1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ہادیہ, ‏19 اپریل 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں کوئی نئی کہانی شروع کریں
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ شروع کریں میں آگے بڑھانے میں مدد کروں گا
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ-=-=-=-=-=-=-=-=-=-=-
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کہ ایک کسان کے گھر میں اناج بے شمار تھا لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آگے چلیں
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چکی بہت دور تھی اسلئے ۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسے دانے پیسانے کے لئے دریا کے پار لیجانے پڑتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اور یہ جان کر بہت ہی دکھ ہوا کہ دریا پر پل نہیں تھا
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس لئے اس نے دانے بھون کر کھانے کا فیصلہ کر لیا جب وہ دانے بھوننے لگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماچس تو ابھی ایجاد نہیں ہوئی تھی اس لئے چقماق پتھر ڈھونڈنا بھی ایک مسئلہ تھا
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس نے دانے بھوننے کے لئے آگ جلائی اتنے میں ۔۔۔۔۔
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آسماں پر گہرے بادل چھاگئے ٹھنڈی ہو ا آنے لگی اور
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اور آگ بجھ گی ۔۔۔۔۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چولہے گیلے ہوگئے زمین جل تھل ہوگئی مگر-0-0-0-0
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مگر کسان کو بھوک مٹانے کے لئے کچھ تو کرنا تھا ۔۔۔۔۔۔۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر انہوں نے اپنی زمینوں کا رخ کیا جہاں پر --------------
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جامن کے درخت پکے جامن سے لدے ہوئے تھے ۔۔۔۔۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر مارنے کیئے پتھر موجود نہیں تھا آخر کار ایک ترکیب سوچی ھئی
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کہ درخت پر چڑھ کر جامن کھائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آخر کا سب سے پھرتلے آدمی یعنی نعیم کو پیڑ پر چڑہنے کا کہا گیا
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن مسلہ یہ تھا کہ وہ پیڑ پر نہیں چڑھ سکتے تھے ۔۔۔۔۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں چڑھ نہیں سکتے تھے؟ کیا نعیم کے پاس پر نہیں تھے؟ o_O
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آخر کا ر یہ بیڑہ آصف احمد بھٹی نے اٹھایا
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ابھی وہ چڑھنے کی تیاری کر ہی رہے تھے کہ ان کے پاؤں میں کانٹا چبھ گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور پھر بیک گراؤنڈ میں گانا چلنے لگا ، کانٹا لگا - - - - - -
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گانا ختم ہوا تو سب نے ایک دوسرے سے پوچھنا شروع کر دیا کہ درخت پر کون چڑھے گا۔۔۔۔۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بحرحال کسی ایک کو تو درخت پر چڑہنا ہی تھا اور پاکستانی جی درخت پر چڑھ گئے
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور آخر سب کی نظریں پیارے سے پرویز بھائی پر آ کر رُک گئی ، پرویز بھائی کچھ سٹپٹائے ، کچھ کُسمسائے ، مگر جب چاچا جی کے " آنکھیں " دکھائیں تو وہ درخت پر چڑھنے کے لیے راضی ہو گئے ، چاچا جی نے اپنے دونوں " ہاتھ " جوڑ کر اُن کے لیے سیڑھی بنائی مگر مسئلہ یہ تھا کہ چاچا جہ کے دونوں جُڑے ہوئے " ہاتھ " کافی اونچے تھے ، ایسے وقت بھولے بھائی کی ذہانت کام آئی اور اُنہوں نے چاچا جی کو زمین پر بیٹھنے کا کہا چاچا جی زمین پر بیٹھ گئے ، بھولے باداشاہ اور معصوم سے نے مل کر " پرویز بھائی کو اُٹھایا ، اس طرح وہ زمین پر بیٹھے چاچا جی کے کندھے تک پہنچ گئے ، اس کے بعد بھولے بادشاہ نے چاچا جی کو کھڑے ہونے کو کہا ، چاچا جی " اُچک " کر کھرے ہو گئے ، اگلے ہی لمھے پرویز بھائی درخت کی سب سے اُونچی شاخ سے جامن اُتار رہے تھے ۔
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اور جب جامن کھا کر سب کے پیٹ بھر گے تو سب واپس گاؤں کی طرف جانے لگے ،بیچارے پاکستانی 55 کو درخت کی سب سے اونچی شاخ پر چھوڑ کر۔۔۔۔
     
  29. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اور پھر پاکستانی جی وہیں بیٹھے بیٹھے کائیں کائیں کرنے لگ گئے اور ہماری اردو میں بھرتی ہوگئے :p
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کائیں کائیں کرنے والے منڈیر پر بیٹھے رہتے ہیں ہماری اردو میں ان کا کیا کام لگتا ہے اتنے دن آف لائن رہ کر کہانی کو اینڈ دینے کے بارے میں سوچتی رہی ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں