شکریہ بہنا
وہ بات بات پر دیتا ہے پرندوں کی مثال صاف صاف نہیں کہتا میرا شہر چھوڑ دو..
سرائیکی؛ جشنِ آزادی مبارک تھیوے اردو: سب کو جشن ِ آزادی مبارک ہو
جی شکریہ تمام احباب کا
خیر ایڈی جلدی تاں سمجھ نہیں آندی وت وی اچھی گال اے اسطرح تو اتنی جلدی بات سمجھ نہیں آتی بہر حال کافی اچھی کوشش ہے
ساکوں وی بہوں چنگا لگیا اے ہمیں بھی بہت اچھا لگا ہے یہ
سرائیکی: وعلیکم السلام اللہ سائیں دا بہوں شکر ہے میں ٹھیک ہاں تساں اپنی سناو کیا حال ہے توہاڈا۔ اردو: وعلیکم السلام اللہ جناب اللہ کا بہت شکر...
وہ کیوں بھائی ایسا کیا کر دیا میں نے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
اصل میں یہ گھٹ جو ہے یہ پنجابی کا نہیں سرائیکی زبان کا لفظ ہے اور سرائیکی میری مادری زبان ہے ۔
واہ واہ زنیرہ مبارک ہو بہت بہت 10000 کا حدف عبور کر لیا آپ نے اب تو کھٹ کا مطلب کسی سے کم نہیں ہو شاید یہ کھٹ نہیں ''گھٹ '' لکھنا چاہ رہے تھے اور...
شکریہ اے غمِ دل تیری بدولت ہی سہی رات جاگے تو نئی صبح کے آثار ملے
ایمان جب انسان کے اندر اپنی ،،جڑیں ،، مظبوط کر لیتا ہے تو گناہ مشکل اور ،،نیکی ،،آسان ہو جاتی ہے دل نرم اور آنکھیں نم رہتی ہیں
اک لفظ جسے...........لوگ زندگی کہتے ہیں ہم نے رکھا ہے دل میں اُسی نام سے تمہیں شاعری میرا جنون ہے مگر مجھے ابھی تک اس کی اتنی سمجھ نہیں پر جتنا بھی...
شاید عرشوں سے ٱترے ہیں کچھ لوگ_! جو کہتے ہیں زمانہ خراب ہے_______! [IMG]
وقت سب سے بڑا استاد ہے، یہ زندگی کے وہ سبق بھی سیکھادیتا ہے جو کوئی استادنہیں سیکھا پاتا۔ [IMG]
بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جن کے ہاتھوں میں, ملنے کے بعد بچھڑے کی لکیر نہیں ہوتی.
کوئی تماشا ہی سمجھ لو مجھ کو... دو گھڑی دیکھ ہی لو میری جانب...
اب فقط یاد رہ گئی ہے تری اب فقط تری یاد بھی کب تک
وہ نہ آئیں تو ستاتی ہے خلش سی دل کو وہ جو آئیں تو خلش اور جواں ہوتی ہے ساحر لدھیانوی