ﺟﯽ ﭼﺎہے ﮐﮧ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﻗﻔﺲ ﺗﻮﮌ ﮐﺮ ﺑﮭﺎﮔﻮﮞ ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ﮐﻮئی ،ﺁﺝ ﭘﮑﺎﺭﮮ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﻝ ﺳﮯ
وعلیکم اسلام بہت خوب
سالگرہ مبارک واصف بھائی
یہ گھر مرا گلشن ہے گلشن کا خدا حافظ اللہ نگہبان نشیمن کا خدا حافظ
بہت بہت سالگرہ مبارک