شکریہ
بس ایک بار کسی نے گلے لگایا تھا پھر اس کے بعد نہ میں تھا نہ میرا سایا تھا گلی میں لوگ بھی تھے میرے اس کے دشمن لوگ وہ سب پہ ہنستا ہوا میرے دل میں...
الحمداللہ بہت اچھا
پپورا نام۔۔ محمد توفیق۔۔۔والدہ نے رکھا۔۔ عمر۔۔ 26 سال 1991۔5۔5۔۔ شہر۔۔ٹیکسلا واہ کینٹ 20 سال سے یہاں ہیں۔۔ تعلیم.. ایف اے۔۔...
شکریہ جناب
کیسا میں ہم سفر تمہارا ہوں ساتھ ہوں منتظر تمہارا ہوں مجھ سے پوچھا مرا تعارف جو کہہ دیا مختصر تمہارا ہوں خود جو ٹوٹا تجھے بنانے میں میں وہی کوزہ گر...
خلش, گھٹن ہے یہ تشنگی ہے ہمیں تھا دھوکہ یہ زندگی ہے پلک جھپکتے خوشی ندارد تو غم نہ کوئی بھی عارضی ہے ہیں سب رویے بجھے بجھے سے نہ دوست اب ہے نہ...
رابطے بھی رکھتا ہوں راستے بھی رکھتا ہوں لوگوں سے بھی ملتا ہوں فاصلے بھی رکھتا ہوں غم نہیں ہوں کرتا اب، چھوڑ جانے والوں کا توڑ کر تعلق میں، در کھلے...
کون دیکھے گمان سے باہر خواب سب ہیں بیان سے باہر اک نشاں تک ہے سوچ دنیا کی اور ہم ہیں نشان سے باہر راز کھولا تلاش نے میری اک جہاں ہے جہان سے باہر...
اک جنوں طاری رہا عشق تھا جاری رہا بے رخی تعبیر ہے خواب دلداری رہا دل ترا ہر شوق کیوں میری دشواری رہا کہہ دیا خود کو مرا داؤ کیا کاری رہا ناتواں...
بہت اچھا لگا لیکن مجھے صرف اتنا بتا دیں کے شاعری کسے پوسٹ ہوتی ہے شکریہ
مجھے چلانا سکھا دی۔یہاں شاعری کسے پوسٹ کرتے ہیں شکریہ
بس شاعری کا شوق تھا تو یہاں پہنچ آیا
مجھے یہ چلانا سکھا دیں آپ کی بہت مہربانی ہو گی شکریہ
میں ٹھیک الحمداللہ۔آپ کیسے ہیں
الحمداللہ میں ٹھیک۔۔آپ کسے ہیں