1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ª!ª خلیل سے باتیں ª!ª

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آبی ٹوکول, ‏23 اگست 2008۔

  1. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    جیسا کہ سب دوستوں کو پتا چل چکا ہوگا کہ خلیل میرا دوست ہے اور میرے ہی کہنے پر اس فورم پر آیا ہے لہزا میں نے جی اسی سیکشن میں آپ سب کو اپنے دوست سے ملانے کے لیے یہ لڑی شروع کی ہے یہاں آپ سب خلیل سے خوب گپیں لگائیں اور میں بھی لگاؤں گا اور کمپیوٹر کے بارے میں اس سے جو کچھ پوچھنا ہو وہ بھی بلا جھجھک پوچھ لیں یہ دس دے گا ۔ ۔ ۔ ۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  2. خلیل
    آف لائن

    خلیل ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یار عابد۔۔۔

    مجھے شرم آرہی ہے :mashallah:
     
  3. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اسے میرے پاس بھیج دے ویسے بھی بڑے دن ہوگئے اسے میرے ہاں آئے ہوئے :201:
     
  4. خلیل
    آف لائن

    خلیل ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کون بھیج دوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    اسے کیا بھیج دون :glass:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    خلیل بھائی!‌مزاج شریف کیسے ہیں :hands:
     
  6. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    انکے مزاج کبھی شریف نہیں ہوسکتے :suno:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انکے مزاج کبھی شریف نہیں ہوسکتے :suno:[/quote:1dh18dvu]

    یعنی یہ خوب آپکی صحبت سے فیضیاب ہورہے ہیں :201:
     
  8. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    انکے مزاج کبھی شریف نہیں ہوسکتے :suno:[/quote:2sc2emk9]

    یعنی یہ خوب آپکی صحبت سے فیضیاب ہورہے ہیں :201:[/quote:2sc2emk9]
    لگتا ہے اب آپکے بھی مزاج درست کرنے پڑیں گے :horse:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور مجھے لگتا ہے کہ آپ کو ٹیکا لگانا ہی پڑے گا :zuban:
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میرے پاس کمپیوٹر کی بجائے لیپ ٹاپ کیوں ہے ؟
    دسو ؟
     
  11. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اور مجھے لگتا ہے کہ آپ کو ٹیکا لگانا ہی پڑے گا :zuban:[/quote:2pruftmv]
    میں ایسی گیدڑ بھبکیوں سے نہیں ڈرتا :horse:
     
  12. خلیل
    آف لائن

    خلیل ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :dilphool: میں آگیا ہوں واپس
    میرا انتطار کرنا :a191:
     
  13. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ ماما تو آگیا میں صبح سے آن لائن بیٹھ کر تیراا نتظار کررہا تھا اچھا یہ لے :glass:
     
  14. خلیل
    آف لائن

    خلیل ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ آپ نے آج یہ راز کھول ہی دیا ہے کہ کمپیوٹر لیپ ٹاپ نہیں ہوتا۔
    اچھا اگر آپ کے مکان کی چھت ہے تو اس پر چڑھ جائین اور
    اپنے لیپ ٹاپ کو وہان سے روز سے نیچھے پھینک دیں سب مسلے حل ہو جائں گے :boxing:
     
  15. خلیل
    آف لائن

    خلیل ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اوہ ماما تو آگیا میں صبح سے آن لائن بیٹھ کر تیراا نتظار کررہا تھا اچھا یہ لے :glass:[/quote:14wthxul]
    یار میں لائن سے تھوڑا دور تھا اصل میں ٹرین کا شور بہت ہوتا ہے اس واسطے :titli:
     
  16. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ ماما تو آگیا میں صبح سے آن لائن بیٹھ کر تیراا نتظار کررہا تھا اچھا یہ لے :glass:[/quote:3mhe8unm]
    یار میں لائن سے تھوڑا دور تھا اصل میں ٹرین کا شور بہت ہوتا ہے اس واسطے :titli:[/quote:3mhe8unm]
    لیکن جنڈانوالہ میں تو تیرا گھر لائن کے بہت قریب ہے :hasna:
     
  17. خلیل
    آف لائن

    خلیل ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چل اب لائن نہ مار
    بلکہ :takar: :takar: :takar: مار
     
  18. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اس بات پر میں تجھے لائن حاضر بھی کرسکتا ہوں :hathora:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ª!ª خلیل سے باتیں ª!ª

    لگتا ہے دونوں‌ہی کھڈے لائین لگ گئے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں