شور رخصت ہو گیا اور گلی خاموش ہے گھورتی ہے موت ،حیراں زندگی خاموش ہے جہل کی آواز اونچی ہو رہی ہے رات دن ہے اسی میں عافیت سو آگہی خاموش ہے ساز کی...
بہت شکریہ شکیل بھائی شاد و سلامت رہیں
ماشاءاللہ بہت خوب بس تیسرا شعر عدالت کیوں نہیں کرتے روز مرہ کی اردو میں نہیں بولا جاتا باقی تمام اشعار درست ہیں مزید رہنمائی شکیل بھائی فرمائیں گے
فرق رکھتی ہے تیری میری کو ہے ادھر شور اور ادھر ہے ہو عشق و مستی کا ایک بازیچہ ذکرِ بالجہر جس میں تو ہی تو تیرے راندہ کیے ہوۓ مجنوں اب کہیں کر رہے...
معذرت والی کوئی بات نہیں ہم بھی اسی طرح سیکھتے ہیں میں تو چھوٹا سا آدمی ہوں اس کے باوجود سید سلمان گیلانی کے شعر پر اعتراض کر بیٹھا ہاں مگر وہاں مجھے...
بہشت وصل سے پھینکا گیا ہوں میں دشت ہجر میں ڈالا گیا ہوں مقفل تھا کسی تصویر سے میں سو ضرب ہجر سےتوڑا گیا ہوں بہت مبہوت ہوں اک بت سے مل کر مکمل طور...
بہت شکریہ بھائی شاد و سلامت رہیں
بہت شکریہ شکیل بھائی شاد و سلامت رہیں غیر حاضری کی وجہ لاک ڈاون اور پھر جب آفس کھلا تو کرونا ہو گیا تاہم اب تندرست ہوں اور آپ لوگوں کی دعاؤں کا طلب...
ماشاءاللہ شکیل بھائی آپ نے کمال کر دیا کیا رخ نکھارا ہے غزل کا
اچھی غزل ہے مگر مصرعوں کے شروع میں وہ وہ لگانا صاف بتا رہا ہے کہ وزن پورا کرنے کے لیے ہے کیونکہ مصرع میں کہی جانے والی بات بغیر وہ کے بھی کہی جاسکتی...
ماشاءاللہ بہترین ردھم ہے غزل کا چند گزارشات اگر قبول کرلیں تو غزل کا چہرہ مزید نکھر جاے گا چاہت کسی کے دل میں دیکھی نہیں ہے ہم نے ملتے ہیں لوگ ہم...
قدم کو غلط باندھا ہے
بے خرد روحوں کے شکوے اور گلے پیش نظر سوچ کی جاگیر رکھ دی آپ کے پیش نظر اک نئی منزل کی جانب عشق میں ہے کوہکن مسئلوں کے ہیں پہاڑی سلسلے پیش نظر رات...
پہلے کلفت اٹھائی دفتر کی پھر اٹھے خاک چھانی در در کی تم کو ڈھونڈا نہ دل کے خانوں میں ہم نے کنڈی بجائی ہر گھر کی ہم تو صحرا نورد ہیں بھائی بات کر یو...
اس کو اگر اس طرح کر دیں تو کیسا رہےگا ایسی تکوین ملی ہے مرے لفظوں کو اب دل کو کہتا ہوں کہ مر جا تو وہ مرجاتا ہے دونوں صورتوں میں معنی ،گرامر اور...
پہلا مصرعہ میری ناقص عقل سے بالا تر ہے عروض پر بھی بحر میں نہیں پایا شاید مجھے سمجھنے میں دشواری ہو رہی ہے عروض ڈاٹ کام پر تھوڑا سا اشو آتا ہے جب...
تجھ کو دیکھا ہے تواب سینے سے ڈر جاتا ہے بات رہ جاۓبھلے کاندھے سےیہ سر جاتا ہے اپنے ہونے سے میں چپ چاپ مکر جاؤں کیا اب ترا سوچ کے یہ دل تو ٹھہر...
بہت شکریہ جناب شاد رہیں
بہت سادہ اور پر لطف
خوب است