1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ہادیہ, ‏19 اپریل 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میری طرف سے تین نام ہیں خود ہی فیصلہ کریں کون بنائے گا اگلی کہانی
    ھارون بھائی، احمد بھائی اور اسما ادی
     
  2. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ویسے ایک نام میرے ذہن میں بھی ہے۔
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کے ذہن میں یہ نام کیوں آیا ادی جی
     
  4. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    وہ اس لئے ادا ۔۔۔۔۔
    کیوں کہ یہ صارف پوری قابلیت رکھتے ہیں‌ اس سلسلے کو سب کے ساتھ لے کر چلنے کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔:dilphool:
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مگر میں تو اس قابل نہیں سمجھتا کہ آپ کے معیار پر پورا اتر سکے. اگر اس کے باوجود بھی اصرار ہے.تو پھرانکار کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
    ویسے بھی ہماری ادی نے فرمائش کی ہو اور کوئ اسے پورا نہ کرے یہ کیسے ہو سکتا ہے انکار کا تو سوال ہی نہیں ہے
     
  6. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جزاک اللہ نصراللہ ادا:dilphool:
    ہم آپ کی کہانی کے منتظر رہیں گے۔
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اُف آخر پھنسا دیا آپ نے
    چلیں آپ آرام کریں ہم کام:a172:
     
  8. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہم سب آپ کے ساتھ ہیں نا بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:dilphool:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایم ملک میں ایک داناء رہتا تھا سب لوگ اس کی عزت کرتے تھے مگر بادشاہ کا ایک وزیر اس سئ خائف تھا وہ بادشاہ کو مختلف بہانے بنا کر اس کے خلاف اکسایا کرتا تھا - - - -
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور بادشاہ اس کی باتوں میں آجا تا ہے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مگر جب بادشاہ کا دھیان اس کی دانائی کی طرف جاتا تو وہ ایک بار سوچتا ضرور تھا کہ
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آخرکوئی بات تو ہے کہ سب لوگ اس کی عزت کرتے ہیں۔۔ایک روز بادشاہ نے سوچا کہ کیوں نہ اس کی دانائی کا امتحان لیا جائے۔۔تاکہ اصل حقیقت کھل کر سامنے آسکے۔۔بادشاہ نے وزیر کو اپنے ارادے سے آگاہ کیا تو وزیر بولا۔۔۔۔۔
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کو اس کا امتحان ضرور لینا چاہیے۔ وزیر کے ذہن میں کچھ اور سازش چل رہی تھی۔
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اب امتحان کے لیے ایم ملک کو بادشاہ نے دربار میں بلایا اور ۔۔۔
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کہا کہ ہم کسی صحت ا‌فزاء مقام پر ایک اسپتال تعمیر کروانا چاہتے ہیں، آپ جگہ کا تعین کریں۔

    وزیر نے سوچا اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے۔

    ایم ملک نا صرف دانائی کا خزانہ تھے بلکہ ایک بھلے انسان بھی تھے۔ انھوں نے ایک ہفتے کا وقت مانگا اور کام میں جٹ گئے۔

    ایم ملک نے اپنے شاگردوں میں سے نصراللہ، ہادیہ، احمد کھوکھر، حریم خان، عمر خیام، سانا اور ہارون رشید کو پیغام بجھوایا کہ فوری ملاقات کریں۔

    ایم ملک نے ہر ایک شاگرد کو بکرے کے گوشت کی ران تھمائی اور کہا کہ اسے اس جگہ کے قریب والے درخت پہ لٹکا دیں جہاں آپ سمجھتے ہیں کہ یہ جگہ اسپتال کیلئے صحت ا‌فزاء ہے اور نوٹ کرتے رہیں کہ کتنے دن میں گوشت پوری طرح گلتا ہے۔

    بات سب کی سمجھ میں آگئی اور ہر ایک نے بہت سوچ بچار کے بعد جگہ کا انتخاب کیا۔

    اس کام میں ایم ملک صاحب نے سب کو پابند کیا تھا کہ کسی شخص کی جگہ دوسرے شخص کی جگہ سے کم از کم دس کلومیٹر دور ہو۔

    گو کہ یہ بہت مشکل کام تھا مگر ایم ملک کے تمام شاگرد بہت ذہین اور لگن سے کام کرتے تھے۔

    ہفتہ کی تاریخ سر پہ آ گئی تھی اور ایم ملک نے بعد نماز جمعہ المبارک سب شاگردوں کو ساتھ لیا اور تمام جگہوں کا معائینہ کیا تاکہ یہ طے ہوسکے کہ اسپتال کے لئے کون سی جگہ سب سے زیادہ موزوں ہے۔

    ایک ایک کرکے تمام پوائنٹ کا معائینہ کیا گیا اور دیکھنا یہ مقصود تھا کہ وہ کون سی جگہ ہے جو سب سے زیادہ صحت افزاء ہے۔

    خوش قسمتی سے وہ صحت افزاء جگہ کا فیصلہ محترمہ حریم خان صاحبہ کے حق میں قرار ٹھہرا کہ ان کی جگہ پہ گوشت سب سے زیادہ بہتر حالت میں تھا۔

    اور ہفتہ کے بعد بادشاہ سلامت کو جگہ کے انتخاب اور طریقہ انتخاب کے بارے میں بتایا گیا۔

    بادشاہ سلامت کو طریقہ کار بہت اچھا لگا اور ایم ملک کو صحت کا وزیر مقرر کرلیا اور حریم خان صاحبہ کو فوڈ ریگولیشن اتھارٹی کا شعبہ سونپ دیا۔۔

    ایم ملک اور ان کے شاگردوں کے درمیان بہت سے حسین واقعات رونما ہوئے جو تاحیات ذہنوں میں نقش ہوکر رہ گئے اور ادھر وزیر حسد اور کینہ پروری کی وجہ سے ہارٹ اٹیک کا شکار ہوگیا اور جہان فانی روانہ ہوگیا۔۔۔۔۔
     
  16. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لگتا ہے آپ پی ٹی وی کے سکرپٹ رائیٹر ہیں ۔آپ نے تو پی ٹی وی کے کم بجٹ کے ڈراموں کی طرح ایک قسط میں ایک سین اور ایک سیٹ میں پورا ڈرامہ لکھ دیا ۔
    یہاں ضرورت تھی سٹار پلس طرز کے ڈراموں کی کہانی کی ۔ جس میں چار ڈائیلاگ ، آٹھ سین ، دس کردار بیس کاسٹیومز میں بیس کیمروں کی مدد سے تیس منٹ گذار دیتے ہیں ۔
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ کہانی تو ختم ہوگئی:p_banana:
     
  18. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لڑکی کہانی ختم ہونے پر اتنی خوش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:135:
     
  19. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چلیں جی ۔۔۔۔۔۔۔اگلی کہانی کی شروعات نصراللہ ادا کریں گے۔۔۔۔۔:dilphool:
    جلدی سے آ جائیں نصراللہ بھائی کہانی سمیت۔۔۔۔۔۔۔:139:
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں نے صرف ایک کردار کو اجاگر کیا ۔۔۔۔
    اگرچہ زرا طوالت اختیار کی مگر کہانی تو باقی ہے۔۔۔۔۔

    مختصر کرنے کی کوشش کروں گا۔۔۔۔
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک دفعہ کا ذکرہے کہ کھیتوں کے کنارے دو خرگوش رہتے تھے.ان دونوں کی آپس میں بہت گہری دوستی تھی. دونوں مشکل حالات میں ایک دوسرے کا ساتھ دیتے.سارا دن وہ کھیتوں میں گھس کر گاجریں کھاتے رہتے. دونوں اپنی پر سکون زندگی ان کھیتوں کے کنارے گزار رہے تھے. کھیتوں کا مالک ان کی حرکتوں کی وجہ سے بہت تنگ آ گیا تھا. وہ بوڑھا ہونے کی وجہ سے ان دونوں خرگوشوں کا کچھ نہیں بگاڑ سک پا رہا تھا. وہ چاہتا تھا کہ خرگوش ان کے کھیتوں سے نکل جائیں تاکہ ان کی فصل خراب ہونے سے بچ سکے...............

    :a172:​

    جی تو ساتھیو کہانی کی شروعات تو میں نے کر دی ہیں. اور ان کا اختتام بھی بتا دیتا ہوں تاکہ کہانی کو اسی ڈگر پر چلایا جا سکے. کہانی کے آخر میں کھیتوں کے بوڑھے مالک کی جان بھی ان خرگوشوں سے چھوٹ گئی تھی. اور خرگوشوں کوکھانے کا ذخیرہ اور رہنے کی پرسکون جگہ بھی اسی جگہ پرمیسر آ گئی تھی. یہ ہے اس کہانی کا انجام اب کہانی کو اس ڈگر پر لے جانا آپ کا کام ہے.
     
  22. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن بات وہی تھی کہ اگر گھوڑا گھاس سے دوستی کرے تو کھائے گا کیا،اس لئےدونوں خرگوش روزانہ گاجر کھانے کھیتوں میں چلے جاتے
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور کھیتوں میں خوب اودھم مچاتے اور آدھی گاجریں کھاتے اور آدھی باہر پھینک دینے. آخر کار بوڑھے مالک نے ان سے چھٹکارا پانے کی ترکیبیں سوچنی شروع کر دیں
     
  24. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اسے خیال آیا کہ کیوں نہ کھیتوں کی رکھوالی کے لئے ایک کتا پال لیا جائے۔۔۔۔۔۔۔
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس خیال کے آتے ہی وہ کتے کی تلاش میں نکل گیا
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چنانچہ اس سلسلے میں کھیتوں کے مالک نے ڈاکٹر آصف حسین سے رابطہ کیا تاکہ ڈاکٹر کے روابط سے اچھی خوبیوں والا کتا ڈھونڈا جا سکے........
     
  27. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ڈاکٹر صاحب سے ملنے کے لیے اسےگاوں سے باہرایک شہر جانا پڑا۔۔۔جیسے ہی مالک ڈاکٹر صاحب کے کلینک پر پہنچا گیٹ پر لگا ہوا بڑا سا تالا اس کا منہ چڑا رہا تھا۔۔ارد گرد کے لوگوں سے پتا چلا کہ ڈاکٹر صاحب کلینک پر ہفتے میں صرف دو دن آتے ہیں۔۔ابھی ان کے آنے میں ایک دن باقی تھا۔اب تو کھیت کا مالک بہت پریشان ہوا کہ اتنی دور آنے کے باوجود کام نہ بن سکا اوراب پھر اسے واپس جانا پڑے گا۔۔۔اچانک اس کے ذہن میں ایک خیال بجلی کی طرح کوندا اسے یاد آیا کہ اس کا ایک بہت ہی عزیز دوست کا بیٹا احمد کھوکھر اس شہرمیں رہتا ہے۔۔اس نے سوچا ایک دن ہی کی تو بات ہے کیوں نہ یہ ایک دن اس دوست کے ساتھ گزارا لوں۔۔۔وہ فوراً اس دوست کے گھر جا پہنچا۔۔اتنے عرصے کے بعد ایک دوسرے کو دیکھا تو دونوں بہت خوش ہوئے۔۔۔ احمد نے اسے اپنے بھانجے فرید سے بھی ملوایا جو کہ ایک بہت ذہین اور سمجھدار بچہ تھا۔۔فرید کوجانور پالنے کا بہت شوق تھا ۔۔اس کے پا س ایک بلی ۔۔دو طوطے اور ایک پیارا سا کتا بھی تھا۔۔اسے خرگوش پالنے کا بھی بہت شوق تھا۔۔جب کھیتوں کے مالک نے احمد سے اپنا مسئلہ بیان کیا تو فرید وہیں بیٹھا تھا۔۔خرگوشوں کا ذکر سنتے ہی۔۔۔۔۔۔۔
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس کے کان کھڑے ہو گئے اور.......
     
  29. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور فرید کھیتوں میں‌جا کر خرگوش دیکھنے کی ضد کرنے لگا۔۔۔۔
     
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اگلے دن فرید کی ضد پراحمد کھوکھر کھیت کے مالک کے ساتھ گاؤں روانہ ہونے کی تیاری کرنے لگا۔ اسٹیشن پر پہنچ کر پتا کیا تو ٹرین ڈیڑھ گھنٹے بعد جانی تھی۔ وہ مل کر سوچنے لگے کہ ڈیڑھ گھنٹا کیسے گزارا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں