میری پسند کی لڑی ہے وہ پریکٹیکل کرٹسزم والی انشاللہ اس میں پرمنٹ حاضری لگتی رہے گی اوکے سر
سوال شیری دستخط میں لنک کیسے ڈالتے ہیں وہ جیسے آپ نے بنائے ہوئے ہیں
شیری دستخط میں لنک کیسے ڈالتے ہیں وہ جیسے آپ نے بنائے ہوئے ہیں
اداب سب کو میری طرف سے
سوال IRONY پر اگر اردو میں ایک مختصر سا جائزہ مل جائے تو شیری اگر رضا جی مصروف ہیں تو آپ ہی کچھ بتا دیں
سوال عمیرااحمد کا ناول لا حاصل کس ناول سے متاثر ہو کر لکھا گیا اس پر کوئی واضح جواب مل جائے تو نوازش ہو گی
شیری بھائی بہت شکریہ ایم اے رضا صاحب کہاں آجکل کیا کر رہے ہیں شاعری کی بک تو جنوری میں آنی تھی مگر جنوری گزرتا جارہا ہے اور تلقین انقلاب کاسلسلہ کہاں...
والدہ صاحبہ کو گردوں کا عارضہ لاحق ہے اس وجہ سے امی جان کے پاس زیادہ وقت گزرتا ہے اب انشاللہ وقتا فوقتا حاضری ہوتی رہے گی
گھر میں کچھ مسائل تھے جنکی وجہ سے شرکت نہ کر سکی
غیر حاضری پر معافی مانگتی ہوں
ماشاللہ اب مزا آیا نہ کوئی ہماری پسند کا ٹاپک بھی آیا انشاللہ اس میں بھر پور شرکت کی کوشش کیا کروں گی
:flor: :flor: :flor: ہنی مما کی طرف سے اب فائنل آڈر آ چکا سونے لہذا اللہ حافظ کل بات ہو گی اور جوابات اپ لوڈ کر دینا میں کل پڑھ لو گی...
:flor: :flor: :flor: مسز مرزا جی ایاں نوں -----------گپ شپ لے لیے بنائی گئی لڑی میں گپ شپ ہو رہی ہے ان پیغامات کا بعد میں بھی بار بار استعمال ہانا...
:flor: :flor: :flor: زونی نے راجہ گدھ خرید لیا اسے پڑھنے دو یا نہیں ابھی پچھلے دنوں اس نے جنگ بجنگ ختم کیا ہے --------------؟
:flor: :flor: :flor: صالحہ کے حوالے سے کیا حکم صادر فرماتے ہیں ما بدولت------؟
:flor: :flor: :flor: ثانیہ کو اپنی دوست کا ذھن پڑھنے میں پرابلم آ رہی ہے اسے حل بتاو علامات ---وہ اج کل قرۃ العین حیدر کا جہان دیگر پڑھ رہی ہے اور...
:flor: :flor: :flor: ررررررررررررررررررررررررررررررضا کہاں ہو---------------؟
:flor: :flor: :flor: شیری کے ساتھ بھی یہی حال ہے کنجوس مکھی چوس نے صرف ایس ایم ایس کیا ایک آنے کال نہیں کر سکا-------------؟
:flor: :flor: :flor: ہنی تانیہ کا فون آیا ہے اس کا اکاونٹ ابھی اوکے نہیں ہوا ہماری اردو کی ٹیم کیا سوئی رہتی ہے ----------------؟
:flor: :flor: :flor: جناب ارسطو کے دادا جان افلاطون کے ابا جان سقراط کے تایا جان ٹھیک ہے مس کھوپڑی صاحبہ آپ ہی استعمال کرتے ہے ہم تو اسے صرف مِس...