی ہو کہ نیکی کرنے والے کی مدد کرنے چاہیے ۔
    چاچا جی کا مختصر سا جواب سُن کر چاچی نے فورا اپنا ٹوپی والی پرقعہ اُتار کر لپیٹ لیا اور کانوں کو ہاتھ لگا کر بولی ۔
    توبہ توبہ ! سرتاج ، آپ تو میرے سر کا تاج ہو ، مجھ سے کتنی غلطی ہوئی کہ میں کچھ گم نام سے ٹیلی فونز کالز سُن کر ہی آپ اور اپ کی نیک نام بہت خوبصورت اور معصوم سے بھتیجے پر غصہ ہونے لگی تھی ، حالانکہ آپ کی بات بلکل درست ہے ، آپ جیسے سلیم فطرت اور نیک نام آدمی کو ممکن حد تک ایسی نیکیاں‌ کرتے رہنا چاہیے ، آپ کے مّصوم سے بھتجے کو بھی میری طرف سے نیک خواہشات اور بزرگوانہ دُعائیں پہنچا دیجئے گا ، مجھ سے ممکن ہوا تو میں خود آپ کے لیے اور اُس کے لیے نیکیاں تلاش کرونگی ۔ میری کسی بات کا بُرا مت مانئیے گا اور مجھے معاف کر دیجئے گا ، آئیندہ میں کسی بھی اُلٹی سیدھی فون کالز پر دھیان ہی نہیں دونگی ، بلکہ آپ یوں کریں کہ جو موبائل آپ نے مجھے دے رکھا ہے وہ آپ وآپس لے لیں ، نہ موبائل ہو گا اور نہ میں ایسی کوئی فون کالز سُنوں گی ، جس کے سبب مجھے اپنے نیک نام اور خوبصورت سرتاج سے بلا وجہ بحث کرنا پڑی ۔
    چاچا مسکرا کر بولے ۔
    واہ بیگم ، میرا معصوم سا اور بہت خوبصورت بھتیجا بلکل ٹھی کہتا ہے ، اگر ساری نیکیاں تم جیسی ہی ہو تو میں مزید کچھ نیکیاں کرنے کے لیے ہر وقت تیار ہوں ، بس تم اپنے جیسی دو تین اور نیکیاں میرے لیے اور اتنی ہی میرے معصوم سے بھتیجے کے لیے تلاش کر لو ۔ اور چاچی جی نے سر ہلا دیا ، چاچا جی مسقتبل قریب میں ایسی مزید نیکیاں کرنے کو خوبصورت اور خوش کُن خیالات میں ڈوبے ہوئے اپنی ہٹی کی طرف چل دئیے ۔
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اگلی کہانی شروع کی جائے :84:
     
  4. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اگلی کہانی کون شروع کرے گا؟
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک تھے ڈاکٹر جی ! ہمارے تمہارے پیارے پیارے ڈاکٹر جی ، اور ایک تھا اُن کا معصوم سا بھتیجا ، ڈاکٹر جی باقی سارے ڈاکٹروں کی طرح ہی شفیق اور مہربان تھے ، اور وہ ہمیشہ اپنے پیارے بھتیجے پر مہربان رہتے تھے ، ڈاکٹر جی اپنے کلینک پر آنے والے نھنے منے بچوں کو پانی کے ٹیکے لگاتے ہوئے اکثر اپنے اور اپنے بھتیجے کی دوسری شادی کے لیے سوچتے رہتے تھے بلکہ اکثر اسی فکر میں‌ جب کہ کسی بچے کو ایک ہی پانی کا ٹیکا لگانا ہوتا تھا وہ اپنی اسی نیک سی سوچ میں ڈوبے بچوں کو دو دو پانی کے ٹیکے لگا دیتے تھے ، اسی لیے گاوں کے سارے بچے اُن کی بہت زیادہ شفقت کے باوجود ڈاکٹر جی کے کلینک کے سامنے سے گزرنے سے بچنے کی حتی الامکان کوشش کیا کرتے تھے ، ڈاکٹر جی جو کہ اتفاق سے مزید نیکیاں کرنے کی خواہش بھی رکھتے تھے ، ہر ممکن طریقے سے کوشش کرتے رہتے تھے کہ کسی طرح بھی اُن کی اور اُن کے بھتیجے کی نیکیوں میں اضافہ ہو ، اور اُنہیں یقین تھجا کہ ایک دن وہ ضرور اپنی نیک کوششوں میں‌ کامیاب ہونگے :84:
     
  6. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ پہلے والی کہانی ہھر سے کیوں شروع ہوگئی:208:
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جب تک ہم چاچا بھتیجا اپنی نیک کوششوں‌ میں کامیاب نہین ہو جاتے ، یہ نیک کہانی آپ سب کو بار بار اور مختلف انداز میں سننی ہی پڑے گی :84:
     
  8. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ملاں کی دوڑ مسجد تک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:a12:
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ نے کہانی سُننی ہے کہ نہیں ؟
     
  10. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہاہاہاہاہاہا
    یہ کہانی ذرا بھابھی جی کو بھی سنائیں نا آصف بھائی
     
  11. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کہاں کی پوسٹ کہاں کردی آپ نے آصف بھائی؟
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گڑ بڑ ہو گئی :84:
     
  13. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چلیں پھر نئی کہانی شروع کریں
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    وجہ ،
     
  15. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    وہ بعد میں بتائیں گے ، پہلے آپ بسم اللہ کریں
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کہانی پھر وہی والی ہے ۔
     
  17. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ کیا بات ہوئی
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جب تک ہم چاچا بھتیجا اپنی نیک کوششوں‌ میں کامیاب نہیں ہو جاتے ، یہ نیک کہانی آپ سب کو بار بار اور مختلف انداز میں سننی ہی پڑے گی ۔
     
  19. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لگتا ہے بھابھی جی کو یہاں بلانا پڑے گا
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    فون نمبر دوں کیا ؟
     
  21. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جی پلیز جلدی بتائیں
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کیا فائدہ ! چاچو رحمان ملک نے کراچی کے سارے موبائل تو تین دن کے لیے بند ہی کر دئیے ہیں ۔
     
  23. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ب اب رحمان بابا کے کیا کہنے ،ابھی ابھی لکی مروت میں خودکش حملہ ہوگیا ہے ۔تو کیا فائدہ ہوا ا سب کا
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چاچو ! رحمان ملک کو باندھ کر اور جسم پر بہت سارا شیرہ لگا کر میدان میں بٹھا دینا چاہیے ۔
     
  25. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن مکھیوں نے پھر بھی نہیں آنا
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چیونیٹیاں تو دعوت منانے ضرور آئینگی ۔
     
  27. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ان کا ٹیسٹ بھی اتنا برا نہیں ہوگا میرے خیال سے
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پھر کیا کیا جائے ؟
     
  29. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پھر نئی والی کہانی شروع کریں وہ بھی بلا وجہ
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مگر کردار وہی پرانے ہونگے :84: وہ بھی بلا وجہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں