میرا خیال ہے کہ گوگل ایک نادان دوست ہے جو چوری کرنے اور پکڑوانے دونوں میں مدد کرتا ہے
قتل و غارت گری ہر طرف جنگ ہے ارزاں خوں ہو گیا دیکھتے دیکھتے
تم اتنا جو مسکرارہے ہو کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو ناقد کہتا ہے اس شعر کا وزن کبھی درست نہیں ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔ کیوں کہ اسے قلم سے کاغذ پر لکھیں یا...
بہت بہت شکریہ حترم
ماشا ء اللہ بہت ہی عمدہ