جواب: اگر گلا بہت خراب ہو تو!!!! گھریلو ٹوٹکہ صرف کالی مرچ چبانے سے بھی آرام ہوگا
فلم خدا کے لیے دیکھی ہے۔ بری اچھی لگی اور اس کے ساتھ ساتھ یہ بحث بھی بڑی اچھی لگی اور ثانیہ اگر آپ مندرجہ بالا کتاب کے علاوہ قرون اولیٰ کی کسی کتاب...
آواز تو ڈاکٹر اسرار کی ہی ہے۔ قول فعل میں تضاد کا تو سنا تھا لیکن آج قول قول میں تضاد بھی دیکھ لیا، اور واقعی ان کا تضاد اس بات کی علامت ہے کہ اس کا...
نعیم بھائی آپ نے اتنا جامع تبصرہ کیا ہے کہ مزید کچھ کہنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوتی۔
بے شک جناب
بہت خوب پیا جی کبھی ہم بھی آپ کی ہدایات سے استفادہ حاصل کریں گے۔
جناب سید صاحب ماشاءاللہ آپ نے بہت ہی پیاری باتیں لکھیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی تحریر پڑھ کر مجھے اشفاق صاحب یاد آگئے وہ ٹی وی پر جب گفتگو کرتے تو آخر...
جناب نوید صاحب آپ کے سوال کا جواب میں علامہ اقبال رحمہ اللہ کے دو اشعار دے دینا چاہتا ہوں یہ فاقہ کش جو موت سے ڈرتا نہیں ذرا روح محمد اس کے بدن...
Re: ھوائی جہاز، بحر اسود، اور سیاست دان جناب سید صاحب آپ کی یہ بات پڑھ کر بڑی ہنسی آئی اور (معذرت کے ساتھ) ایک لطیفہ یاد آیا ہے ۔ پرنام...
Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔ اللھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و علی آلہ و صحبہ و بارک و سلم
Re: سرور کا بس اک سحر چاھئے جناب سید صاحب بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی جتنی بھی شاعری پڑھی بڑی باکمال لگی
Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔ جی ہماری بھی حاضری لگا لیں دو تین دن سے لال مسجد کے حوالے سے مضامین اور تجزیے پڑھ پڑھ کر دل بہت دکھی ہے...
فائزہ علی کو اس ہماری اردو پر خوش آمدید کہتے ہیں :222:
انہی ابن الوقت لوگوں اور تنظیموں کی وجہ سے جہاد فی سبیل اللہ جو کہ دین کا ایک اہم ستون ہے بدنام ہو کر رہ گیا۔
ہماری تو ایک ہی شرط ہے۔ تیری شیرینی لب کیا کہیے گالیاں کھا کے بیگم بد مزہ نہ ہو
کاش کہ یہ سوال شادی سے پہلا پوچھا ہوتا :o
آپ سب چھوٹی چھوٹی کالیں کر رہے ہو اور وہ رانگ کالز، ارے اگر رانگ کال کرنی ہے تو عبدالجبار کی طرح لمبی کال کرو پھر آپ کی بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو 8)
ویسے میں نے اس لڑی میں سارے ہی سیانے دیکھے ہیں۔ آپ سارے سیانے مل سیانے کی تعریف بتا سکتے ہیں؟؟
نعیم بھائی اس میں یہ اضافہ کر دیںکہ نابالغ اپنے والدین کے ہمراہ تشریف لا سکتے ہیں۔ بغیر ٹکٹ کے :lol:
ویسے میرے خیال میں تمام احباب انہیں ذاتی پیغام دیں اور منتظمین حضرات ان کے ای میل آئی ڈی پر انھیں میل کریں تو شاید بات بن جائے۔