والدین کے ساتھ حُسن سلوک سے پیش آئیں۔ والدین سے دعا کا نہ کہیں ۔۔۔۔۔بلکہ ایسے کام کر یں کہ والدین دعا کریں۔
کتاب میں بہت اچھے اندازسے عملی زندگی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طرز ِ عمل کو اپنانے کی ترغیب دی گئی ہے ۔ اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ ہم سب عمل...
ماشاءاللہ
بہت خوب