1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ہادیہ, ‏19 اپریل 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    وہ دونوں بلی کے ٹوکرے نما گھر کے قریب پہنچے. سمجھدار خرگوش نے گھر کی دیوار سے منہ لگا کر عجیب عجیب سی آوازیں نکالیں. بلی اندر آرام سے سو رہی تھی. اس نے جب آوازیں سنی تو وہ خوفزدہ ہو کر اٹھ بیٹھی. وہ ابھی آوازوں کو سمجھنے کی کوشش کر ہی رہی تھی کہ دوسرے خرگوش جس کے ہاتھ میں بندوق تھی. جست لگا کر اندر گھس گیا بلی بندوق کو دیکھ کر سہم گئی، خرگوش نے بندوق بلی کی ناک پر دے ماری. بلی کی ناک بہت نازک ہوتی ہے، اس لئے بلی پھدک کر گھر سے باہر نکل گئی. وہ ان خرگوشوں سے بری طرح ڈر گئی تھی. دونوں خرگوشوں نے اس کے گرم گھر پر قبضہ جما لیا. وہاں وہ سردی سے محفوظ رہے سکتے تھے. کیونکہ قریب ہی آتشدان بھی موجود تھا جس کی گرم گرم لہریں کمرے کو گرم رکھتی تھیں. بلی نے بھی حالات سے سمجھوتہ کر لیا . اوراس نے اپنا گھر خرگوشوں کے حوالے کر دیا اور خود اس کی چھت پر اپنا بسیرہ کر لیا.
    یہ تھا کہانی کا انجام
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اچھا جی
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تو پھر نئی کہانی شروع کی جائے؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ابتدا کریں جی
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یعنی جو بولے اوہی کنڈا کھولے :212:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مصنف کہاں گئے
     
  7. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس بار کہانی داؤد بھائی شروع کریں گے
    داؤد بھائی بسم اللہ کریں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مصنفین حاضر ہوں
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مصنف اگر نہیں آتے تو محقق ہی اپنی تحقیق یہاں پیش کر دیں
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اجازت ہے
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تو پیش کریں ناں ہم سب انتظار کر رہے ہیں کب سے
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک تھے چاچا جی ! ہمارے تمہارے پیارے پیارے چاچا جی ، اور ایک تھا اُن کا معصوم سا بھتیجا ، چاچا جی باقی سارے چاچو کی طرح ہی شفیق اور مہربان تھے ، اور وہ ہمیشہ اپنے پیارے بھتیجے پر مہربان رہتے تھے ، اور اکثر اُس کی دوسری شاادی کی کوشش کرتے رہتے تھے ، بلکہ انہوں نے تو خطبہ نکاح بھی زبانی یاد کر لیا تھا ۔
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن مسئلہ تھا تو صرف دلہن اور گواہوں کا
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ کیسے ہو سکتا ہے؟
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دلہن تو ایک موجود تھی مگر اس کی ایک آنکھ نہیں تھی ، اور گواہوں کی عمر 90 سال تھی ان کے دستخط کرتے ہوئے ہاتھ کانپتے تھے :happy:
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تو انگوٹھے لگا لیتے ان کے
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کچھ دیر بعد ایک باراتی پاکستانی 55 نے اپنی تجویز دی کہ گواہان کے انگوٹھے لگوا لئے جائیں اور دلہن سے ایجاب قبول کروانے کی ذمہ داری بھی انہوں نے اپنے سر لے لی - - - -
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور دلھن سے سارے ایجاب و قبول اپنے حق میں کروا کر دلھن لیکر چلتے بنے ، پیارے پیارے چاچا اور معصوم سا بھتیجا ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ گئے :6:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ ایک نئی کہانی کا آغاز ہے
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک تھے بابا جی ! ہمارے تمہارے پیارے پیارے بابا جی ، اور ایک تھا اُن کا معصوم سا بھتیجا ، بابا جی باقی سارے بابو کی طرح ہی شفیق اور مہربان تھے ، اور وہ ہمیشہ اپنے پیارے بھتیجے پر مہربان رہتے تھے ، اور اکثر اُس کی دوسری شادی کے لیے اپنے آستانے پر چلہ کشی کرتے رہتے تھے بلکہ اکثر رات کو جب چاند اُفق کے اُس پار اپنی نیند پوری کر رہا ہوتا تھا ، بابا جی ٹھنڈی نہر کے یخ بستہ پانی مین ایک ٹانگ پر کھڑے ہونے کی ناکام سی کوشش کرتے کرتے ہوئے " دوسری شادی ہوجائے جلدی ، لا میری مچھلی میرا موتی " کا وظیفہ کر رہے ہوتے ۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور بھتیجا اس قدر نالائق کہ عید پر بھی فون نہیں‌کرتا تھا
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آخر کار بقرہ عید کے تیسرے روز بھتیجے کا فون آ ہی گیا۔وہ بار بار یہی کہہ رہا تھا کہ۔۔۔۔۔۔
     
  23. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چاچا جی غضب ہوگیا ، چاچی جی کو ہمارے اس کارنامے کے بارے میں پتہ چل گیا ہے اور اب آپ کی خیر نہیں
     
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ سنتے ہی چاچا جی چکرا گئے اور بولے بیٹا تو اپنی فکر کر۔۔میں نے تو ویسے بھی اپنے دانت نکلوانے ہیں۔۔بھتیجے نے کہا۔۔۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چاچا جی آپ کی بہو نے پہلے ہی ہاتھ میں بیلن پکڑا ہوا ہے اور اچھی خاصی دعوت پہلے ہی بھگتا چکا ہوں
    اب جلدی سے کوئی سبیل کریں کہ جان بچ جائے یہ سن کر چاچا جی نے کہا
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کہ گھر جا کر بیوی کو کہو کہ کچھ دنوں کے لئے میکے سے ہو آئے۔ کافی عرصہ ہو گیا میکے کا چکر نہیں لگایا۔
    اس کے بعد کوئی ترکیب سوچتے ہیں
     
  27. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن جناب چاچی کو چاچا جی کے خطرناک ارادوں کا لگ پتا چل گیا تھا اس لئے وہ اپنی جگہ پر ڈٹ گئیں
     
  28. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن چاچا بھی کچی گولیاں نہیں کھیلا تھا ، اس نے اپنی بیوی کو کہا کہ اس کے بھتیجے نے اپنی بیوی کے ساتھ شرط لگائی ہے ۔ اس کی بیوی کہتی ہے کہ وہ ہم دونوں کی ایک ماہ کے اندر اندر لڑائی کرواسکتی ہے ۔ جبکہ میرا بھتیجا کہتا ہے کہ ہم دونوں میں اتنا پیار اور انڈرسٹینڈنگ ہے کہ ہم کبھی بھی نہیں لڑسکتے ، خواہ زمانہ کچھ بھی کہتا رہے اور کیسے ہی الزام نہ لگاتا رہے ۔ اس لیے بہتر ہے کہ تم میکے کچھ دنوں کیلیئے چلی جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  29. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چاچی نے بھڑک کر کہا میں کیوں جاوں میکے۔۔اس کی ہمت کیسے ہوئی کہ ہماری لڑائی کروانے کے بارے میں سوچے بھی ۔۔اس کلموہی کو تو میں وہ سبق سکھاوں گی کہ ساری زندگی یاد کرے گی۔۔۔ مجھے ابھی لے کے چلو اس کے پاس۔۔۔یہ سنتے ہی چاچا جی نے
     
  30. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ سنتے ہی چاچا جی نے مسکین سی شکل بنا کر کہا ، بھلی مانس کیوں اپنے بھتیجے کی ہیٹی کرانے پہ تلی ہو ۔ جانتی ہو اگر وہ شرط جیت گیا تو ہمیں کیا ملے گا ؟
    چاچی نے پوچھا۔ کیا ملے گا ؟
    چاچا نے لہک کر اور لہجے میں مٹھاس گھول کرکہا ۔ بھلیئے لوکے ، ہماری شادی کی 40ویں سالگرہ کی خوشی میں لیاری ہلٹن ہوٹل کراچی میں دو ہفتوں کیلیے ہنی مون سوئیٹ میں قیام و طعام کے پیکج کا تحفہ ۔
    چاچی جو حالات حاضرہ سے پوری طرح باخبر رہتی تھی نے چاچا جی پر دوہتھڑ مارا اور کہا ، بڈھے ہوکر سٹھیا گئے جی ، لیاری میں تیسری عالمی جنگ لڑ ی جارہی ہے وہاں کے لوگ آج کل شادی نہیں کررہے اس لیے وہ ہنی مون سوئیٹ ایک سال سے خالی ہے ۔
    چاچا جی تلملا کے رہ گئے ، وہ تو یہی سمجھے تھے کہ چاچی ڈش پر صرف سٹار پلس دیکھتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں