1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

،اقتباس

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏12 جولائی 2017۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں اچھے اقتباس پوسٹ کریں ، اور ہوسکھے تو آپ اپنے اچھے خیالات اچھی باتیں بھی شیئر کریں ،،
     
  2. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی اشفاق احمد ؒ کی کتاب زاویہ 2 سے اقتباس

    اگر ہمیں لوگوں کو سمجھنا ہے، اگر ہمیں لوگوں کی روحوں کے اندر گہرا اترنا ہے تو میرا سب سے بڑا فرض یہ ہے کہ مجھے ان پر تنقید، اور نکتہ چینی چھوڑنا ہو گی۔ جب آپ کسی آدمی پر تنقید کرنا چھوڑ دیتے ہیں، اس میں نقص نکالنا چھوڑ دیتے ہیں تو وہ سارے کا سارا آپ کی سمجھ میں آنے لگتا ہے۔

    زاویہ دوم سے اقتباس -​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    بچے وہ نہیں کرتے جو آپ کہتے ہیں۔ بچے وہ کرتے ہیں جو آپ کرتے ہیں۔
    آپ کے بچے آپ کے سائے کی طرح ہوتے ہیں جو آپ کرتے ہیں وہ ہی وہ کرتے ہیں ،
    تو اچھا نمونہ بنائیں ، تاکہ ان کا کردار بھی اچھا اور مضبوط ہو ،،
    #حنا شیخ ​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی سے تقاضا اور گلہ نکال دیا جائے تو سکون پیدا ہو اجاتاہے۔سکون اللہ کی یاد سے اور انسان کی محبت سے پیدا ہوتا ہے ، نفرت اضطراب پیداکرتی ہے ۔اضطراب اندیشے پیدا کرتا ہے اور اندیشہ سکون سے محروم کر دیتا ہے۔ محبت نہ ہو تو سکون نہیں۔
    واصف علی واصف ؒ کی کتاب ’’ کرن کرن سورج ‘‘ سے اقتباس
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ھارون رشید بھائی کی طرف سے
     
    حنا شیخ اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام مسلمانوں کے علم کا نام نہیں ہے،ان کے عمل کا نام ہے۔یعنی اسلام بولنے والی بات نہیں ہے ،کرنے والا کام ہے۔

    واصف علی واصف کی کتاب ’’ کرن کرن سورج‘‘ سے اقتباس
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ نعمتیں اللہ ہمیں نہیں دیتا ،، اور کچھ اللہ ہمیں نوازتا ہے اور وہ دوسرے کے پاس نہیں ہوتی ،،
    تو حسد نہیں کریں شکر کریں ،،
    حنا شیخ ​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کل میں انسان کی عظمت پر لکھ رہا تھا کہ اچانک محلے میں شور اور اونچی اونچی آوازیں سنائی دینے لگیں....باہر نکل کر دیکھا تو آدمی، آدمی پر بھونک رہا تھا___ساتھ ہی گیلی مٹی پرکچھ کتے میٹھی نیند سو رہے تھے_____________☆♤☆
    کرشن چندر

     
  8. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    ہم لوگ نفرتوں کے اس قدر عادی ہوگئے ہیں___کہ محبت بانٹنے والوں کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
     
  9. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ انسان نے انسان کی آسانی کے لئیے کیسی کیسی ایجادات کی ہیں- ہماری زندگی کا شائد نناوے فیصد سکھ دوسروں کی تیار کردہ ایسی ہزاروں چیزوں کا مرہون منت ہوتا ہے- سوئی سے لے کر ہوائی جہاز تک سبھی کچھ جو ہمارے روزمرہ کے استمعال میں آتا ہے- وہ سبھی کوئی اور ہمارے لئیے بنا کر گیا ہے- ہم صرف چند سکے خرچ کر کے ان ایجادات کے آرام و سکون کے حقدار بن جاتے ہیں- شائد اسی بات نے ان سکوں کے حصول کو اس قدر مشکل بنا دیا ہے---
    لیکن سکون کا حصول صرف ان سکوں سے ہی مشروط نہیں ہوتا_____دل کا سکون کائنات کی ایک انمول کیفیت ہے- اور اس بات کا صحیح اندازہ وہی لگا سکتا ہے جس کے اپنے دل کا سکون لٹ چکا ہو- ہم انسان بھی کتنے نادان ہوتے ہیں، جب تک دل کا قرار اپنے قابو میں ہوتا ہے- ہم اسے بازاروں میں لٹ جانے کے لئیے پھرتے ہیں- ہر طرف اٹھتی نگاہ کا بس ایک ہی حاصل ایک ہی منزل ہوتی ہے____کوئی دلبر_____کوئی محبوب____اور جب وہی دلبر ہم سے ہمارا چین و سکون لے اڑتا ہے تو پھر ہم اس کی دہائی دیتے پھرتے ہیں__________________☆☆☆

    ہاشم ندیم کے ناول "خدا اور محبت" سے اقتباس
     
  10. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    حیا : ''عائشے کے موتی سفید نکلتے ہیں۔ سفید ہوتا ہے پاکیزگی، معصومیت، نیکی کی علامت۔ مگر میرا موتی سیاہ رنگ کا نکلا- بہت سے سفید موتیوں میں کسی ugly duckling کی طرح''
    جہان : ''واقعی، سیاہ تو برائی کا رنگ ہوتا ہے۔ جادو کی سب سے بری قسم سیاہ جادو کہلاتی ہے۔ گناہوں سے بھرا دل سیاہ ہوتا ہے، گناہگاروں کے چہرے سیاہ ہوں گے روز قیامت۔''
    ''اور تم نے اس سے یہ اخذ کیا کہ سیاہ رنگ ایک برا رنگ ہے ؟؟ اونہوں۔''
    ''سیاہ وہ رنگ ہے جو دھنک کے سارے رنگ اپنے اندر جذب کر لیتا ہے۔ یہ ایک ڈارک رنگ ہے، اور ڈارک برے کو نہیں، ڈیپ (گہرے) کو کہتے ہیں۔ سارے رنگ اس میں مدفن ہیں اور وہ ان کو کسی راز کی طرح چھپائے رکھتا ہے۔ وہ جو گہرا ہوتا ہے، ہاں وہ سیاہ ہوتا ہے۔ ٹھیک ہے، سیاہ رات میں گناہ کیے جاتے ہیں، مگر بے ریا عبادت بھی رات کی سیاہی میں کی جاتی ہے۔ کالا جادو، کالا اسی لیے کہلاتا ہے کہ یہ سفید جادو سے گہرا ہوتا ہے۔ یہ گہرائی کا رنگ ہے۔ دیرپا ہونے کا رنگ۔ اسی لیے کعبہ کا غلاف سیاہ ہوتا ہے۔ آسمان کا رنگ بھی تو سیاہ ہے۔ بارش کے قطرے اپنے اندر سموئے بادل بھی تو کالے ہوتے ہیں، قرآن کے لفظ بھی تو عموماً سیاہ روشنائی میں لکھے جاتے ہیں، اور------اور تمہارا برقع بھی تو سیاہ ہے_________________☆☆☆

    جنت کے پتے از نمرہ احمد
     
  11. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے ﺁﭖ ﺳﮯ ﺑﺪﺑﻮ ﺁﻧﺎ، اﭘﻨﯽ ﮔﻨﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﻧﺎ، ﺑﮩﺖ ﺑﮍﺍ ﮐﺮﻡ ﯾﮯ______ہماری ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺑﺪﻗﺴﻤﺘﯽ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ، ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺁﺗﯽ ﯾﮯ_____ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﻮ ﺁﻧﮯ ﻟﮕﯽ ﯾﮯ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺣﻄﯿﻢ ﮐﺎ ﮐﺮﻡ ﯾﮯ_______________♡♤♡

    ﻣُﻤﺘﺎﺯ ﻣﻔﺘﯽ ﮐﯽ ﮐﺘﺎﺏ "ﻟﺒﻴﮏ" ﺳﮯ ﺍﻗﺘﺒﺎﺱ۔​
     
  12. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    #ﺗﻌﻠﻖ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻟﮓ ﺩﻧﯿﺎ ﮨﮯ- ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺭُﻻﺋﮯ ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮭﻮ ﮐﮧ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﮯ___ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﮨﻨﺴﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮭﻮ ﮐﮧ ﺳﺮﺳﺮﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮔﺰﺍﺭ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ___ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﺎﻧﮕﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺧﺸﮏ ﺁﻧﮑﮫ ﻧﮧ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﻧﺎ___ﺍُﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ___؟؟ ﺗﺮ ﺁﻧﮑﮫ ! ﺟﺲ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﺗﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺳﻤﺠﮭﻮ ﮐﮧ ﻭﮦ ﭘﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ____ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻧﺎﻡ ﺁﻧﺴﻮ ﮨﮯ__________________♡♡♡

    ﻭﺍﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﻭﺍﺻﻒ
     
  13. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی زندگی میں ہم جتنی دل راضی کریں اتنی ہی ہماری قبر میں چراغ جلیں گے____ہماری نیکیاں ہمارے مزار روشن کرتی ہیں___سخی کی سخاوت اس کی اپنی قبر کا دیا ہے_____♤

    ہماری اپنی صفات ہی ہمارے مرٖقد کو خوشبو دار بناتی ہیں___زندگی کے بعد کام آنے والے چراغ زندگی میں بھی جلائے جاتے ہیں___کوئی نیکی رائیگاں نہیں جاتی____________♡♤

    واصف علی واصف
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوبصورت بات ہے
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے نظر آنا چاہتے ہو ویسے بن جاؤ۔

    سقراط
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہم لوگوں میں سے اکثر اپنی ذات سے باہر نہیں آ پاتے، بس اپنے اندر کے چپے چپے سے ریت کے ڈھیروں کو چھان چھان کر دیکھتے ہیں کہ کوئی خزانہ مل جائے، اور وہ خزانہ خوشی کی شکل میں ملے یا دکھ کی شکل میں ! جب وہ مل جاتا ہے تو لے کر آرام سے کنارے پر بیٹھ جاتے ہیں، خوشی مل جائے تو قہقہوں کی گونج سے اندر بجھی بتیاں جل جاتی ہیں، اور دکھ مل جائیں تو آنسوؤں کا طوفان برپا ہو جاتا ہے، ہم چیخنے چلانے لگتے ہیں۔ دراصل ایک انسانی دماغ اپنے اندر ایک پوری کائنات چھپا کر بیٹھا ہے، جیسے باہر کی کائنات میں طرح طرح کے راز چھپے ہیں جو کبھی ہماری نظروں سے اوجھل ہوتے ہیں تو کبھی ہم پر عیاں ہو جاتے ہیں۔​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    یادیں سرمایہ بھی ہوتی ہیں اور کمزوری بھی ، یہ ہمیں مضبوط بھی کرتی ہیں اور ہماری توڑ پھوڑ بھی جاری رکھتی ہیں ،​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    گر تمہیں خدا یاد نہیں آتا ،اگر تمہارا دل اس کی عبادت میں نہیں لگتا ،اگر تم اپنے رب سے جھگڑنا چاہتے ہو ،تمہارا ایمان ڈگمگا گیا ہے ،تم کن پڑھتے ہو لیکن فیکون پہ یقین نہیں رکھتے تو ایک دن اذان فجر سے لے کر طلوع آفتابتک آسمان کا نظارہ کرو ۔۔۔دیکھو !وہ کیسے آسمان کے رنگ بدلتا ہے ، دیکھو !وہ کیسے ہٹا دیتا ہے اندھیرے کو ، دیکھو !وہ کن کہتا ہے تو سارا عالم فیکون کی تشریح بن جاتا ہے۔۔کیا وہ رب قادر نہیں کہ تم جو چاہتے ہو وہ تمہیں عطا کر دیتا ہے ؟کیا وہ رب قادر نہیں کہ تمہیں نظر آنے والے اندھیروں کو روشنی میں بدل دیتا ہے ؟کیا اس رب کو نہیں معلوم کالک کیسے مٹائی جاتی ہے ؟کیا وہ دلوں کے داغ دھو نہیں سکتا؟اس ذات کے ہر حکم پر اپنے دل کو بند کر لیا۔۔۔تمہاری یہ خواہشیں اس کے بس ایک کن کی مار ہیں لیکن اس نے کن نہیں کہا ۔۔۔تم اس کا شکر ادا کیوں نہیں کرتے۔۔؟سوچو !اگر وہ تمہاری دعاؤں کی آمین کو قبول کر کے تمہیں وہ عطا کر دے جو تم مانگ رہے ہو اور پھر تمہاری دعا کو تمہارے لیے بددعا بنا دے تو تم کیا کرو گے ؟تم کہاں جاؤ گے ؟اس آسمان اور زمین میں اور کون ہے جو تمہیں تمہاری قبول ہوئی دعا سے پھر بچائے گا ؟کیا وہ اللہ بہتر نہیں جانتا ۔۔؟کیا اس نے تم سے تمہاری خواہشیں لے کر تمہارے لیے بہترین نہیں سوچ رکھا ہو گا ؟وہ تو اپنے دیے گئے مال میں سے جب لیتا ہے تو کہتا ہے اللہ کو قرض دو ۔۔۔ پھر وہ تمہاری خواہش لے گا تو تمہیں رول دے گا ؟ وہ تمہیں تنہا چھوڑ دے گا ؟ایک دفعہ اس پہ یقین کر کے تو دیکھو ۔۔یوسف کو گیارہ بھائیاں میں سے اللہ نےنکالا ۔۔یعقوب کی آنکھوں کی بینائی چلی گئی ۔۔۔ لیکن اللہ نے صبر کروایا اور پھر صبر کا پھل کیسے دیا ؟جب یوسف اپنے بھائیوں کے سامنے آئے تو شاہِ مصر تھے ۔۔اللہ کی مصلحتوں کو تم جان سکتے ہو ؟اس نے یونس کو مچھلی کے پیٹ میں زندہ رکھا۔ نبی)صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ( بھی آزمائے گئے۔۔۔ تم تو ایک عام سے انسان ہو .تم اللہ اللہ کرتے ہو تو وہ تمہیں آزمائے بغیر چھوڑ دے گا ؟وہ تم سے لیے بغیر تمہیں چھوڑ دے گا ؟نہیں !وہ تمہیں آزمائے گا ۔۔۔ بس تم یقین رکھو ۔ وہ دیتا ہے شکر کرو ،وہ لیتا ہے صبر کرو ۔۔۔انتہا پہ نہ جاؤ ۔۔۔انتہا پہ جانا اسے بھی آتا ہے ۔۔۔ وہ اندھیری رات ا
    اسی کے قبضے میں ہے جس کی کبھی صبح نہیں ہونی !!“​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]ہر ایک کی زندگی مکمل نہیں ہوتی کسی کا " شاید " اور کسی کا " کاش " خواہش بن کر ساتھ رہ جاتا ہے ,
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کی اچھی تحریروں سے اسکے اچھے ہونے کا اندازہ نا لگائیں نصیحت ھر کوئی کرنا جانتا ہے عمل سے اکثر لوگ خالی ہوتے ہیں
     
  21. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہر نئی چیز اچھی ہوتی ہے لیکن دوست پرانے ہی اچھے ہوتے ہیں
     
  22. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جب تمہیں تھوڑی بہت نعمتیں حاصل ہوں تو ناشکری سے انہیں اپنے تک پہنچنے سے پہلے بھگا نہ دو.
    حضرت علی​
     
    Last edited: ‏25 جولائی 2017
  23. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اپنوں سے جدائی کے غم پر عقیدہ آخرت سے بڑھ کر کوئی مرہم نہیں
    اس امید کے ساتھ کہ اللہ ہم سب کو دوبارہ جنت میں اکٹھا کریں گے.

    انشا اللہ
     
  24. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    قیمت پانی کی نھیں پیاس کی ھوتی ھے
    قیمت "موت" کی نھیں"سانس" کی ھوتی ھے
    دوست تو بہت ھوتے ھیں دنیا میں
    قیمت دوستی کی نھیں اعتبارکی ھوتی ھے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کے آگے تم جتنا جھکو گے اللہ تم کو اتنا ہی بلند کر گا
    #حناشیخ​
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی غلطی کا اعتراف کرلینا ایک بہترین خصوصیت ہے۔
    اس سےنفس میں عاجزی پروان چڑھتی ہے، اس کا تکبر کمزور ہوتا
     
  27. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پر کامل یقین انسان کو بڑی سے بڑی مشکل سے نجات دلا دیتا ہے.​
     
  28. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکیاں بدلہ بھی بہت برا لیتی ہے ۔ ۔
    کالج کے زمانے میں ایک دفعہ میں الیکشن میں کھڑا ہوا تھا ۔ ۔
    میرے مقابلے میں ایک لڑکی کھڑی تھی ، میں نے دوستوں کے ساتھ مل کر اس کے پرس میں ایک نقلی چھپکلی رکھ دی ۔ ۔ جب وہ تقریر کرنے ڈائس پر آئی اور تقریر والا کاغذ نکالنے کے لئے پرس میں ہاتھ ڈالا تو ٹھیک ساڑھے چار سیکنڈ اس کی آنکھیں پھٹی پھٹی رہ گئی ، اور پھر اچانک پوری ذمہ داری سے غش کھا کر گرگئی ۔ ۔
    اس بات کا بدلہ اس ظالم نے یوں لیا کہ میرے الیکشن والے پوسٹروں پر
    راتوں رات ، جہاں جہاں بھی " نامزد امیدوار" لکھا تھا ،
    وہاں وہاں " نامزد " میں سے ' ز' کا نقطہ اڑا دیا ۔ ۔
    میں آج تک اس کی " سیاسی بصیرت " پر حیران ہوں
    ڈاکٹر یونس بٹ کی کتاب " شیطانیاں " سے اقتباس
     
  29. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    تو جناب اس سے یہ سبق ملتا ہے کے لڑکیوں سے پنگہ نہیں لینا چایہے ،، :WRN:
     
  30. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں