شكرية بهت آ پ سب كا
بهت بهت شكريه مهربانى قبله
بهت مهربانى شكريه
جزاک اللہ جی زنیرہ عقیل صاحبه
بہت بہت شکریہ محترم احباب آپ سب کے اس پرخلوص استقبال کا دعا کی درخواست ہے آپ سب سے اللہ آپ سب کو خوش رکھے اور خوشیاں بانٹنے کی توفیق دے