آپ سے گزارش ہے کہ مجھے گائیڈ کرتے رہا کریں
مجھے لگتا ہے کہ ابھی تک مجھے اس سائیٹ کی صیح طرح استعمال کا نہیں پتا ہے
آپ سب لوگوں کو بھی ہم سب کی طرف سے کامبابی مبارک ہو اور
یار لوگوں یہ ڈاکٹر اسرار احمد مجھے تو بہت اچھا لگتا ہے