[img] [img] [img] [img] [img] [img] [img] [img] [img] [img] [img] [img] [img] [img]
کبھی بہو کو بھی اپنا سمجھ کر دیکھیں۔
اچھا بچہ
ویسے شادی کرنے سے رزق میں بھی برکت ہو جاتی ہے
ویسے لوگوں کا دماغ پکایا جا سکتا ہے۔ یا پھر بری بری باتیں کی جاسکتی ہیں
کچھ سمجھ ہی نہیں آئے گا اس دن
وہ پورا دن ضائع ہوجائے گا
یہاں تو بری دعوتیں چل رہی ہیں
سوچ زمانے کو دیکھ کر ہی بنتی ہے
کیا انسان سے لکھنے میں کوئی غلطی بھی نہیں ہو سکتی۔
[MEDIA]
آج کل محبت کم اور لالچ زیادہ ہے
بہت خوب کہا- اچھی گفتگو پڑھنے کو مل رہی ہے۔ یہاں پر سب کا علم اور سوچ میرے سے بہت زیادہ ہے
بہت اچھا کہا۔ بلکل سچ
بیویوں کو بھی کوئی احساس کرنا چاہیے
اب عید سے پہلے کوئی حساب نہیں
گھر والوں کی طرف سے کچھ پیسے دیئے اور میں نے اپنی طرف سے ایک گفٹ
خرچے تو پھر ہونے ہی ہیں
بھائی نیا دور ہے، اب تو مہینے سے پہلے ہی ہو جاتی ہے
میری ابھی شادی تو نہیں ہوئی پھر بھی ہونے والی بیوی پر کافی خرچا ہوا