نعیم رضا چاچو آپ ایک دم مزاحیہ بھی ہیں سنجیدہ بھی اسکا کیا راز ہے کچھ بتائیں نا پلیز ایک دم جھکاس کر کے
:suno: :suno: واہ جی واہ چاچو نعیم کی کیا بات ہے جی زندہ باد
:suno: :suno: تمام ممبران کے لیے خوشی اور باعث مسرت جو بات ہے وہ یہ ہے کہ ایم اے رضا صاحب اپنی کتاب کا انتساب ہماری اردو پیاری اردو کے نام کر رہے...
:suno: :suno: :suno: جناب ممبران ایم اے رضا صاحب پوری تیاری اور محنت کر رہے ہیں اپنی کتاب کی پبلشنگ کے لیے جو کہ اگلے تین چار ہفتوں میں مارکیٹ میں...
:suno: یوحنا
:suno: یسوع
:zuban: :zuban: ہارون صاحب تصویر بہت کیوٹ ہے
:car: :car: سر کیا نئی سمجھ آیا کچھ مجھے بتائیں؟؟؟؟
:car: :car: جناب سب کدھر ہیں
کہاں چلے گئے سبیار کوئی ہمیں بھی ٹائم دے دے ذرا
رضا صاحب یہ کیا بس ذرا سی جھلک دکھلائی اور چل دئے صاحب
دعا کریں جی اللہ وہ پیغام لکھنے کی توفیق دے جو اس کے حضور میں مقبول ہو شکریہشکریہشکریہشکریہشکریہشکریہشکریہشکریہشکریہشکریہشکریہشکریہ...
نعیم بھائی جان رضا بھائی خود رہنما نہیں بلکہ طالب اعتدال و طالب علم نافع کہلواتے ہیں خیر بہت شکریہ کہ آپ ہمیں یاد رکھتے ہیں اللہ آپکو جزائے خیر عطا...
کتاب کتنے دنوں میں آرہی ہے بھائی جان
بھائی جان ناول کب تک آرہا ہے پچھلے لکھے ہوئے تو اپلوڈ کر دئیں میں کمپوزنگ کی خدمات سرانجام دے سکتا ہوں
سوال میں شاعر بننا چاھتا ہوں مگر وہ جو واقعی شاعر کلام خود بتائے کہ خون جگر سے پروان چڑھا ہے تو میں کیا کروں
باقی تمام احباب ٹھیک ہیں
سوال اکلییس کے بارے میں تفصیل سے بتائے
سوال کتھارسس کا تنقیدی جائزہ بتائں اور یہ بھی کہ تصوف کے اثرات اور اس کے مابین کیا تضادات اور فرق یا مماثلت ہے
سوال مہابھارت اور راجہ گدھ پر ایک تنقیدی جائزہ دے دیں؟؟؟