1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آؤ سیاست کریں

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏6 جولائی 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کے پیارے پیارے دوستو !!

    ہماری قومی بیماریوں میں سے ایک بہت مقبول عام بیماری “سیاست“ ہے ۔ ہر بندہ اس بیماری میں مبتلا ہے۔ کوئی بالواسطہ، کوئی بلاواسطہ، کوئی زبانی کلامی، کوئی تحریری، کوئی عملی تو کوئی بے عملی طور پر۔۔۔ کوئی کھا رہا ہے، کوئی منہ چڑا رہا ہے، کوئی رال ٹپکا رہا ہے اور کوئی کھانے کے خواب دیکھے جارہا ہے، اس میں‌ تعلیم کی کوئی قید نہیں، عمل کی ، فکر کی، نظریہ کی، اصول کی، قاعدہ قانون کی، حتی کہ کردار کی بھی کوئی قید نہیں۔ جنس اور جنسی بےراہ روی کی بھی کوئی پابندی نہیں۔ شرافت، لباس، وضع قطع، چال ڈھال جیسی بھی ہو آپ سیاست کر سکتے ہیں۔

    اس لیے آئیے ہم بھی اس لڑی میں سیاست کریں۔ لیکن سنجیدہ نہ ہوں ۔ یہ سیاست ذہنی پریشانی نہیں بلکہ اعصابی سکون اور قہقہوں کا باعث ہونی چاہئے۔ اس لیے آئیے سیاست کریں۔ اور ایک دوسرے کے مختلف سیاسی سوالوں کا جواب دیں ۔۔ مثلاً

    فرض کریں آپ کامیاب سیاستدان بن گئے ہیں ۔ یعنی کامیابی کی سیڑھیاں طے کرتے کرتے ایم-این-اے بن گئے ہیں۔

    بتائیے سب سے پہلے کھانے کے علاوہ اور آپ کیا کریں گے؟؟؟
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ساڈے جو ارادے تھے
    کڈے سدھے سادھے تھے
    ہم نے سوچ رکھا تھا
    بن کے میمبر
    اکو کام کرناہے
    ایک دو پلازوں کو
    چار چھ پلاٹوں کو
    25، 30 مربوں کو
    اپنے نام کرنا ہے
    شکر ہے اے خداوندا
    تونے اس نمانے کی
    نکی جنی خواہش کو
    سن لیا نیڑے سے
    خالد مسعود خان
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: واہ جی واہ ۔ نمانے کی کیا نِکی جنی خواہش ہے :201:

    لیکن میں نے تو پوچھا تھا کہ کھانے کے علاوہ کیا کریں گے ؟؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ھضم کریں گے اور کیا کریں گے ۔
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    میں‌اگر وزیراعظم بن جاؤں

    تو بے نظیر کو اپنی سیکرٹری

    نواز شریف کو اپنا باورچی

    اور جنرل مشرف کو اپنا چوکیدار


    رکھ لوں گی :twisted:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا صاحبہ آپ اپنے اوتار میں جس طرح بڑی ہو رہی ہیں آپ کے بالغ ہونے تک یہ لوگ اللہ کو پیارے ہوچکے ہونگے۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    واہ! ہارون بھائی! کممممممال کر دیا۔:201: :101: :201:

    (زاہرا جی سے معذرت کے ساتھ:) )
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ھوائی جہاز، بحر اسود، اور سیاست دان

    اگر میں کبھی محکمہِ سیاحت کا وزیر بنا تو سب سے پہلے:-

    اپنی ذاتی ھوائی جہاز کی ایک کمپنی کھولوں گا، افتتاحی تقریب کے موقعہ پر آزمائشی پرواز کے منتخب ھوائی جہاز میں تمام سیاست دانوں کو دنیا کی مفت سیر کراؤنگا، اور آخیر میں بحر اسود میں جہاز کو لینڈ کروا دونگا، لیکن بحر اسود میں لینڈ کرنے سے پہلے ھی خشکی پر تمام عملے کے ساتھ پیراشوٹ لئے کود جاؤنگا،

    خس کم جہاں پاک،!!!!!!

    ایسا میں نے کیوں سوچا، اس کا جواب میرے پاس محفوظ ھے، اگر اس جواب سے آپکا جواب مل گیا، تو آپ کو اپنے ایک اور اسپشیل چارٹرڈ ھوائی جہاز کے ذریعے دنیا کی مفت سیر کراوں گا، لیکن یہ میرا وعدہ ھے، کہ جو غلطی میں پہلے کرچکا ھونگا وہ دوبارہ نہیں دھراونگا،!!!!!!

    کیا آپ لوگوں میں سے کسی کے پاس اس کا جواب ھے تو فوراً رابطہ کیجئے اور پہلے آئے اور پہلے پائیے کی بنیاد پر، بہتر سے بہتر کلاس کا مفت ٹکٹ حاصل کیجئے، اور دنیا کے سفر کا لطف اٹھائیے،!!!!!

    اور ایک خاص بات یہ ھے کہ اس کا جواب بھی اوپر ھی ھے، تلاش کیجئے، اور انعام کے حقدار بن جائے،!!!!!!!
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    زاہرا صاحبہ آپ اپنے اوتار میں جس طرح بڑی ہو رہی ہیں آپ کے بالغ ہونے تک یہ لوگ اللہ کو پیارے ہوچکے ہونگے۔[/quote:2a2rmnt8]

    :201: :87: :201:
    ہارون بھائی ۔ بہت مزیدار بات کی آپ نے۔

    لیکن آپ بھی تو اپنا کرتا شلوار تبدیل نہیں‌کررہے۔ کیا بھابھی دھو کر نہیں دیتی ؟ :twisted:
     
  10. ثناءاللہ
    آف لائن

    ثناءاللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: ھوائی جہاز، بحر اسود، اور سیاست دان

    جناب سید صاحب آپ کی یہ بات پڑھ کر بڑی ہنسی آئی اور (معذرت کے ساتھ) ایک لطیفہ یاد آیا ہے ۔


    پرنام سنگھ بڑا نامي گرامي پائلٹ تھا ايک دفعہ اسے جہاز کو لندن سے امريکہ لے جانا تھا آٹھ گھنٹے کي اس طويل پرواز ميں جہاز سمندر پر اڑتا ھے۔ جھاز کو پرواز کئے چار گھنٹے گزر چکے تھے کچھ مسافر سو رھے تھے کچھ جاگ رھے تھے۔ اچانک سپيکر پر کپتان کي آواز ابھري "خواتين و حضرات ۔۔۔۔۔۔۔۔ جہاز کا کپتان پرنام آپ سے مخاطب ھے۔ نيويارک جانے والي پرواز پر ھم چار گھنٹے کا سفر کر چکے ہيں، ٣٥ فٹ کي بلندي پر سفر کرتے ھوئے ھم اس وقت بحراوقيانوس کے عين درميان ميں ھيں"

    "اگر آپ دائيں بائيں کي کھڑکيوں سے باھر جھانک کر ديکھيں تو آپ کو نظر آئے گا کہ جہاز کے چاروں انجنوں ميں آگ لگي ھوئي ھے"

    "اگرآپ جہاز کے پچہلے حصے ميں جاکر ديکھيں تو پتا چلے گا کہ جھاز کي دم چند لمحوں بعد ٹوٹ کر عليحدہ ھو جائے گي"

    “اگر آپ جہاز کي کھڑکي سے نيچے سمندر ميں ديکھيں تو آپ کو پيلے رنگ کي چھوٹي سي لائف بوٹ نظرآئے گي، جس ميں سوار تين آدمي آپ کي طرف ديکھ کر ہاتھ ھلا رھے ھيں"

    “يہ تين آدمي، ميں پرنام سنگھ، ميرا معاون پائلٹ کورنام سنگھ اور نيوي گيٹر بنتاسنگھ ھيں۔ سپيکر پر جو آواز آپ سن رھے ھيں وہ پہلے سے ريکارڈ شدہ ھے، واہِ گرو آپ کو اپني پناہ ميں کہے، اجازت چاھتا ھوں ست سري اکال"
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ثناءاللٌہ بھائی
    کیا بات ھے، بہت خوب زبردست، کیا اتفاق ھے، دونوں واقعات بالکل قریب سے قریب تر ھیں،

    آپکا جواب نہیں!!!!
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ثنا ءاللہ بھائی ۔ لطیفہ تو اچھا تھا لیکن اب آپ بھی بتائیں کہ اگر آپ سیاست میں‌کوئی اعلی عہدہ حاصل کر لیں تو کیا کریں گے ؟؟
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    سیاست داں، چمچے اور کاروبار

    عہدہ ملے یا نہ ملے، چمچہ بننا ھی عقلمندی ھے
    مفت کی بدمعاشی، اور کیا خوب غنڈہ گردی ھے

    چمچہ کے پاور کو اب، اتنا بھی کمزور نہ سمجھو
    ایک اشارے سے اب، بڑے بڑوں کی اترتی وردی ھے

    کس چیز کا لائیسنس، بھیک مانگنے کا بھی ھے
    ایک ٹیلفون گھمانے پر، منظوری بھی دے دی ھے

    دیتا وہ بھی بھتہ ھے، پوچھو کسی بھکاری سے
    بھکاری بھی ھے مجبور، یہ کیسی بے دردی ھے

    چمچہ پولیس کا ھو، یا کسی بھی منسٹر کا
    دونوں کا ایک ھی کام، کیسی شرپسندی ھے

    ٹھیلے والا بھی خوش، بیچے ھےخراب اور مہنگا
    منافع کو بنانا چار گنا، الگ ھی ھنرمندی ھے

    چلتا کاروبار سارا چمچوں کے رحم و‌ کرم پر ھے
    حکومت کی اس میں، کیا منصوبہ بندی ھے

    بیچو مال کیسا بھی، اب کون پوچھنے والا ھے
    کچھ بھی لگا دو الزام، یہاں کہ بازار مندی ھے

    کچھ چمچے پال لو گر، سیاست چمکانی ھو
    رنگ بھی چوکھا ھو، پھٹکری لگے ‌نہ ھلدی ھے

    سولی چڑھا دو ایمان، ساتھ ارمان کو بھی
    کسےحساب دینا ھے، کس بات کی جلدی ھے
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    چپراسی اور آدھے گھر والا

    ًمحکمہ تو لٹ گیا ان چپراسیوں سے
    گھر تو لٹ گیا ان آدھے گھروالوں سے

    خزانہ خالی کرکے چھوڑا بے دردی سے
    پوچھا کسی نے نہیں ان موالیوں سے

    یہ سیاسی خدمت گزار معصوم سے
    گھر ھی لٹ گیا، گھر کے چراغوں سے




     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی
    اب تو لگتا ھے کہ یہاں اس لڑی میں کوئی سیاست دان بننے کو تیار ھی نہیں ھے، معلوم ھوتا ھے کہ سب اپنے پاک وطن سے بہت محبت کرتے ھیں،!!!!
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :lol:

    عبدالرحمن سید بھائی آپ نے چارٹرڈ طیارے والی “ خوشخبری“ ہی ایسی سنائی ہے

    کہ اب کوئی سیاہ ستدان بننے کا سوچ بھی نہیں سکتا :lol: :lol: :lol:
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لئے تو میں چاھتا ھوں کہ آپ میری پارٹی میں شامل ھوجایئے، ھماری پارٹی بلامقابلہ جیتے گی،!!!!

    سیاست بھی اپنی، حکومت بھی اپنی، اور اپوزیشن بھی اپنی، پھر عدالت تو اپنی جیب میں ھی ھوگی،!!!!!


    ویسے کوئی بھی آپ سے باتوں میں جیت تو نہیں سکتا،
    کیا خیال ھے نعیم بھائی، موقعہ اچھا ھے،!!!!!!!!!!
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لئے تو میں چاھتا ھوں کہ آپ میری پارٹی میں شامل ھوجایئے، ھماری پارٹی بلامقابلہ جیتے گی،!!!!

    سیاست بھی اپنی، حکومت بھی اپنی، اور اپوزیشن بھی اپنی، پھر عدالت تو اپنی جیب میں ھی ھوگی،!!!!!


    ویسے کوئی بھی آپ سے باتوں میں جیت تو نہیں سکتا،
    کیا خیال ھے نعیم بھائی، موقعہ اچھا ھے،!!!!!!!!!!
    [/quote:1ns2f9xc]

    سب کچھ اپنا بنانے والوں کا انجام بہت برا ہوتا ہے۔ اور موجودہ سیاہ ستدانوں‌کا بھی حشر قریب نظر آرہا ہے۔۔۔

    خدا ہمارے ملک و قوم کی حفاظت فرمائے۔آمین

    لیکن یہ تو بتائیں کہ سیاست تو کسی ملک میں ہوتی ہے۔۔۔ ہم سب تو دنیا کے وکھرے وکھرے ممالک میں بیٹھ کر باتیں کرتے ہیں۔ ہم سیاست کس ملک میں کریں گے؟؟؟ :84:
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لئے تو میں چاھتا ھوں کہ آپ میری پارٹی میں شامل ھوجایئے، ھماری پارٹی بلامقابلہ جیتے گی،!!!!

    سیاست بھی اپنی، حکومت بھی اپنی، اور اپوزیشن بھی اپنی، پھر عدالت تو اپنی جیب میں ھی ھوگی،!!!!!


    ویسے کوئی بھی آپ سے باتوں میں جیت تو نہیں سکتا،
    کیا خیال ھے نعیم بھائی، موقعہ اچھا ھے،!!!!!!!!!!
    [/quote:3or1vaib]

    سب کچھ اپنا بنانے والوں کا انجام بہت برا ہوتا ہے۔ اور موجودہ سیاہ ستدانوں‌کا بھی حشر قریب نظر آرہا ہے۔۔۔

    خدا ہمارے ملک و قوم کی حفاظت فرمائے۔آمین

    لیکن یہ تو بتائیں کہ سیاست تو کسی ملک میں ہوتی ہے۔۔۔ ہم سب تو دنیا کے وکھرے وکھرے ممالک میں بیٹھ کر باتیں کرتے ہیں۔ ہم سیاست کس ملک میں کریں گے؟؟؟ :84:[/quote:3or1vaib]

    یہاں ھم پردیس میں تو اب صرف باتیں ھی کرسکتے ھیں، کیونکہ آج کل تو سیاست ایک مذاق کی شکل اختیار کرتی جارھی ھے،!!!!

    اس کی ٹوپی اسکے سر، جہاں پر موقعہ دیکھا رنگ بدل لیا اور اب تو کافی عرصہ ھوگیا ھے، سیاست دانوں کی تجوریاں خالی ھوگئی ھیں، جلدی سے الیکشن کرایں تاکہ یہ بیچارے سیاست دان دوبارہ اپنی تجوریاں بھر سکیں، ابھی یہ وقت آگیا ھے کہ ان کے پاس ووٹ خریدنے کے بھی پیسے نہیں بچے، اب تو کسی لوٹے کا لوٹا بننے کی نوبت آگئی ھے، اب تھوڑا بہت کچھ رہ گیا ھے، آنے والے اب گنڈیری سمجھ کر اسے بھی چوس جائیں گے،!!!!!!!!!

    مگر ایک بات کہوں کہ اللٌہ کا احسان ھے کہ ھمارا پاک وطن کسی نہ کسی ظرح وقت نکال ھی رھا ھے، یہ سب ھمارے بزرگوں کی دعاؤں کا ھی نتیجہ ھے کہ اب تک بات بنی ھوئی ھے،!!!!!!
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجا فرمایا۔۔۔ لیکن کب تک ؟؟؟؟؟؟
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جب تک سانس تب تک آس :cry:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    امید پہ تو دنیا قائم ہے اور مایوسی ویسے بھی گناہ ہے۔۔۔

    لیکن یہ بھی تو نہیں‌بھولنا چاہیئے کہ


    عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
    یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جب تک ھم اپنے آپ کو بدل نہیں لیتے، ھم اپنی ملک کی تقدیر بدل نہیں سکتے، اور سب سے پہلے تو ھمیں اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھنا چاھئے کہ ھم اپنے وطن سے کتنے مخلص ھیں،!!!!
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رات میں PTV GLOBAL پر رات کے بارہ بجے یومِ آزادی کی تقریب براہ راست دیکھ رہا تھا۔ جہاں‌ہمارے ملک کے “روشن خیال“ صدر صاحب ۔ یوم آزادی کی تقریب میں انگریزی لباس پہنے اپنے وطن اور قائد اعظم سے محبت اور انکی تعلیمات پر عمل کا عزم اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں فرما رہے تھے۔

    اور بانی پاکستان کی روح‌کو خوب تڑپا رہے تھے۔‌ :cry:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو ہر روز کی کُت کُت ہے ۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاش یہ سب نہ ہوتا۔۔۔

    خیر لڑی کو جاری رکھیں۔ اور آئیے ہم سب بھی کسی نہ کسی طرح سیاست کریں۔

    کوئی مجھے “سیاست “ کا لفظی معنی بتا سکتا ہے ؟؟
     
  27. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بیس صوبوں کا اعلان
    مردم شماری
    اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی
    سستے انصاف کا حصول ، سب کے لیے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    بیس صوبے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
    بارہ چودہ سے کام چل جائے گا۔
    ہر صوبے کو تین تین صوبوں میں تقسیم کردیں ۔ فاٹا کو خیبر پختون خواہ کے صوبوں میں ضم کردیں ۔
    انڈیا کے ساتھ ملکر تقسیم کشمیر کے فارمولے پر بات کرلیں ۔ جنوبی اور مشرقی جموں اور لداخ بھارت کا ۔ جبکہ مغربی جموں ، آزادکشمیر اور گلگت و بلتستان پاکستان کا اور وادی کشمیر میں رائے شماری کرالیں ۔ یا وادی کو ایک بفر سٹیٹ بنالیں ۔
    اسلام آباد کے ساتھ تحصیل مری کو شامل کرکے اس کا انتظام الگ کردیں ۔خزانہ ، امور خارجہ اور دفاع کے علاوہ تمام اختیارات صوبوں کو دے دیں ۔ جیسے امریکہ ، سپین ، بھارت اور دیگر درجنوں ملکوں میں ہے ۔
     
    ھارون رشید، نعیم اور مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے تو مجھے موجودہ سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں مگر اگر محض فرض کرنا ہے تو پھر میں محض ایم این اے نہیں بلکہ وزیر اعظم بنو گا اور سب سے پہلے ملک سے وزیر اعظم کا عہدہ ختم کرونگا ۔ ۔ ۔ :84: نیا آئین بناؤنگا ، ملک میں صدارتی نظام نافذ کرونگا ، تمام صوبے اور صوبائی حکومتیں ختم کر کے ایک مرکزی حکومت اور صرف بلدیات رہنے دونگا ، خارجہ ، خزانہ ، تعلیم ، صحت اور دفاع کے محکمے مرکز میں ہونگے باقی تمام اختیارات بلدیات کے پاس ہونگے ۔ ۔ ۔ وی آیہ پی کلچر کا مکمل خآتمہ اور تمام سرکاری و حکومتی شخصیات سے تمام مراعات بشمول گھر ، گاڑی و غیر ضروری الاؤنسس وآپس لیکر دس دس مرلے کا مکانات اور سرکاری کاموں کی ادائیگی کے لیے مقامی طور پر تیار کردہ مہران کاریں دونگا ۔ ۔ ۔
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب کرنے کے لئے پہلے موجودہ وی آئی پی کا صفایا ضروری ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں