بھائی مائنڈ مت کرنا لیکن اِس گروپ میں شاید کوئی نہیں۔۔۔گپ شپ لگانے کے لیے
ہاہا لگتا تو نہیں
شُکریا۔۔۔۔جناب میں ایک رائٹر ہوں کیا میں اپنا کچھ شئر کر سکتا ہوں
آجکل تو اُس کے چار یا پانچ بچے ہونگے۔۔۔ہاہاہا
ہاہا کیوں ابھی تک اُس کا دماغ صحیح نہیں ہوا کیا؟