بہت شکریہ شکیل بھائی نوازش
[IMG]
الحمد اللہ بفضلِ خدا میری پہلی تصنیف بدل دو زندگی کی انٹرنیٹ پر اشاعت ہو چکی ہے۔ مندرجہ ذیل رابطوں پر اس کتاب کو پڑھا اور ڈاونلوڈ کیا جا سکتا ہے۔...
بہت خوب سلامت رہیں
گر میں ان سے ملا نہیں ہوتا عشق کا سانحہ نہیں ہوتا حادثے تو بہت ہوئے لیکن جانے کیوں تو مرا نہیں ہوتا بد گماں مجھ سے کر گیا کوئی ورنہ وہ تو خفا نہیں...
مستقل سکونت تو حویلی لکھا میں ہے مگر عارضی طور پر شالیمار ٹاون ، اوکاڑہ میں رہائش پذیر ہوں
نام: محمد طلحہ فرید چشتی اور یہ نام دادا جان نے دیا تخلص ۔۔گوہرؔ ۔۔ہے ساتھ نسبت ۔۔ حجازی ۔۔ لگایا کرتا ہوں۔ اس کی وجہ یہی کہ استادِمحترم مرحوم نے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عزیزم ہارون رشید بھائی بہت شکریہ آپ کی محبت کا
برگ و بر ہیں دیکھ رکھے، گل ستاں دیکھا ہوا چاند، سورج، کہکشائیں، آسماں دیکھا ہوا دیکھا ہے جب سے تمہیں، لگتا ہے کچھ دیکھا نہیں زُعم تھا مجھ کو کہ ہے...
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ اتنی خوبصورتی سے خوش آمدید کہنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکرگزار ہوں