اسلامُ علیکُم ساری بات طلب کی چاھت کی لگن کی ھے.... پھر پتھروں سے چشمے بھی پھو ٹتے ہیں⭐ ... اور راستے بھی بنتے ہیں⭐
"کوئ آپ سے محبت لینے آئے تو اسے محبت دینا. محبت سکھانے نہ لگ جانا. محبت دینے میں محبت ہے. سکھانے میں نہیں " بانو قدسیہ
کچھ کچھ سمجھ آ رہی ہے
لڑی میں کیا ہوتا ہے؟
اٹک
بلا رہا ہے زمانہ بدل کے چال مجھے پھر ایک بار میرے رہنما سنبھال مجھے تو بے وفا ہے مگر چھوڑ کے نہ جا مجھ کو کہ مار ڈالے گا یہ آخری _____ملال مجھے....!!!
موسم بھی اچھا ہے موڈ بھی اچھا ہے:khudahafiz:روزہ بھی اچھا ہے:ida:
شکریہ مجھے سمجھ نہیں ارہی اس فورم میں کیسے لکھوں کچھ دن لگیں گے اس کو سمجھنے میں
خوشخبری آجائے ہمارے لیے
اسلامُ علیکُم رابطہ ہو اور ربط نہ ہو تو لوگوں نے دل نہیں "دا" لگا رکھا ہوتا ہے. فرق سمجھیں" فرق پڑے گا".