چاند تمھارے سامنے آ کر نظروں کو چراتا ھے وہ بھی تیرے حسن کے آگے مدھم پڑ جاتا ھے شام کی ٹھنڈی ہوائیں جب گنگناتی ھیں تیرا آنچل میرے شانے پر ٹھہر...
دل کا وہ گوشہ جہاں تم ہی تم تھے اب وہاں ویرانی صبر اور تنہائی ھے حنّاشیخ[ATTACH]
دولت کے ترازو میں تولی گئ محبت جو آچھا مول ملا بیچی گئ محبت دل کے ہر خانے پر اسکا نام لکھا تھا اس قدر چھپ کر کی گئ محبت شاعری ازقلم #حنّاشیخ[ATTACH]
ہر بکھر شیشے میں دیکھا تنہا ہی نظر آئے ھم توڑ کے جانے والے تیرے ہاتھوں میں کرچیاں تو چھبتی ھونگی لاکھ سمٹیں تو سمٹ نہیں پائیں گے خواب بکھرا ھے...
وجہہ کوئ بھی ھو اداس ھونے کی وجہہ تم ہی بن جاتے ھو [ATTACH] حنّاشیخ
ڈالی سے ٹوٹ کے پھول سوکھ جاتے ھیں پر وفا اتنی ھے پتیوں سے خوشبو جدا نہیں ھوتی سوکھ جانے سے از قلم حنّاشیخ
کئ دنوں سے کوئی آہٹ سنائی نہیں دیتی کئی دنوں سے دل کے دھڑکنے کی رفتار مدھم ھے شاعر۔۔ حنّاشیخ[ATTACH]
سب سے ہس ہس کے ملنا اے دل برباد اپنی حالت کسی سے نا کہنا اے دل برباد وہ تکلف میں تیرا حال پوچھیں گے اور تو تڑپ تڑپ اٹھے گا اے دل برباد بھول جا...
ماں کی محبت کی کوئ حد نہیں اور نا کوئ قیمت اگر ھے تو وہ ھے محبت #حنّاشیخ Happy Motherday
عشق نا پوچھے رنگ نسل عشق ناچے گلی گلی لوگ دیکھئیں تماشہ زنجیر باندھے رواج کی آگ کا کھیل ھے عشق تماشہ پاوں جلئیں اور گردن کٹے عشق نا مانے مات از...
رول ☺
پودینہ
بہت خوب
کھیت
جزاک اللہ ۔۔ آمین ۔۔ ❤
محبت جرم تو نہیں عبادت کیسے کہتے ھیں اگر عشق میں محبت نا ھو تو عبادتین رائیگاں جاتی ھیں محبت ابتداد ھے تو عشق انتہا محبت جوکرتے ھیں معراج پاتے ھیں...
گاوں کی محبت کے رنگ بھی عجیب ھیں کھیتوں میں مرچیں چنتی ھیں آنکھوں میں میٹھاس لیے تیز رنگ کے کپڑے وہ پہنتی ھیں گلابی ہرے پیلے اور نیلے کھیت...
دل کے ایک خانے میں غم بھی پلتا ھے خون پیتا ھے تو درد پنپتا ھے حنّاشیخ
بچھڑنے والے کبھی دور ھوتے ھیں آنکھوں کے دریچوں سے جھانکتے رہتے ھیں حنّاشیخ
رت جاگوں کے عادی تاروں کے دوست ھوتے ھیں چاند تنہا اداس پھرتا ھے حنّاشیخ