سب بھائیوں کو بہت بہت مبارک ہو کہ میں پھر سے آگیا
کافی دنوں کے بعد میں واپس آیا ہوں ، امید کرتا ہوں کہ آپ لوگوں کو خوشی ہوئی ہوگی اب تک تو پرانے لوگ مجھے بھول چکے ہوں گے
جواب: بھارت:کینسر کی سستی دوا بنانے کی اجازت سب کو سلام
جواب: غیر حاضری کی لڑی سب کو سلام
:salam: :salam: نیا اسلامی اور عیسوی سال مبارک ہو اللہ سے دعا ہے کہ یہ سال مسلمانوں خصوصاً پاکستانیوں کےلئے باعث برکت بنائے۔ آمین
باعث بیماری حاضری سے قاصر رہا ہوں امید ہے کہ جلد مستقل طورپر آﺅں گا۔ دعا کی اپیل ہے سید ذوالقرنین کاش
:salam: کافی دنوں کے بعد آیا ہوں آپ صرف رجسٹر ہوں اور گھر بیٹھے اپنی انکم میں اضافہ کریں http://www.clixsense.com/?2611526
اسلام میں صفائی کو نصف ایمان قرار دیا گیا ہے ۔یوں تو ہمہ وقت ہی انسان کو صاف ستھرا رہنا چاہئے اور گھر اور ماحول کو بھی صاف ستھرا رکھنا چاہئے مگر...
روزہ اسلامی عبادت کا دوسرا اہم رکن ہے ۔روزہ ایک ایسی عبادت ہے جس میں نفس کی تہذیب اور اس کی اصلاح اور قوت برداشت کی تربیت مد نظر ہوتی ہے ۔ صو م ( رو...
اسلام ایک مکمل (سائنٹفک ) مذہب ہے ، جس نے دنیا کے کام تما تر حالات ، صحیح غلط ، نفع و نقصان کے بارے میں مکمل معلومات کا خاکہ پیش کیا ہے ۔ جس پر عمل...
[align=right:nqy6d1zm]عالم اسلام کو سید ذوالقرنین کاش اور عنبرین کاش کی طرف سے رمضان کی ڈھیر ساری مبارکباد[/align:nqy6d1zm] تمام عالم اسلام اور ہماری...
”شعلہ بیاں تقریر پر قائد اعظم نے بھر پور داد دی یہ 1944ءکی بات ہے۔ متحدہ ہندوستان کے صوبہ یوپی کے ایک علاقے ”جھانسی“ میں آل انڈیا مسلم اسٹوڈنٹس...
[shadow=blue:30rad0mi]مالٹا کٹیا تے لونڑ کوئی نی کار بٹھیا سکونڑ کوئی نی بھرجانی نو اکھیا کپڑے دھوے جواب ملیا صبون کوئی نی نیٹو کٹیا تو رس کوئی نی...
کیا کریں گپ شپ اب تو ہماری زبان کو تالے لگ چکے ہیں
دل کی تنہائی دور کرنے کیونکہ یہاں تو سارے ہمارے بھائی بہن ہیں
پتھر کی کھیر اور لکڑی کا مربہ
بلیک یا حبیبی
[wave=blue:2fesxzlw]ایویں کیونکہ میں تو کھانا کھارہا ہوں وہ کیوںبھئی ایویں[/wave:2fesxzlw]
:salam: 14 اگست کی آمد آمدہے ، تمام پاکستانی ایک دوسرے کو جشن آزادی کی مبارکباد دے رہے ہوںگی، ہماری اردو کے ممبران کو اس لڑی کے ذریعے جشن آزادی کی...
اللہ کا شُکر ہے موڈ اچھا ہے :zuban: