نوازش
ہم خود بھی سارے ظالم ہیں دنیا کا گلا ہی کیا کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم مرتے مرتے ہی جیتے ہیں؛؛ ختم حیات ہوئی توکیا مرنا!! یہ آس ہے وجہ بربادی کی۔۔۔۔۔ کوئی...
شہر نبی کی یاد نے تڑپا دیا ہمیں۔۔۔۔۔ تم نے نصیرؔ آج سنا دی کہاں کی بات
ہماری زندگی میں کبھی ایسے واقعات رونما ہو جاتے ہیں جب کوئی ہم سے یا ہم کسی سے ناراض ہو جاتے ہیں۔ ربط و رشتہ ٹوٹ جاتا ہے۔ جس کی دل آزاری ہو وہ کبھی...
شکریہ
آمین مہربانی جناب
پلٹ رہیں ہیں پھر وہی۔۔ سردیوں کی اداس شامیں
پھر آج کون ہے میری جگہ پہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم تو کہتے تھے کہ تم ساکوئی نہیں
پہلے پہل تو جی نہ لگا پردیس کے ان لوگوں میں رفتہ رفتہ اپنے ہی گھر سے سارے باطے ٹوٹے۔۔۔۔ منیر نیازی
پرندہ خشک جھیلوں سے یہی اب کہہ گیا آخر مجھے مجبور ہجرت پر میرے حالات کرتے ہیں
حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
زندہ انسانوں کی منزل نہیں ہوتی انکے اہداف ہوتے ہیں۔ ایک کی تکمیل ہوئی تو دوسرے کیلئے سرگرداں ہو گئے۔ جو ٹھہر گیا وہ زندہ نہیں ہے۔ ہماری منزل تو فقط...
وقت کی تنگی میں اگر فرصت ملی تو کچھ پیش کرونگا نوازش کا شکریہ۔
تجھے آباء سے اپنے کوئی نسبت ہو نہیں سکتی کہ تو گفتار وہ کردار، تو ثابت وہ سیارا۔۔۔۔۔
میرا مقصد فقط یاددہانی کرانا تھا کہ یہ لوگ آپکی توجہ کے منتظر ہیں۔ انصاف فراہم کرنا عدلیہ کا کام ہے اسکا فروغ اور عمل درآمد سب کا فرض ہے۔
انشاء اللہ سب اچھا ہوگا بس کبھی انسان برسوں سے چلتی ناانصافی سے تنگ آجاتا ہے۔ انشاءاللہ آنے والی نسلوں کو ایک پرامن محفوظ اور مضبوط پاکستان ملے گا۔
نوازش۔ میں تو سیکھنے کی غرض سے اس فورم کیساتھ وابسطہ ہوا ہوں البتہ کچھ شیئر کرنے لائق ہوا تو ضرور جسارت کرونگا۔
زینب کو انصاف مل گیا دل کو تسلی ہو گئی کہ ابھی انصاف ہوتا ہے۔ اب ہمیں انتظار ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کو کب انصاف ملے گا۔ بلدیہ فیکٹری میں...
عمدہ تو نہیں پھر بھی کوشش کروں گا کچھ پڑنے لائق پیش کروں۔ انشاءاللہ