جواب: خواجہ خان محمد صاحب رضائے الٰہی سے وفات پا گئے اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں۔ ان کی دینی و علمی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اور ان کی...
میری طرف سے بھی مبارک باد قبول کیجیے اللہ مزید ترقیاں دے اور آسانیاں پیدا فرمائے :dilphool:
شکریہ جناب نادر صاحب
واہ وا تفسیر صاحب کیا خوب رنگ جمایا آپ نے :a180:
شکریہ محترمہ
جی سیف یقینا آپ نے درست کہا
سید صاحب بہت بہیت شکریہ :a191:
یہ رنگ آنکھوںکو بھلا لگتا ہے :a165:
شاخ در شاخ گھر کیے میںنے دن سہانے کدھر کیے میںنے آخری بات طے نہیںہوتی دل میںکتنے ہی در کیے میںنے سیپیاں چن کے تیری یادوں کی شعر اپنے گہر کیے...
ان شا اللہ
شکریہ
کوشش کروں گا نعیم بھائی سادہ ترجمے سے بات نہیں بنے گی۔۔۔ دہوں کا لطف ختم ہوجائے گا۔۔۔۔۔۔۔ دوبارہ کبھی اردو میں تخلیق کر کے آپ کی نذر کروں گا۔
ڈاکٹرصابرحسین کلوروی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک اقبال شناس از ملک حق نوازخاں 21 /مارچ2008کوڈاکٹرصابرکلوروی صاحب کوفون کیا۔فون ان کے بڑے بیٹے شہزادنے...
اسی لوگو پر جھنڈا بھی آجائے تو خوب ہے۔۔ سید صاحب کا مشورہ پسند آیا
Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں واہ سید صاحب کیا دل موہ لینے والی شاعری ہے آپ نے توبزم لوٹ ہی لی
محترمہ ٹائپ کی غلطی کہیںنہیںہوئی جن لفظوں کی سمجھ نہیں آئی لکھ ڈالیے میںبتائے دیتا ہوں
دوہے خاور چودھری آشاوٴں کی ہاٹ پر تن بکتا ہے آج من بھیتر ماں ساچ ہو آوے جگ کو لاج اوگُن دھو دے گات کے ٹوٹا من کا ماد دونوں پاوٴں بیڑیاں سیاں کر...
مجیب منصور صاحب شکریہ
شکریہ نعیم صاحب
شکریہ بھائی ایک آپ بیتی پر بھی تبصرہ لکھ بھیجا ہے امید ہے پسند آئے گا