1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

،، ھربل فیشل ۔،

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏27 نومبر 2017۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    بادام پیسے ---------------- -2 چائے کے چمچہ
    ملتانی مٹی --------------- 4 چائے کے چمچہ
    جائفل پیسا ہوا ------------ 1 چائے کا چمچہ
    عرق گلاب -------------- حسب ضرورت
    ترکیب
    تمام جیزوں کو عرق گلاب کی مدد سے گاڑھا مکسچر بنا کر 20 منٹ کے لیں چھوڑ دیں ،،
    اب آپ یہ مکسچر لگانے سے پہلے 2 بار اپنے چہرے کو ٹھنڈے پانی سے اچھی طرح دھوئیں،،
    پھر پانی گرم کر کے سٹیم لیں ،،، اور اسپنچ سے چہرے کو اچھی طرح صاف کریں ،،
    اور چہرے کو خشک کر کے یہ مکسچر لگائیں ،، اور خشک ہونے پر مساج کرتے ہوۓ اتار لیں ،،، اور ٹھنڈے پانی سے چہرہ دھولیں ،،، مہنے میں دو بار یہ عمل کریں ،، اچھا رزلٹ محسوس ہوگا

     

اس صفحے کو مشتہر کریں