آپ کی تصویریں شو نہیں ہو رہی ہیں آپ یونیکوڈ میں لکھنے کی کوشش کیا کریں
ہمارے لیڈر ہے نا بس وہی کامیاب کروائیں گے
حیدرآباد میں روٹی چھ اور کہیں ساتھ روپے کی چل رہی ہے
سب سے زیادہ خوشی جنگ ہو ہی ہوئی ہے ہاہاہاہاہاہا
بہت ہی عمدہ کسی کی لکھی ہوئی ہے
صرف عوام کو بہلانے کے لیے کھیل کھیلا جا رہا ہے مشرف زندہ باد مشرف اچھا تھا اور اچھا ہے
ہممممممممم اچھی خبر ہے
سبحان اللہ بہت ہی اچھی باتیں کی ہیں آپ نے شکریہ
ماشاءاللہ اگر یہ یونیکوڈ میں ہوتے تو بہت اچھا ہوتا
مشرف تو اچھا تھا ہے اور رہے گا مشرف زندہ باد
ہاہاہاہاہاہاہا ارے یار پٹھان بھائی ناراض نہ ہو جائے ہماری اردو سے
جناب کبھی انگلش کے بارے میں بھی لکھ دیا کریں حقانی جی اس نے ہمارے ذہنوں کو مفلوج کر دیا ہے جو ترقی ہم اردو زبان سے کر سکتے ہیں کسی غیر زبان سے نہیں...
ہمممممممممممم لیکن کچھ زیادہ ہی دیر ہو رہی ہے
میکوں وی جی آیاں نوں کہوں نیا آیا ہو سہنٹریاں اتھے
ارے یہ اُٹ پٹانگ دھاگہ ہے
ہاں ہارون بھائی سسٹم بوٹ ہوتے ہی پاس ورڈ مانگتا ہے جی لیکن مجیب بھائی کا انتظار ہے آدھا آدھا جواب دے رہیں ہیں
جی جناب ونڈوز پر کیسے جائے گا جب تک بائیوز سے پاس ورڈ نہیں ہٹے گا ؟؟ اور پاس ورڈ صرف بائیوز پر ہی ہے !!
کوئٹہ کی آبادی صرف 20 لاکھ ہے حیدرآباد کی آبادی 30 لاکھ تک پہنچ چکی ہے پاکستان کا ساتواں بڑا شہر میں آتا ہے جبکہ کوئٹہ شاید چھوتے یا پانچوے نبمر پر
غیبت کی جائز صورت حضرت عائشہ رض فرماتی ہیں کہ ایک آدمی نے نبی ۖ سے اندر آنے کی اجازت طلب کی، تو آپۖ نے فرمایا، اس کو اندر آنے دو یہ اپنے...
اگر آپ جیسے ہی ہمارے حکمران ہو جائے تو پاکستان ترقی یافتہ ملکوں کی فہرست میں جلد شمار ہونے لگے گا