یہ ایک آلہ جسے تو موبائل سمجھتا ہے ہزار تنہائیوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات
شکریہ ! محظوظ ہونے کے مقصد سے ہی یہاں آئی ہوں آپ سب کا ساتھ ملا تو خوب دھماچوکڑی ہوا کرے گی
نام فوزیہ خانم ہی ہے اور اسے مہربان و مشفق دادی اماں نے رکھا ہے سھی بشمول دادی اماں پیار سے فوزی بلاتے ہیں عمر آپ لوگ خود اندازہ لگالیں ویسے ابھی...
ہا ہا ہا ہا