هل من مزيد ؟؟؟
آپ شاید ہارون بھای کے بارے میں بات کر رہے ہیں !!
ناچیز ....بھی دریں اثناء آدھمکا...
کیا تعلیمی مصروفیت ہے..؟؟ فکر معاش کیوں جب تعلیم میں کوشاں کو ہو تو....معاش کی فکر کیوں....
مزید دعاوں کا طالب ہون... اور فرمایں. شب و روز کی مصروفیت..؟ مشغولیت
آپ کچھ اپنے تعلق سے بتایں؟؟
اجکل جامعہ ملیہ اسلامیہ...یونیورسٹی میں ایک ٹیچر ٹرینگ کورس پہ ہوں..
سایست کو بالاۓ طاق رکھکر مزکورہ تمام
اس حقیقت کا ادراک کیسے ہوگا. ..؟؟ مجھے بتایں أپ...کیسے اپنا سیکشن جان پاونگا؟
جی...اجکل ایسی غلطیاں پی ایچ ڈی کے بعد بھی ہورہی ہے ناصر صاحب...بی ایڈ ...تعلیمی پیشہ مین داخل ہونے کی کنجی ہے...ہمارے کی آبادی کے تناظر میں..
ع مضمون مندرجہ ذیل ہیں تفیسر قران صحاح ستہ فقہ اصول فقہ عربی ادب اسلامی تواریخ
T:jazakallah:
1:- ظفریاب قاسمی , والد مرحوم نے رکھا ,اور قاسمی لقب ہندوستان کے معروف ادراہ دارالعلوم دیوبند سے فراغت کے بعد ملا.. 2:- 24 سال 21 دن , پچیسواں سال...
میں جواب کیسے بھیجوں جو آپکو مل سکے ...اور یہ میں خود کو یقین دلاوں کہ آپکو جواب موصول ہوۓ کیونکہ یہاں..کی کیفیات سمجھ نہی...آرہی.... واضح رہے کہ...
[ATTACH]
]السلام علیکم ....:adaab::salam:
سلام مسنون !!
جزاک اللہ.... حسن دامن میں جگہ دیکر بڑھا دی عزت ورنہ انصاف کی پوچھو تو وہی خاک ہون میں
بہت شکریہ اپ تمام ساتھیوں سے رہنمای کی درخواست ہے ...نووارد ہوں. ..