ہما۔۔ آپ کا بہت بہت شکریہ اس طرح استقبال کرنے پر، اور جہاں تک بات تنقید کی ہے تو مثبت تنقید ہی آگے بڑھنے میں معاون ہوتی ہے لیکن میرے خیال میں یہ کہنا...
میں نے ہماری اردو کی چوپال کا ذکر کافی دنوں پہلے سنا تھا مگر دیکھنے کا موقع آج مل رہا ہے، میں ہماری اردو کی ویب ٹیم کو اس پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،...