السلام علیکم بہن جی۔ برادر کی حاضری لگا دی جائے
[MEDIA]
السلام علیکم بہن جی۔ برادر کی حاضری لگا لیں
شکریہ محترم بھائی ! بلاشبہ حالات بہت تیزی سے بگاڑ کی طرف جارہے ہیں اور قوم کو لوڈ شیڈنگ، مہنگائی، انٹرنیٹ پیکج اور دیگر خرافات میں لگا رکھا ہے۔
شکریہ برادر گرامی ۔ باقی ملک میں بھی غدار ہوتے ہیں لیکن انکی حکومتیں انہیں پکڑ لیتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں تو حکمران ہی غدار ہوچکے ہیں
محمود اچکزئی کی تقریر کی ویڈیو نیٹ پر عام دستیاب ہے جس میں وہ کہتا ہے "مجھے فخر ہے کہ میں افغان ہوں " اور پھر یہ بھی کہ "پشتون کو آج تک پاکستان میں...
شہباز شریف 300 بھارتی ایجنٹوں کو واھگہ بارڈر لاھور سے سرکاری پروٹوکول کے ساتھ سرکاری گیسٹ ہاوس میں لاکر رکھتے ہیں۔ پولیس یا بارڈرسیکورٹی کو انکا...
شریف برادران بھارتی ایجنٹ ہیں۔ را کے ایجنٹوں کو پاکستان لاتے ہیں۔ بھارت عالمی سطح پر نواز شریف کا اقتدار بچانے کی کوشش کررہا ہے۔ جنرل راحیل شریف...
22اگست 2016 شائد پاکستان کی تاریخ میں ایک اورتاریک اور دھماکہ خیز دن ، وہ دن جس میں پاکستان کے معصوم لوگ مرے نہیں بلکے سسکتے اور سلگتے ھوے شہر کراچی...
بہترین مدلل وضاحت کے لیے شکریہ نعیم بھائی !
میں آپکے گھر میں آیا ۔۔۔۔ میں نے ٹی وی توڑ دیا میں نے سوری کر لی۔ آپ نے سوری قبول کرلی؟ کیا میرے سوری کرنے سے آپکا ٹی وی آپکو واپس مل گیا؟ نہیں نا ؟...
مشرف پر آرٹیکل 6 لگانے والا نواز شریف اور اسکے حواری ۔۔۔ اچکزئی کے ملک دشمن بیان پر اور الطاف کے وطن غداری تقریروں پر منہ میں گھنگنیاں ڈال کر کیوں...
[ATTACH]
السلام علیکم ۔ طویل غیرحاضری پر معذرت کےساتھ برادر حاضر ہے
پاکستان عوامی تحریک کے تحت ملک کے 105 شہروں میں ریلیاں و احتجاجی جلوس چاہیں تو 7 دن میں قاتلوں سے بدلہ لے سکتے ہیں لیکن ہم قانون کی پاسداری کرنے والے...
سلام مسنون مادام طویل غیر حاضری کے بعد بندہ ناچیز برادر حاضر ہے
سبحان اللہ ۔ المدد یا غوث اعظم المدد یا دستگیر
سبحان اللہ ۔ حضور داتا سرکار رح کی شان ۔ اللہ اللہ
بہت خوب۔ سبحان اللہ