آپ نے اپنے کام غرض رکھنا ھے جولوگ خرابی پیدا کر رہے ھیں انھیں حدف کرو اگر آپ بھتر کر رہے ھو تو پروا کس کی۔
میرے سوال کا جواب نہیں آیا ابھی تک؟
کسان چا چا نے جلدی کی ۔مھنگائی زیادہ ھے نہ اس لئیے۔ ھائے بےچارہ تربوز! جوانی سے قبل ھی موت آگئی۔
سب کیلئے دوستوں کیلئے دعا سلام آپکے نیک ارادوں کو بھی سلام