1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ہادیہ, ‏19 اپریل 2012۔

  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ملک بلال۔۔۔۔ وہ نام اس کے لئے بلکل نیا تھا۔۔۔
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ڈاکٹر ملک بلال جن کا کوئی فون نمبر اور رابطہ کرنے کا کوئی بھی ذریعہ ہماری اردو میں نہیں ملا جس سے ڈاکٹر ملک بلال سے ذاتی طور پر رابطہ کیا جاسکے
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اب معالج بہت پریشان تھا پھر اچانک ایک خیال اس کے دماغ میں جگنو کی طرح چمکا اور ----
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور خیال یہ تھا اس کا علاج صرف ہارونی ٹیکے میں ہے لیکن اب مسئلہ یہ تھا بادشاہ ٹیکے سے بہت ڈرتا ہے تو اسے ٹیکہ لگایا کیسے جائے
     
  5. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور اس مسئلے کے حل کے لئے فورم پر ایک مشاوراتی کمیٹی بٹھائی گئی جس میں فیصلہ ہوا کہ اس کام کے لئے ڈاکٹر ھارون رشید کو بادشاہ کے محل بھیجا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جیسے ہی ڈاکٹر صاحب محل میں داخل ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بادشاہ کے مخبر پہلے ہی ڈاکٹر ھارون رشید کے بارے میں معلومات حاصل کر کے بادشاہ کو فرہم کر چکے تھے. کہ ڈاکٹر ھارون رشید کو لوگ ٹیکا ڈاکٹر کے نام سے بھی جانتے تھے. مگر بادشاہ نے صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا. کیونکہ اس کو اپنا علاج مکمل کروانا تھا.
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن ہارون رشید نے جا کر دیکھا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کہ بادشاہ نے اپنے جسم پر زرہ پہن رکھی ہے. پہلے تو وہ سمجھے کہ شاید کسی جنگ پر جانے کی تیاری ہو رہی ہے.مگر استفسار کر معلوم ہوا کہ ٹیکے کے خوف سے بچنے کے لئے انھوں نے زرہ پہن رکھی ہے. تاکہ اگر ڈاکٹر ھارون کے پاس ٹیکہ بھی ہو تو اس سے محفوظ رہا جا سکے
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن ڈاکٹر ہارون بھی بہت دور اندیش انسان تھے ،انھوں نے فوراً ایک گلاس پانی منگوایا اور۔۔۔۔۔۔۔
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور ٹیکہ کی دوائی اس پانی میں ملا دی ۔۔لیکن بادشاہ کو کچھ شک ہوا تو اس نے ملک بلال کو بلایا اور کہا یہ پانی کا گلاس پی لو۔۔
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ملک بلال نے جیسے بادشاہ کا یہ جلالی حکم سنا اس کے پاوں کے نیچے سے زمین نکل گئی ۔لیکن اگلے ہی لمحے ۔۔۔۔
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ملک بلال نے دیکھا آصف بھٹی آرہا ہے تو ملک بلال کو خیال آیا۔۔۔۔۔۔۔
     
  13. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کہ خوش اخلاقی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ گلاس انھیں پیش کردوں لیکن بادشاہ بھی بہت کائیاں تھا اس نے ۔۔۔۔۔
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    حد ادب۔۔۔۔۔ جو کام تمہیں سونپا ہے اس کو فورا پایا تکمیل لایا جائے
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اچانک ملک بلال کو ایک خیال سوجھا
    اور بادشاہ کے حضور عرض کی کہ اے بادشاہ سلامت یہ گلاس تو شاہی گلاس ہے. اور اس میں جو بھی چیز موجود ہے. وہ اب شاہی تصور کی جا رہی ہے. تو ایسے میں ایک عام آدمی تو شاہی پانی پینا تو دور کی بات شاہی گلاس کو چھونے کا تصور بھی نہیں سکتا.
     
  16. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بادشاہ کو یہ سن کر جلال آگیا۔ اس نے کہا ۔ تم سب ملکرمجھے بیوقوف بنا رہے ہو۔یہ کیا بات کہی کہ شاہی جام کو کوئی چھو نہیں سکتا ۔ کیا اس کو دھویا بھی نہیں جاتا؟ اور وہ سٹاف جو ہم نے شاہی کھانے چکھنےپر مامور کیا تھا کیا وہ بھی بغیر چکھے تمام کھانے سرٹیفیکیٹ لگا کے ہمارے حضور پیش کر رہا ہے ۔ تم نے ضرور کوئی سازش تیار کررکھی ہے ۔ اب مجھے شک ہورہا ہے کہ تم نے اس گلاس میں دوائی نہیں بلکہ نشہ آور شے ملا رکھی ہے ۔ تم میرے تاج و تخت پر قابض ہونے کا سوچ رہے ہو ۔
    اتنا کہہ کر اس نے جلاد کو تلوار سونتنے کا حکم دیا اور شاہی ڈاکٹر ملک بلال کو کہا کہ اس کے حکم کی بغیرکسی تاویل کے تعمیل کی جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چنانچہ مجبوراً ملک بلال کو وہ پانی پینا پڑا.اور سوچ میں پڑ گیا کہ ابھی کچھ ہو گا ابھی کچھ ہو جائے گا.مگر ملک بلال کو تو کچھ بھی فرق محسوس نہیں ہوا. بادشاہ سلامت بھی حیران کہ اس کو کیوں کچھ نہیں ہوا. بادشاہ کو تو یقین تھا کہ اس میں کچھ ملایا گیا ہے
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بادشاہ کا یقین درست تھا لیکن آپ سب کو پتہ ہے ہارون رشید پانی والے ٹیکے لگاتے ہیں اس لیے ملک بلال نے صرف پانی ہی پیا تھا
    اب ملک بلال تو بچ گئے لیکن بادشاہ کا مسئلہ وہی کھٹرا رہا
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چنانچہ دوبارہ سے ہماری اردو سے رہنمائی لی گئی کہ اب کیا کیا جائے. ہماری اردو پر ایک کیمیادان نے تجویز دی کہ وہ ٹیکے کے لیکوڈ کو گیس میں تبدیل کر سکتا ہے. جو بادشاہ کے پاس جا کر گیس کو کھول دیں گے. تو گیس سانس کے ذریعے جسم میں داخل ہو جائے گی.چنانچہ کیمیادان کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے مائع کو گیس میں تبدیل کروا کر بادشاہ کے سامنے تشتری میں ایک گلاس پانی اور دوسرے گلاس میں گیس کو کور کیا ہوا تھا پیش کیا گیا.اور بادشاہ کو بتایا گیا کہ جو مرضی گلاس پی لیں آپ کی بیماری کا علاج شروع ہو جائے گا. بادشاہ نے جب دیکھا کے ایک گلاس خالی ہے فوراً وہ گلاس اٹھا کر منہ سے لگا لیا. جس کی وجہ سے ساری کی ساری گیس بادشاہ کے جسم میں ناک کے ذریعے داخل ہو گئی
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گیس کا بادشاہ کے جسم میں داخل ہونا تھا کہ بادشاہ کی آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھانے لگا۔۔وہ زور زور سے چلانے لگا کہ اتنا اندھیرا کیوں ہے؟کس نے تمام روشنیاں گُل کردیں؟ مجھے نظر کیوں نہیں آرہا؟ بادشاہ کے معالج ڈاکٹر ہارون نے گیس کا یہ اثر دیکھا تو۔۔۔۔
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پہلے تو بادشاہ کو اندھیرے کا وہم ہوتا تھا لیکن گیس کے اثر سے یہ حقیقت میں‌ایسا ہوگیا اب بادشاہ کا وہم تو ختم ہوگیا لیکن دوسرا مسئلہ شروع ہوگیا ۔۔۔کہ بادشاہ اب دیکھے کیسے؟؟
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس نئی مصیبت سے سب لوگ پریشان تھے۔اگر کوئی خوش تھا تو بادشاہ کا ذاتی معالج اور اس کی بیٹی۔۔اب وہ آسانی سے اپنی جان بچا کر رفو چکر ہو سکتے تھے۔۔لیکن یہ ان کی خام خیالی تھی ۔۔وہ بادشاہ کی چالاکی اور عیاری سے ناواقف تھے۔
     
  23. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بادشاہ کی چیخ و پکار سن کر شاہی ڈاکٹر ملک بلال بادشاہ سلامت کے پاس گئے اور ان کے کان میں کہا۔۔۔۔۔۔۔۔بادشاق سلامت 32 کے جانے کی وجہ سے آپ کو ہر طرف اندھیرا لگ رہا ہے ۔ابھی جرنیٹر کا بندوبست کیا جاتا ہے۔ادھر 32 کے جانے کا فائدہ اٹھا کر ڈاکٹر صاحب اپنے ھارونی ٹیکوں‌کے ساتھ نو دو گیارہ ہو گئے۔
     
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جونہی بتی آئی بادشاہ کو سب صاف صاف نظر آنے لگا ۔۔اس نے فوراً ڈاکٹر ہارون کو حاضر کرنے کا حکم جاری کیا۔۔ادھر داکٹر ہارون شاہی محل کی پچھلی دیواروں کے ساتھ چھپتے چھپاتے عقبی دروازے تک پہنچ گئے۔۔
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    وہاں موجود پہرے داروں کو ڈاکٹر ہارون کا ہاتھوں میں جوتا تھام کر دبے پاؤں چلنا مشکوک لگا اور گرج دار آواز میں للکارا "کون ہے وہاں"۔ اور وہاں موجود دوپہر کی شفٹ میں کام کرنے والے ڈیوٹی افسر رحمن ملک نے اپنے دیگر ساتھیوں کو ہمراہ لیا اور ڈاکٹر ہارون صاحب کو رکنے کا حکم دیا اور شناخت کیلئے تفتیش کرنے لگے۔۔۔۔
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ڈاکٹر ھارون نے کہا کہ میں بادشاہ کا علاج کرنے آیا ہوا ہوں. اور بادشاہ کا علاج کر رہا ہوں
    پہرے داروں کو تو علم تھا کہ بادشاہ سلامت کسی ڈاکٹر ھارون کے ہاتھوں ٹھیک ہو چکے ہیں. اس لئے وہ سمجھ گئے یہی ڈاکٹر ہیں جنہوں نے بادشاہ کا کامیاب علاج کیا ہے. تفتیش کرنے کے بعد پہرے دار واپس ڈیوٹی پر مصروف ہو گئے.
    اور ڈاکٹر ھارون حیران ہوئے کہ پہرے داروں نے ان کو گرفتار کیوں نہیں کیا. مگر خوش بھی ہوئے. کہ ان کو گرفتار نہیں کیا گیا
     
  27. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن ڈاکٹر صاحب اپنی جگہ حیران تھے کہ میں نے تو پانی کے ٹیکوں‌کا طریقہ استعمال کیا ،اس سے بادشاہ نے کیا ٹھیک ہونا تھا اگر میرے باقی مریضوں کو اس کے افاقہ نہیں ہوتا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن وہ کہتے ہیں نا کہ وہم کا علاج تو حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا سو بادشاہ کو بھی یہ وہم ہو چلا کہ ھارونی علاج کام کر گیا۔۔۔۔۔
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تو کیا کہانی ختم ہوگئی اب نئی کہانی شروع کریں کیا
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اتنی جلدی کہانی ختم یہ تو 2 صفحوں کی کہانی ہے آئیندہ سے بڑی والی کہانی بنانی ہے جی
     
  30. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہاں جی اب ایک نئی کہانی شروع ہوگی:139:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ضروری نہیں کہ ہر بار کہانی میں ہی بناؤں۔۔۔۔۔:thnk:
    تو پھر جلدی سے بتائیں کون بنا رہا ہے اس بار کہانی:dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں